English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next
626.Under the sunروئے زمین پر کسی جگہ
627.Under the weatherبیمار ۔ مریض ۔ کِسی حد تک نشے میں ۔ نشہ ٹوٹنے کی کیفیت میں ۔
628.Under the wireبِلکُل آخری لَمحات ميں ۔ آخری وَقت پَر ۔
629.Under wayحرکت میں ۔ مُتحرک ۔ اپنے راستے پر گامزن جیسے جہاز جو لنگر اُٹھا چُکا ہے ۔
630.Under-handگيند کو نيچے ہاتھ لا کر پھينکنا ۔
631.Under-the-counterAdjective
خُفیَہ طَور پَر فَروخت ہونے والی ۔ غَیر قانُونی طَور پَر فَروخت ہونے والی ۔ ناجائز طَور پَر فَروخت ہونے والی ۔ خَلافِ قانُون ۔
632.UnderachieverNoun
جِس کی کارکَردگی اپنی عِلمی قابلیت ، لیاقَت یا سَطَح سے کَم ہو خَصُوصاً اسکول کے کام میں ۔ زیر تحصیل کار ۔
633.Underactv. a.
اپنا کردار پوری طرح ادا نہ کرنا۔ ادھوراکام کرنا
Verb
زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔
634.Underactedv. a.
اپنا کردار پوری طرح ادا نہ کرنا۔ ادھوراکام کرنا
Verb
زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔
635.Underactingv. a.
اپنا کردار پوری طرح ادا نہ کرنا۔ ادھوراکام کرنا
Verb
زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔
636.Underactsv. a.
اپنا کردار پوری طرح ادا نہ کرنا۔ ادھوراکام کرنا
Verb
زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔
637.UnderageAdjective
کَم سِن ۔ نابالَغ ۔ قانُونی عُمَر کو نہ پُہنچا ہُوا ۔
638.UnderarmAdjective
بازو کے نیچے ۔
639.Underbearv. a.
برداشت کرنا۔ سہارنا۔ سہنا
640.UnderbellyNoun
پیٹ کا نِچلا حِصَّہ ۔ وہ عِلاقَہ جو حَملے سے غَیر محفُوظ ہو ۔
641.Underbidv. a.
کم دام لگانا۔ کم بولی بولنا
Verb
کَم بولی دینا جَیسے کِسی ٹھیکے میں ۔ بازی کے لحاظ سے کَم ہاتھ بولنا ۔
642.UnderbidderNoun
کَم قیمَت لَگانے والا ۔ کَم بولی دینے والا ۔
643.Underbiddingv. a.
کم دام لگانا۔ کم بولی بولنا
Verb
کَم بولی دینا جَیسے کِسی ٹھیکے میں ۔ بازی کے لحاظ سے کَم ہاتھ بولنا ۔
644.Underbidsv. a.
کم دام لگانا۔ کم بولی بولنا
Verb
کَم بولی دینا جَیسے کِسی ٹھیکے میں ۔ بازی کے لحاظ سے کَم ہاتھ بولنا ۔
645.UnderbodyNoun
زیر جِسم حِصَّہ ۔ کِسی حیوان ، مَشین یا گاڑی کا نِچلا حِصَّہ ۔
646.UnderbredAdjective
ناشائستَہ ۔ کَمینَہ ۔ جو خالَص نَسَل کا نہ ہو ۔ جِس کی تَربیت ٹھیک نہ ہو ۔
647.Underbrushn.
زیر درختی۔ جھاڑی
Noun
زیر گیاہ ۔ جھاڑیاں اور پودے جو جَنگل میں بَڑے دَرَختوں کے نیچے اُگتے ہیں ۔
648.Underbrushesn.
زیر درختی۔ جھاڑی
Noun
زیر گیاہ ۔ جھاڑیاں اور پودے جو جَنگل میں بَڑے دَرَختوں کے نیچے اُگتے ہیں ۔
649.Underbuyv. a.
سستا خریدنا
650.Underchargev. a.
قیمت کم لینا۔ کم بھرنا
Verb
مَعمُول سے کَم کَرایہ لینا ۔ کَم قیمَت لینا ۔ کَم قیمَت وَصُول کَرنا ۔ پُورا بارُود نہ بھَرنا ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.