English to Urdu Translation

tars found in 12 words.
1.Tarsv.
رال۔ قطران یا قیر لگانا۔ دھونا کرنا
n.
1. رال۔ دھونا۔ گندہ بروزہ۔ قطران۔ قیر تارکول
2. ملاح۔ جہاز کا ملازم
Noun
تار کول ۔ گندہ بروزہ ۔ ڈابر ۔ قطران ۔ گاڑھا اور سیاہ رنگ ۔
Noun
مرخم ۔ ملاح ۔ سیّاح ۔ ناوک ۔ کھیوٹ ۔
2.TarsalAdjective
کف پائی ۔ مُشطِ پائی ۔ کعب ۔ عظم الکعب ۔ ٹخنہ ۔
3.TarsalgiaNoun
دَردِ کَفِ پا ۔ پاوں میں دَرد
4.Tarseln.
ایک قسم کا باز
5.Tarsin.
ٹخنہ۔ پاؤں اور ٹانگ کا جوڑ۔ ساق
Noun
ٹخنے کی ہڈی ۔ پرند کا ٹخنہ ۔ سباق ۔ کیڑے کے پاوں کا سرا ۔
Noun
کَف پا ۔ پاوں کی سات چھوٹی ہَڈّیاں ۔ آنکھ کے ہَر پَپوٹے میں پایا جانے والا گھَنے واصَل دار نَسیج کی پَتلی دَرَاز پَلَیٹَیں
6.Tarsian.
منقش چوبی کا کام۔ ترسیا کاکام
7.TarsierNoun
شب گرد ۔ کرم خور لنگوروں کی ایک قسم جن کی آنکھیں بڑی اور دُم لمبی اور پتلی ہوتی ہے ۔
8.TarsometatarsalNoun
ٹارسَل اور میٹا ٹارسَل حِصّوں کے مُتَعلِق
9.Tarsometatarsus , tarsus , shankNoun
ساق و مشط ۔ پرندوں کے پنجے کے اوپر بڑی سی ہڈی جو ٹخنے اور پُشت کی ہڈی کا جوڑ ہوتی ہے ۔
10.TarsoplastyNoun
آنکھ کے پَپوٹوں کا کوئی پلاسٹِک آپرَیشَن
11.TarsorrhaphyNoun
صِحَت مَند کَرنے کے لیے یا جَب اِس کو سُن کیا گَیا ہو تا قَرنیَہ کو محفُوظ کَرنے کے لیے دونوں پَپوٹوں کو سی دَینا
12.Tarsusn.
ٹخنہ۔ پاؤں اور ٹانگ کا جوڑ۔ ساق
Noun
ٹخنے کی ہڈی ۔ پرند کا ٹخنہ ۔ سباق ۔ کیڑے کے پاوں کا سرا ۔
Noun
کَف پا ۔ پاوں کی سات چھوٹی ہَڈّیاں ۔ آنکھ کے ہَر پَپوٹے میں پایا جانے والا گھَنے واصَل دار نَسیج کی پَتلی دَرَاز پَلَیٹَیں
tars found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.