English to Urdu Translation

tar found in 103 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next
1.Tarv.
رال۔ قطران یا قیر لگانا۔ دھونا کرنا
n.
1. رال۔ دھونا۔ گندہ بروزہ۔ قطران۔ قیر تارکول
2. ملاح۔ جہاز کا ملازم
Noun
تار کول ۔ گندہ بروزہ ۔ ڈابر ۔ قطران ۔ گاڑھا اور سیاہ رنگ ۔
Noun
مرخم ۔ ملاح ۔ سیّاح ۔ ناوک ۔ کھیوٹ ۔
2.Tar and featherکسی شخص کے بدن پر پہلے تار کول مل کر پھر اُس پر چپکا کر اُسے سزا دینا یا رُسوا کرنا ۔
3.Tar paperNoun
مضبوط قسم کا روغنی کاغذ ۔ جس پر تارکول لگا یا جذب ہوا ہوتا ہے ۔
4.Tar.Noun
لُک ۔ تار کول ۔ گندہ بروزہ ۔ ڈابر ۔ قطران ۔ گاڑھا اور سیاہ رنگ ۔
5.Taradiddlen.
جھوٹی بات۔ گپ۔ بے پر کی
6.Taradiddle , tarradiddleNoun
چھوٹا سا جھوٹ ۔ گڑھنت ۔ غلو ۔ مبالغہ ۔ گپ ۔
7.TarantellaNoun
چک پھیری ناچ ۔ موسیقی جو اس رقص کے لیے مناسب اور موزوں ہو ۔
8.Tarantism , tarentismNoun
شیت ۔ ناچ مانیا ۔ جنوبی رقص ۔ لوگوں میں ناچنے کا جنون ۔
9.TarantulaNoun
ٹارنٹو کی مکڑی ۔ رتُیل ۔ مکڑی کی بہت سی قسموں میں سے ایک قسم جو عام طور پر بڑی مُودار ہوتی ہے ۔
10.TaraxacumNoun
ککروندہ ۔ گل قاصدی ۔ شیردندان ۔
11.Tarbooshn.
اونچی باڑ کی ترکی ٹوپی۔ طربوش
دنسدانہ دار پتوں والے درختوں کی بعض قسموں کا نام ۔ جیسے ککروندے کا درخت ۔
12.Tarboosh , tarbushNoun
تُرکی ٹوپی ۔ رومی ٹوپی ۔ طَربُوش ۔ چھجَے کے بغیر ٹوپی ۔
13.Tardieradj.
پیچھے آنے والا۔ پچھیتا see slow, 1 to 5
Adjective
دیر سے آنے یا واقع ہونے والا ۔ جس میں تاخیر واقع ہوئی ہو ۔ اور بروقت نہ ہو سکا ہو ۔ کام میں سُست رفتار ۔
14.Tardiestadj.
پیچھے آنے والا۔ پچھیتا see slow, 1 to 5
Adjective
دیر سے آنے یا واقع ہونے والا ۔ جس میں تاخیر واقع ہوئی ہو ۔ اور بروقت نہ ہو سکا ہو ۔ کام میں سُست رفتار ۔
15.Tardigradeadj.
آہستہ رو۔ سست خرام
Adjective
سُست چال ۔ بطی السیر ۔ چلنے کی حرکت کرنے میں سُست ۔ آہستہ رو ۔ سُست خرام ۔
16.Tardigradousadj.
آہستہ رو۔ سست خرام
Adjective
سُست چال ۔ بطی السیر ۔ چلنے کی حرکت کرنے میں سُست ۔ آہستہ رو ۔ سُست خرام ۔
17.Tardilyadv.
سستی سے۔ آہستگی سے۔ کاہلی سے۔ ہولے۔ دھیمے۔ تاخیر سے۔ ہچکچاتے ہوئے
18.Tardinessn.
کاہلی۔ سستی۔ دیر۔ آہستگی۔ ڈھلڑ پن۔ تاخیر۔ تعویق
Noun
تاخیر ۔ سُستی تامُل ۔ ہچکچاہٹ ۔
19.Tardinessesn.
کاہلی۔ سستی۔ دیر۔ آہستگی۔ ڈھلڑ پن۔ تاخیر۔ تعویق
Noun
تاخیر ۔ سُستی تامُل ۔ ہچکچاہٹ ۔
20.TardoAdjective
آہستگی کے ساتھ ۔ آہستہ ۔ ہولے ہولے آواز نکالنے کا اشارہ ۔
21.Tardyadj.
پیچھے آنے والا۔ پچھیتا see slow, 1 to 5
Adjective
دیر سے آنے یا واقع ہونے والا ۔ جس میں تاخیر واقع ہوئی ہو ۔ اور بروقت نہ ہو سکا ہو ۔ کام میں سُست رفتار ۔
22.Taren.
1. ایک قسم کی گھاس۔ اہنڈا۔ اڑھایا
2. کردا۔ دھڑا
Noun
اُرد ۔ باقلا ۔ موٹھ کی قسم کا دانہ ۔ تلخہ ۔ دانوں بھرے کھیت کو لگنے والی وبائی بیماری ۔
Noun
دھڑا ۔ مال کے ظرف کا وزن ۔ جو مال کے مجموعی وزن سے کم کر لیا جائے ۔ کردا ۔
23.Taredn.

24.Taresn.

25.Targetn.
1. ڈھال۔ سپر۔ پھری
2. چاند۔ نشانہ۔ ہدف
Noun
ہدف ۔ مُنتہا ۔ چاند ۔ نشانہ جس پر گول نشان لگا کر چاند ماری کی جاتی ہے ۔
tar found in 103 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.