Advertisement
 
سورة الشرح

94. Ash-Sharh | 8 verses | The Consolation | Meccan

Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher

Bismi Allahi alrrahmani alrraheemi
1. کیا ہم نے آپ کا سینہ نہیں کھول دیا
2. اور کیا آپ سے آپ کا وہ بوجھ نہیں اتار دیا
3. جس نے آپ کی کمر جھکا دی تھی
4. اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا
5. پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
6. بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
7. پس جب آپ (تبلیغ احکام سے) فارغ ہوں تو ریاضت کیجئے
8. اور اپنے رب کی طرف دل لگائیے

Listen Quran Recitation

Mishary Rashed al-Efasy
Prophet's Mosque (4 Reciters)
Mohammed Siddiq Al Minshawy
Abdullah Basfar
Muhammad Aiyub
Sodais and Shuraim