91. Ash-Shams - سورة الشمس - ( The Sun ) - Read Quran القران الكريم in Urdu translation by Jalandhry
Advertisement
World Prayer Times

The Quran  in
Show Arabic Text Show All Translations
سورة الشمس
Ash-Shams | 15 verses | The Sun | Sura #91 | Meccan
Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher
1 سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی
 
2 اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے
 
3 اور دن کی جب اُسے چمکا دے
 
4 اور رات کی جب اُسے چھپا لے
 
5 اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا
 
6 اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا
 
7 اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا
 
8 پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی
 
9 کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا
 
10 اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا
 
11 (قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایا
 
12 جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا
 
13 تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو
 
14 مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا
 
15 اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں
 







Listen Quran Recitation
Mishary Rashed al-Efasy
Prophet's Mosque (4 Reciters)
Mohammed Siddiq Al Minshawy
Abdullah Basfar
Muhammad Aiyub
Sodais and Shuraim





Use the following code to display the Quran Search Box in your website

Free Dictionary for Mobile Phones