English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next
476.Saltpeter, brit. saltpetreNoun
قَلمی شورَہ ۔ چوکھار ۔ شورَہ ۔ پوٹاشِيَم نائٹريٹ ۔
477.Saltpetren.
شورہ۔ (جو کھار۔ قلمی شورہ)
478.Saltsn.
نمکیات
n.
1. نمک۔ نون۔ رام رس۔ ملح
2. مزہ۔ رس۔ لذت
3. تیزی۔ چٹکیلاپن۔ مذاق
4. نمک دان
5. کھار۔ شور
6. ملاح، سفر کا کیڑا
adj.
1. کھاری۔ شور۔ نونا۔ نمکین۔ سلونا۔ نمکدار
2. کھاری پانی کا۔ کھارے کا
3. تیز۔ چرپرا۔ تلخ۔ کڑوا
4. پرشہوت۔ مست
v. a.
1. نون چھڑکنا یا برکنا
2. نمک بھرنا۔ شوردار کرنا۔ نون ڈالنا۔ نمکین کرنا۔ کھاری کرنا
نمک ۔ نمکين خوردنی چيز ۔ کھانے ميں استعمال ہونے والی چيز ۔
479.Saltwatern.
آب شور۔ کھاری پانی
480.Saltwatersn.
آب شور۔ کھاری پانی
481.SaltworksNoun
کارخانَہ نَمَک ۔ وہ جَگَہ جَہاں تِجارتی پيمانے پَر نَمَک بَنايا جاتا ہو ۔
482.SaltwortNoun
شورَہ گھاس ۔ جِنس خُرفَہ ۔ آشنان ۔ بحری پودا ۔ نَچ بُوٹی ۔
483.Saltyadj.
نمکین ۔نمک آلود۔ سلونا
484.Salubriousadj.
فرح افزا۔ صحت بخش۔ خوشگوار۔ موافق(فرحت بخش۔ ساز‌گار۔ گوارا)
Adjective
صحَت افزا ۔ راحَت بَخش ۔ صحَت آوَر ۔
485.SalubriouslyAdverb
خُشگَواری سے ۔ صحَت افزايانَہ ۔
486.Salubriousnessn.
خوش گواری۔ فرح افزائی۔ صحت بخشی۔ (ساز‌گاری۔ فرحت بخشی)
487.Salubriousness, salubrityNoun
صحَت افزائی ۔ خُشگَواری ۔ صحَت بَخشی ۔
488.Salubrityn.
خوش گواری۔ فرح افزائی۔ صحت بخشی۔ (ساز‌گاری۔ فرحت بخشی)
489.SalukiNoun
تازی ۔ پُرانی نَسَل کا پھُرتيلا۔ تيز نَظَر تَرَنگا شِکاری کُتّا ۔
490.SalutarilyAdverb
فائدَہ پَہُنچاتے ہُوئے ۔
491.SalutarinessNoun
سُود مَندی ۔
492.Salutaryadj.
1. صحت آور۔ صحت بخش
2. شافی۔ نافع۔ مفید۔ سود مند۔ پرامن۔ پناہ کا (فائدہ مند)
Adjective
سُود مَند ۔ صحَت افزا ۔ اچھے مَقصَد ميں مَدَد گار ۔
493.Salutationn.
کورنش۔ بندگی۔ سلام۔ سلام۔ تسلیم۔ پرنام۔ ڈنڈوت۔ جے گوپال جی کی۔ جہار۔ سلام علیک۔ سلامی (آداب)
Noun
آداب ۔ تَسليم ۔ کورنِش ۔ سَلام ۔ عَليک سَليک ۔ صاحِبِ سَلامَت ۔
494.SalutationalAdjective
آداب ۔ عليک سَليک سے مُتعلِق ۔ سَلام سے مُتعلِق ۔
495.SalutatorianNoun
خير مَقدَم کَرنے والا ۔ اِستَقبال کَرنے والا ۔
496.SalutatoryAdjective
تَسليماتی / اِستَقبالِيَہ ۔ سَلام سے مُتعلِقَہ يا اُس نوعِيَت کا ۔
497.Salutev. a.
1. تسلیم کرنا۔ جہار کرنا۔ مزاج پرسی کرنا۔ مجرا کرنا۔ بندنا کرنا۔ دست بس ہونا۔ (آداب بجا لانا۔ آداب عرض کرنا)
2. بوسہ لینا۔ چومنا۔ بوسہ دینا
3. سلامی اتارنا۔ (سلامی دینا یا لینا۔ استقبال کرنا)
Verb
سَلامی دينا ۔ کورنِش بَجالانا ۔ سَلام کَرنا ۔ سَلامتی بھيجنا ۔ قَدَر افزائی کَرنا ۔
n.
کورنش۔ بندگی۔ سلام۔ سلام۔ تسلیم۔ پرنام۔ ڈنڈوت۔ جے گوپال جی کی۔ جہار۔ سلام علیک۔ سلامی (آداب)
Noun
آداب ۔ تَسليم ۔ کورنِش ۔ سَلام ۔ عَليک سَليک ۔ صاحِبِ سَلامَت ۔
498.Salutedv. a.
1. تسلیم کرنا۔ جہار کرنا۔ مزاج پرسی کرنا۔ مجرا کرنا۔ بندنا کرنا۔ دست بس ہونا۔ (آداب بجا لانا۔ آداب عرض کرنا)
2. بوسہ لینا۔ چومنا۔ بوسہ دینا
3. سلامی اتارنا۔ (سلامی دینا یا لینا۔ استقبال کرنا)
Verb
سَلامی دينا ۔ کورنِش بَجالانا ۔ سَلام کَرنا ۔ سَلامتی بھيجنا ۔ قَدَر افزائی کَرنا ۔
499.Salutern.
مجرائی۔ سلام کرنے والا
Noun
سَلام کَرنے والا ۔ سَلامی دينے والا ۔
500.Salutesv. a.
1. تسلیم کرنا۔ جہار کرنا۔ مزاج پرسی کرنا۔ مجرا کرنا۔ بندنا کرنا۔ دست بس ہونا۔ (آداب بجا لانا۔ آداب عرض کرنا)
2. بوسہ لینا۔ چومنا۔ بوسہ دینا
3. سلامی اتارنا۔ (سلامی دینا یا لینا۔ استقبال کرنا)
Verb
سَلامی دينا ۔ کورنِش بَجالانا ۔ سَلام کَرنا ۔ سَلامتی بھيجنا ۔ قَدَر افزائی کَرنا ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.