English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next
526.Uncontestedadj.
لا کلام۔ بلا قضیہ۔ بلاحجت
Adjective
بِلا مُقابلَہ ۔ بَغَیر جھَگڑے کے ۔ بَغَیر مُقابلے کے ۔ باتَفاق کُلّی ۔ باتَفاق آرا ۔
527.Uncontrollableadj.
بے روک۔ بے ضبط۔ بےقید
Adjective
جِس پَر تَسَلُّط نہ کیا جا سَکے ۔ جِس پَر حَکُومَت نہ کی جا سَکے ۔ بے روک ۔ بے قید ۔ سَر کَش ۔
528.Uncontrollablyadv.
بلا ضبط۔ بلا قید
Adverb
ناقابِلِ ضَبط طَریقے سے ۔ بِلا روک ٹوک ۔ سَر کَشی سے ۔
529.Uncontrolledadj.
بےضبط۔بے قابو۔ مطلق العنان۔ بےلگام۔ غیر منضبط
Adjective
غَیر مُنضَبِط ۔ بے قابُو ۔ بے ضَبط ۔ مُطلِقُ العنان ۔ بے لَگام ۔
530.Uncontroversialadj.
غیر متنازع۔ غیر نزاعی۔ بے حجت
531.Unconventionaladj.
غیر رسمی
Adjective
غَیر روایتی ۔ غَیر رَواجی ۔ آزاد ۔ خَلافِ دَستُور ۔ چَلَن کے خَلاف ۔
532.UnconventionalityNoun
بِدعت ۔ بے ضابطگی ۔ جِدَّت پَذیری ۔ غَیر مُقلَدی ۔
533.UnconventionallyAdverb
رَسَم و رَواج کے خَلاف ۔ دَستُور کے خَلاف ۔ غَیر رَسمی طَور پَر ۔ آزادانَہ طَور پَر ۔ غَیر مُقلَدانَہ ۔
534.Unconvertedadj.
غیر تبدیل شدہ
535.UnconvincedAdjective
جِس کا یَقین نہ آیا ہو ۔ جِسے یَقین نہ دِلایا جا سَکا ہو ۔ قائل نا پَذیر ۔ لاقائل ۔
536.UnconvincingAdjective
مانا نہ جا سَکنے والا ۔ ناقابِلِ یَقین ۔ بے اعتبار ۔
537.UncorkVerb
بوتَل کا کارک کھولنا ۔ شیشی کا کارک کھولنا ۔ ڈاٹ کھولنا ۔ چھوڑ دینا ۔ رِہا کَر دینا ، غَیر مَتوَقع طَور پَر ۔
538.UncorkedAdjective
جِس کی ڈاٹ کھُلی ہو ۔ ڈھَکَّن کھُلا ہُوا ۔ کارک کھُلا ہُوا ۔ چھوڑا ہُوا ۔ رِہا کیا ہُوا ۔
539.Uncorrectedadj.
غیر صحیح شدہ۔ بے اصلاح
Adjective
غَیر تَصحیح شُدہ ۔ غَیر نَظَر ثانی شُدہ ۔ غَیر اِصلاح شُدہ ۔ غَیر اِصلاح یافتَہ ۔ تادیب نا یافتَہ ۔
540.Uncorruptadj.
اچھا۔ خوب۔ عمدہ۔ ایماندار۔ دیانتدار
541.Uncorruptednessn.
راست بازی۔ ایمانداری۔ دیانتداری
542.UncountedAdjective
نہ گِنا ہُوا ۔ اَن گِنَت ۔ بے شُمار ۔ اَن گِنا ۔
543.Uncouplev. a.
الگ کرنا۔ جدا کرنا
Verb
کھول دینا ۔ چھوڑ دینا ۔ جُفتَہ چیز کو الگ کَر دینا ۔ ڈھیلا ہو جانا ۔ کھُل جانا ۔
544.Uncoupledv. a.
الگ کرنا۔ جدا کرنا
Verb
کھول دینا ۔ چھوڑ دینا ۔ جُفتَہ چیز کو الگ کَر دینا ۔ ڈھیلا ہو جانا ۔ کھُل جانا ۔
545.Uncouplesv. a.
الگ کرنا۔ جدا کرنا
Verb
کھول دینا ۔ چھوڑ دینا ۔ جُفتَہ چیز کو الگ کَر دینا ۔ ڈھیلا ہو جانا ۔ کھُل جانا ۔
546.Uncouplingv. a.
الگ کرنا۔ جدا کرنا
Verb
کھول دینا ۔ چھوڑ دینا ۔ جُفتَہ چیز کو الگ کَر دینا ۔ ڈھیلا ہو جانا ۔ کھُل جانا ۔
547.Uncourteousadj.
کج خُلق۔ بد اخلاق۔ بے مروت۔ بے ادب۔ اکھڑ
Adjective
اکھَڑ ۔ کَج خُلق ۔ بے مَرَوّت ۔ بے ادَب ۔ غَیر مُہَذَّب ۔ غَیر خَلیق ۔
548.Uncourteouslyadv.
کج خلقی۔ بے مروتی یا اکھڑ پن سے
549.Uncourtlinessn.
1. عدالت کے ڈھنگ یا وضع سے ناواقفیت
2. گنوار پن
550.Uncourtlyadj.
1. کج خلق۔ بے ادب
2. عدالت کے طریقے سے ناآشنا۔ غیر درباری
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.