English to Urdu Translation

taps found in 2 words.
1.TapsNoun
ٹیپس ۔ بگل یا نقّارے کی آواز ۔ فوجی چھاونی میں جو اس بات کی علامت ہے ۔ کہ رات کے وقت روشنی گُل کر دی جائے ۔
v. a.
1. کھٹکھٹانا۔ تھپھپانا
2. تلا چڑھانا
3. پیپے میں سوراخ کر کے شراب نکالنا۔ پیپ نکالنا۔ مواد نکالنا۔ رس لینا
4. پیچ بنانا۔ چوڑیاں بنانا
n.
1. دھپا۔ تھاپ۔ تھپکی
2. تلا۔ تلی
3. ڈھبری کی چوڑی کاٹنے کا سنبا
4. پیپے سے شراب نکالنے کی نلی۔ ٹونٹی
Verb
کھٹکھٹانا ۔ کسی چھوٹی چیز سے مارنا ۔ سُنائی دی جانے والی ہلکی سی دستک دینا ۔ ہلکی تھپکی دینا ۔
Noun
ٹیپ ۔ ٹوٹنی یا سوراخ ۔ جس سے پیپے یا کسی اور ظرف سے مائع شے نکالی جائے ۔ ڈاٹ ۔ نلی ۔
2.Tapstern.
شراب کھینچنے والا۔ شراب فروش
Noun
ہوٹل یا شراب خانے کا مُلازم جو ٹوٹنی دار پیپے سے شراب نکال کر مہیا کرنے یا پلانے کا کام انجام دے ۔ شراب دینے والا ۔
taps found in 2 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.