English to Urdu Translation

tea found in 111 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next
1.Tean.
1. چاء کی پتی۔ برگ چائے
2. چاء کا پانی۔ عرق چاء۔ چائے
3. شام کا کھانا۔ بیالو
ٹی ۔ چائے
Noun
چائے ۔ چائے کی پتی ۔ چائے کا پودا ۔
2.Tea bagNoun
چائے تھیلی ۔ کپڑے یا کاغذ کی چھوٹی مسام دار تھیلی ۔
3.Tea ballNoun
چائے مُقطر گولا ۔ چھیدوں والا گولا ۔ عموماً دھات کا بنا ہوا ۔
4.Tea biscuitNoun
چائے بسکٹ ۔ چائے کے ساتھ کھایا جانے والا میٹھا بسکٹ ۔
5.Tea cozyNoun
کیتلی پوش ۔ چائے دانی ۔ غلاف ۔ ٹی کوزی ۔ چائے پوش ۔
6.Tea danceNoun
چائے رقص ۔ رقص جو سر شام چائے پینے کے وقت کیا جائے ۔
7.Tea gardenNoun
چائے کا باغیچہ ۔ باغ یا کُھلی عوامی جگہ ۔ چائے کا باغ ۔
8.Tea gownNoun
چائے گُون ۔ عورتوں کا گھیر والا نیم رسمی لمبا لباس یا گون ۔ جو بہت عمدہ کپڑے کا بنا ہوا ہوتا ہے ۔
9.Tea makerNoun
پونی ۔ چھلنی ۔ چھیدوں والا ظرف جسے پیالی میں چائے بناتے ہوئے چھاننے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
10.Tea partyNoun
چائے کی ضیافت ۔ ٹی پارٹی ۔ چائے کی دعوت ۔
11.Tea roseNoun
گُل چائے ۔ بہت سی قسموں کا کاشت کیا جانے والا گلاب کا پھول ۔ جس کی ابتدا چینی گلاب سے ہوتی ہے ۔
12.Tea serviceNoun
دیکھیے ۔
13.Tea set . tea serviceNoun
چائے کے ظروف ۔ ٹی سیٹ ۔ چینی یا دھات کے بنے ہوئے برتن جن میں چائے بنا کر پیش کی جاتی ہے ۔
14.Tea shopNoun
چائے کا کمرہ ۔ چائے خانہ ۔ لَنچ رُوم ۔ ریستوران ۔
15.Tea tableNoun
چائے میز ۔ میز جس پر چائے پیش کی جاتی ہے ۔ جس پر چائے کی اشیا رکھی جائیں ۔
16.Tea towelNoun
صافی ۔ رکابیاں وغیرہ صاف کرنے یا چائے کے ظروف صاف کرنے کا کپڑا یا تولیہ ۔
17.Tea trayNoun
چائے طشت ۔ کوئی برتن ۔ ٹرے یا کشتی جس میں چائے پلانے کے لیے چائے کا سامان رکھ کر لے جایا جائے ۔
18.Tea wagon , tea cart , tea trollyNoun
پہیّوں والی چائے کی میز ۔ جس پر چائے پلانے کا سامان رکھا جائے ۔ چائے گاڑی ۔
19.Tea-potٹی پوٹ ۔ چائے دانی ۔
20.TeaberryNoun
امریکا کے بَتُول پودے کا مسالے دار سرخ رنگ کا پھل ۔ بَتُول کا پودا ۔
21.Teacaddyn.
چاء رکھنے کا برتن۔ چائے کا ڈبہ
22.TeacakeNoun
چائے کیک ۔ ہلکا ۔ سادہ سا کیک جو چائے کے ساتھ کھایا جائے ۔
23.TeacartNoun
چائے گاڑی ۔
24.Teachv. a.
1. بتانا۔ سکھانا۔ کہنا۔ سجھانا
2. لکھانا۔ پڑھانا۔ تعلیم دینا۔ تربیت دینا۔ تقلین کرنا۔ ہدایت کرنا
n.
ایک قسم کی مچھلی
Verb
سِکھانا ۔ پڑھانا ۔ درس دینا ۔ پڑھائی میں رہنمائی کرنا ۔ تربیت دینا ۔
25.Teach-inNoun
کسی یونیورسٹی کے طلبا یا شعبہ کی طرف سے منعقدہ سمپوزیم ۔
tea found in 111 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.