English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next
426.SalmonlikeAdjective
سامَن جيسا ۔
427.SalmonoidNoun, Adjective
سامَن نُما ۔ سامَن کے مُشابَہ ۔ سامَن کی ذيلی نُوع سے مُتعلِق ۔
428.Salmonsn.
ایک قسم کی مچھلی (سامن۔ سلیمانی مچھلی)
Noun
سامَن ۔ سَمَندَر اور ميٹھے پانی کی خُوردنی مَچھلی ۔
429.Salol, phenylsalicylateNoun
(کيمِيا) سَلول ۔ ايک سُفيد قَلمی مادّہ ۔
430.SalonNoun
ديوان خانَہ ۔ بيٹھَک ۔ اِستَقبالِيَہ کَمرَہ ۔ فَن پاروں کی نُمائش کی جَگَہ ۔
431.Saloonn.
شہ نشین۔ صدر دالان۔ دیوان خانہ۔ بیٹھک
Noun
سيلُون ۔ بار يا شَراب خانَہ ۔
432.Saloonsn.
شہ نشین۔ صدر دالان۔ دیوان خانہ۔ بیٹھک
Noun
سيلُون ۔ بار يا شَراب خانَہ ۔
n.
ثعلب مصری۔ ثعلب کا جوشاندہ
Noun
ثَعلب ۔ جوشاندَہ ثَعلب ۔ ثَعلبِ مِصری يا ساسا فَراس ۔
433.Saloopn.
ثعلب مصری۔ ثعلب کا جوشاندہ
Noun
ثَعلب ۔ جوشاندَہ ثَعلب ۔ ثَعلبِ مِصری يا ساسا فَراس ۔
434.Salopn.
ثعلب مصری۔ ثعلب کا جوشاندہ
Noun
ثَعلب ۔ جوشاندَہ ثَعلب ۔ ثَعلبِ مِصری يا ساسا فَراس ۔
435.SalpaNoun
سَلپا مَچھلی کی شَکَل کا ۔
436.SalpingectomyNoun
قَنات فیلوپی ۔ عملِ جَراَحَت کے ذَریعے فیلوپیَن ٹیُوب کو کاٹ کَر الَگ کَرنا ۔ بيضَہ دان سے رَحم ميں آنے والی فیلوپیَن نالی کو عمَلِ جَراحی سے نِکالنے کا عمَل ۔
Noun
(جَرّاحی) بيض ۔ نالی بَرآری ۔ بيضَہ دان سے رَحم ميں آنے والی نالی کو عمَلِ جَرّاحی سے نِکالنے کا عمَل ۔
437.SalpingianAdjective
بيض نَلکی کا ۔
438.SalpingitisNoun
وَرمِ بَیض نالی ۔ فیلوپیَن نالیوں کی قَدیم یا اِنتہائی سوزِش
Noun
(امراضِيات) بيض نَلکی يا اِستاخی نَلکی ميں سوزَش يا وَرم ۔
439.Salpingo-oophorectomyNoun
فیلوپیَن ٹیُوب اور بَچَّہ دانی یا بَیضَہ دانی کو کاٹنا
440.SalpingogramNoun
یُوٹرَس میں اور نالیوں کے ساتھ ساتھ غَیر شَفاف مادَّہ داخَل کَر کے نَلی کی پیٹَنسی کی رَیڈیالوجیکَل جانچ
441.SalpinxNoun
مَجری الہَوا ۔ قاذَف نالی ۔ ایک نَلی یا ٹیُوب ۔ خَصُوصاً فیلوپیَن ٹیُوب یا یُوسٹچیَن ٹیُوب
Noun
(تَشريحُ الاعضا) مَجری الہَوا ۔ استاخی نَلکی ۔ ايک بيض نَلکی ۔
442.SalsifyNoun
(نَباتِيات) شِنک ۔ ايک ارغوانی پھُولوں والا پودا ۔
443.Saltn.
1. نمک۔ نون۔ رام رس۔ ملح
2. مزہ۔ رس۔ لذت
3. تیزی۔ چٹکیلاپن۔ مذاق
4. نمک دان
5. کھار۔ شور
6. ملاح، سفر کا کیڑا
adj.
1. کھاری۔ شور۔ نونا۔ نمکین۔ سلونا۔ نمکدار
2. کھاری پانی کا۔ کھارے کا
3. تیز۔ چرپرا۔ تلخ۔ کڑوا
4. پرشہوت۔ مست
v. a.
1. نون چھڑکنا یا برکنا
2. نمک بھرنا۔ شوردار کرنا۔ نون ڈالنا۔ نمکین کرنا۔ کھاری کرنا
نمک ۔ نمکين خوردنی چيز ۔ کھانے ميں استعمال ہونے والی چيز ۔
444.Salt awayنَمَک لَگا کَر محفُوظ کَرنا ۔
445.Salt boxNoun
نَمک گھَر ۔ عمُوماً نِيو اِنگليڈ ميں بَنايا جانے والا گھَر ۔
446.Salt grassNoun
کھاری گھاس ۔ شور گھاس ۔ گھاس کی مُختَلِف قِسموں ميں سے کوئی ۔
447.Salt lickNoun
قَدرے نَمکين ۔ نَمَک زار ۔ نَمَک چَٹور ۔
448.Salt marshNoun
شورَہ زار ۔ ساحِلی زَمين جو موٹی گھاس سے بھَر پُور ہو ۔
449.Salt mineNoun
کانِ نَمَک ۔ وہ جَگَہ جَہاں سے نَمَک نِکالا جاتا ہے ۔
450.Salt outVerb
(کيمِيا) اِخراجِ رَسُوپ کَرنا ۔ نَمَک ڈال کَر کِسی محلُول سے رَسُوپ تَلچھَٹ کَرنا ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.