English to Urdu Translation

tat found in 25 words.
1.TatVerb
جھالر گوتھنا یا گوتھواں کشیدے کا کام کرنا ۔
2.Tata خدا حافظ۔ فی امان الله
3.Tatar , tartarAdjective
تاتار ۔ تاتاری ۔ تاتاریوں کے بارے میں یا اس سے متعلق ۔ ان کی بولیوں میں سے کوئی بولی ۔
4.TatariNoun, Name, Historical
منگولوں کے ایک قبیلے تاتامنگو سے منسوب ، جو شمال مشرقی گوبی واقع وسط ایشیا کے رہنے والے تھے۔ رفتہ رفتہ یہ نام عام منگول قبیلوں کے لیے جن میں چنگیز خان کا قبیلہ بھی شامل ہے، استعمال ہونے لگا۔ ان کا وطن آج کل ترکستان کہا جاتا ہے اور اس کے نواحی علاقے جن پر تاتاریوں نے قبضہ جما لیا تھا۔ تارتری کہلاتے تھے۔ تاتاریوں کی اکثریت آج کل روس اور سائبیریا میں آباد ہے۔
5.TaterNoun
بولی ۔ آلُو ۔
6.Tattern.
دھجی۔ چیتھڑا۔ ٹکڑا
Noun
جھالر گھوتھنے والا ۔
Noun
کپڑے کی لٹکنے والی پھٹی ہوئی دھجَی ۔ علٰیحدہ پھٹا ہوا کپڑے کا کوئی ٹکڑا ۔
7.TatterdemalionNoun
چیتھڑے پہنے ہوئے ۔ گُدڑیا ۔ دلق پوش ۔ پھٹے پرانے کپڑوں میں ملبوس شخص ۔
8.Tatterdemallionn.
گدڑیا۔ چر کٹیا۔ کھنڈریا
9.Tatteredadj.
پھٹا۔ پھٹا پرانا۔ پارہ پارہ
Adjective
پھٹا ہوا ۔ چیتھڑوں کی شکل میں ۔ پارہ پارہ ۔ پھٹا پرانا ۔ بوسیدہ ۔
n.
دھجی۔ چیتھڑا۔ ٹکڑا
Noun
جھالر گھوتھنے والا ۔
Noun
کپڑے کی لٹکنے والی پھٹی ہوئی دھجَی ۔ علٰیحدہ پھٹا ہوا کپڑے کا کوئی ٹکڑا ۔
10.Tatteringn.
دھجی۔ چیتھڑا۔ ٹکڑا
Noun
جھالر گھوتھنے والا ۔
Noun
کپڑے کی لٹکنے والی پھٹی ہوئی دھجَی ۔ علٰیحدہ پھٹا ہوا کپڑے کا کوئی ٹکڑا ۔
11.Tattersn.
دھجی۔ چیتھڑا۔ ٹکڑا
Noun
جھالر گھوتھنے والا ۔
Noun
کپڑے کی لٹکنے والی پھٹی ہوئی دھجَی ۔ علٰیحدہ پھٹا ہوا کپڑے کا کوئی ٹکڑا ۔
12.TattersallNoun
بُنت کا ایک نمونہ ۔ جس میں کپڑے کے اپنے رنگ کے مقابلے میں کسی اور رنگ کی لکیروں سے خانے بنائے جاتے ہیں ۔ اس نمونے کا بُنا ہوا کپڑا ۔
13.TattingNoun
پھندنوں اور گرہوں والی ایک قسم کی جھالر ۔ ایسی جھالر بنانے کا عمل ۔
14.Tattlev. n.
1. گپ مارنا۔ بکواس کرنا۔ بڑ بڑ کرنا۔ زیادہ گوئی کرنا
2. لترا پن کرنا۔ راز یا بھید کھولنا
n.
بکواس۔ بڑبڑاہٹ۔ بک۔ جھک۔ زٹل
Verb
بک بک کرنا ۔ بکواس کرنا ۔ گپ شپ کرنا ۔ راز فاش کر دینا ۔ بے سوچے سمجھے کہہ جانا ۔
15.Tattledv. n.

16.Tattlern.
بکی۔ بکواسی۔ بڑبڑیا۔ گپی۔ زٹلی۔ یاوہ گو۔ کم ظرف۔ لترا
Noun
بکواسی ۔ زٹلی ۔ مُخبر ۔ لُترا ۔
17.Tattlersn.
بکی۔ بکواسی۔ بڑبڑیا۔ گپی۔ زٹلی۔ یاوہ گو۔ کم ظرف۔ لترا
Noun
بکواسی ۔ زٹلی ۔ مُخبر ۔ لُترا ۔
18.Tattlesv. n.
1. گپ مارنا۔ بکواس کرنا۔ بڑ بڑ کرنا۔ زیادہ گوئی کرنا
2. لترا پن کرنا۔ راز یا بھید کھولنا
n.
بکواس۔ بڑبڑاہٹ۔ بک۔ جھک۔ زٹل
Verb
بک بک کرنا ۔ بکواس کرنا ۔ گپ شپ کرنا ۔ راز فاش کر دینا ۔ بے سوچے سمجھے کہہ جانا ۔
19.TattletaleNoun
مُخبر ۔ جاسوس ۔ خفیہ بات کی نشاندہی کرنے والا ۔ خبر دینے والا ۔
20.Tattlingv. n.
1. گپ مارنا۔ بکواس کرنا۔ بڑ بڑ کرنا۔ زیادہ گوئی کرنا
2. لترا پن کرنا۔ راز یا بھید کھولنا
n.
بکواس۔ بڑبڑاہٹ۔ بک۔ جھک۔ زٹل
Verb
بک بک کرنا ۔ بکواس کرنا ۔ گپ شپ کرنا ۔ راز فاش کر دینا ۔ بے سوچے سمجھے کہہ جانا ۔
21.Tattoon.
1. رات کو تنبور کی آواز جس سے لشکر کے سپاہی اپنے اپنے لشکر کو چلے جاتے ہیں
2. گودنے کا نشان۔ گودا
v.
گودا لگانا۔ جسم گودنا۔ کھننا
Noun
شب نائے ۔ رات کے وقت قرنا یا نقارے کی آواز جو اس بات کی علامت ہے ۔ کہ سپاہی یا ملاح اپنے اپنے مقام پر آ جائیں ۔
Noun
جِلد پر اَن مٹ نقوش ۔ گودنے کا نشان ۔ جِلد پر نشان لگا کر گودنا ۔ نشان لگانا ۔
22.Tattooedn.

23.Tattooer , tattoistNoun
گُودنے والا ۔ جلد پر نقش و نگار بنانے والا ۔ داغنے والا ۔
24.Tattooingn.
1. رات کو تنبور کی آواز جس سے لشکر کے سپاہی اپنے اپنے لشکر کو چلے جاتے ہیں
2. گودنے کا نشان۔ گودا
v.
گودا لگانا۔ جسم گودنا۔ کھننا
Noun
شب نائے ۔ رات کے وقت قرنا یا نقارے کی آواز جو اس بات کی علامت ہے ۔ کہ سپاہی یا ملاح اپنے اپنے مقام پر آ جائیں ۔
Noun
جِلد پر اَن مٹ نقوش ۔ گودنے کا نشان ۔ جِلد پر نشان لگا کر گودنا ۔ نشان لگانا ۔
25.Tattoosn.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.