English to Urdu Translation
tax found in 42 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Tax | n. 1. محصول۔ کر۔ ڈنڈ۔ لاگ۔ لگان۔ ٹیکس 2. بار۔ بوجھ 3. الزام۔ چھدا v. a. 1. خراج یا محصول لگانا 2. لگانا۔ دھرنا۔ عائد کرنا 3. حرف دینا۔ الزام دینا۔ تہمت لگانا ٹيکس ۔ محصول ۔ لگان ۔ بار ۔ Noun محصول ۔ لگان ۔ بار ۔ ذمہ داری ۔ جرمانہ ۔ تاوان ۔ زور ۔ دباو ۔ |
2. | Tax stamp | Noun ٹیکس مہر ۔ سگرٹ یا شراب ایسی چیزوں پر چسپاں مہر جو اس بات کی علامت ہے کہ ان چیزوں پر محصول ادا کیا جا چکا ہے ۔ |
3. | Tax-exempt | Adjective مستشنائے محصول ۔ ٹیکس کی ادائیگی سے مستشنی ۔ |
4. | Taxability | Noun محصولی حالت ۔ قابل محصول ہونے کی صورت ۔ |
5. | Taxable | adj. 1. محصولی۔ لائق خراج۔ قابل محصول۔ کرجوگ 2. مدعی یا مدعا علیہ پر عائد کرنے کے لائق۔ قابل محصول۔ محصول پذیر Adjective محصولی ۔ محصول لگنے کے قابل ۔ لائق خراج ۔ محصول پذیر ۔ |
6. | Taxables | adj. 1. محصولی۔ لائق خراج۔ قابل محصول۔ کرجوگ 2. مدعی یا مدعا علیہ پر عائد کرنے کے لائق۔ قابل محصول۔ محصول پذیر Adjective محصولی ۔ محصول لگنے کے قابل ۔ لائق خراج ۔ محصول پذیر ۔ |
7. | Taxation | n. تشخص محصول۔ خراج بندی۔ کراستھا پن۔ رے بندی Noun ٹیکس یا محصول لگانے یا عائد کرنے والا ۔ تشخیص محصول ۔ خراج بندی ۔ |
8. | Taxations | n. تشخص محصول۔ خراج بندی۔ کراستھا پن۔ رے بندی Noun ٹیکس یا محصول لگانے یا عائد کرنے والا ۔ تشخیص محصول ۔ خراج بندی ۔ |
9. | Taxback | Adjective ریاستوں یا مواضعات کو وفاقی فنڈ مختص کرنے سے متعلق ۔ |
10. | Taxed | n. 1. محصول۔ کر۔ ڈنڈ۔ لاگ۔ لگان۔ ٹیکس 2. بار۔ بوجھ 3. الزام۔ چھدا v. a. 1. خراج یا محصول لگانا 2. لگانا۔ دھرنا۔ عائد کرنا 3. حرف دینا۔ الزام دینا۔ تہمت لگانا ٹيکس ۔ محصول ۔ لگان ۔ بار ۔ Noun محصول ۔ لگان ۔ بار ۔ ذمہ داری ۔ جرمانہ ۔ تاوان ۔ زور ۔ دباو ۔ |
11. | Taxeme | Noun نحوی ساخت کی خصوصیت جیسے آواز کا اتار چڑھاو ۔ لفظوں پر زور ۔ حرف یا جملے کی بناوٹ ۔ |
12. | Taxemic | Adjective نحوی ساخت کے متعلق ۔ |
13. | Taxer | n. کر لگانے والا۔ محصول دار Noun ٹیکس لگانے والا ۔ محصول دار ۔ |
14. | Taxers | n. کر لگانے والا۔ محصول دار Noun ٹیکس لگانے والا ۔ محصول دار ۔ |
15. | Taxes | n. 1. محصول۔ کر۔ ڈنڈ۔ لاگ۔ لگان۔ ٹیکس 2. بار۔ بوجھ 3. الزام۔ چھدا v. a. 1. خراج یا محصول لگانا 2. لگانا۔ دھرنا۔ عائد کرنا 3. حرف دینا۔ الزام دینا۔ تہمت لگانا ٹيکس ۔ محصول ۔ لگان ۔ بار ۔ Noun محصول ۔ لگان ۔ بار ۔ ذمہ داری ۔ جرمانہ ۔ تاوان ۔ زور ۔ دباو ۔ |
16. | Taxi | n. کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی Noun ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔ |
17. | Taxicab | Noun عوام کے لیے کرائے پر چلنے والی موٹر ۔ جس میں ٹیکسی میٹر لگا ہوتا ہے ۔ |
18. | Taxidancer | Noun رقص گاہ کی ملازمہ لڑکی جو معاوضہ لے کر گاہکوں کے ساتھ رقص کرنے کے لیے دستیاب ہو ۔ |
19. | Taxidermic | Adjective پوست انبازی کا ۔ کھالیں کمانے اور بھرنے سے متعلق ۔ تصبیری ۔ |
20. | Taxidermies | n. جانوروں کی کھال میں بھس بھرنے کا فن۔ پوست البازی۔ تصبیر Noun پوست انبازی ۔ اُن کی کھال ۔ تصبیر ۔ جانوروں کی کھالیں کمانے ۔ |
21. | Taxidermist | Noun پوست انباز ۔ مصبر ۔ کھالیں بنانے اور بھرنے کا کام کرنے والا ۔ |
22. | Taxidermy | n. جانوروں کی کھال میں بھس بھرنے کا فن۔ پوست البازی۔ تصبیر Noun پوست انبازی ۔ اُن کی کھال ۔ تصبیر ۔ جانوروں کی کھالیں کمانے ۔ |
23. | Taxied | n. کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی Noun ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔ |
24. | Taxies | n. کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی Noun ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔ |
25. | Taxiing | n. کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی Noun ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔ |
tax found in 42 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.