Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "ڈر" appears 312 time(s) in 280 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(171) جب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں
(172) تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
(173) تو خدا سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
(174) اور اس سے جس نے تم کو ان چیزوں سے مدد دی جن کو تم جانتے ہو۔ ڈرو
(175) جب ان سے ان کے بھائی صالح نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟
(176) تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
(177) تو خدا سے ڈرو اور میرے کہنے پر چلو
(178) جب ان سے ان کے بھائی لوط نے کہا کہ تم کیوں نہیں ڈرتے؟
(179) تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
(180) اور ان پر مینھہ برسایا۔ سو جو مینھہ ان (لوگوں) پر (برسا) جو ڈرائے گئے برا تھا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28

The word(s) "ڈر" appears 312 time(s) in 280 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.