English to Urdu Translation
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next | ||
426. | Halved | adj. آدھا۔ نصف v. a. 1. آدھوں آدھ کرنا۔ دو ٹوک کرنا۔ نصفا نصف کرنا۔ دو حصے کرنا۔ آدھم آدھ کرنا۔ تنصیف کرنا 2. شہتیروں کے سرے جوڑنا Verb نِصف نِصف کَرنا ۔ دو مساوی حِصّے کَرنا ۔ دو نِصف حِصّوں میں تَقسیم کَرنا ۔ |
427. | Halves | n. نصفا نصف۔ آدھوں آدھ۔ دو نیم n. آدھا۔ نصف۔ نیم adv. آدھا۔ نصف۔ نیم ہاف ۔ نِصف ۔ آدھا ۔ Noun نِصف ۔ آد ۔ نیمہ ۔ نیم ۔ آدھا ۔ v. a. 1. آدھوں آدھ کرنا۔ دو ٹوک کرنا۔ نصفا نصف کرنا۔ دو حصے کرنا۔ آدھم آدھ کرنا۔ تنصیف کرنا 2. شہتیروں کے سرے جوڑنا Verb نِصف نِصف کَرنا ۔ دو مساوی حِصّے کَرنا ۔ دو نِصف حِصّوں میں تَقسیم کَرنا ۔ |
428. | Halving | v. a. 1. آدھوں آدھ کرنا۔ دو ٹوک کرنا۔ نصفا نصف کرنا۔ دو حصے کرنا۔ آدھم آدھ کرنا۔ تنصیف کرنا 2. شہتیروں کے سرے جوڑنا Verb نِصف نِصف کَرنا ۔ دو مساوی حِصّے کَرنا ۔ دو نِصف حِصّوں میں تَقسیم کَرنا ۔ |
429. | Halyard | n. پال کا رسا Noun بادبانوں کو چڑھانے اور اُتارنے کے لیے اِستعمال ہونے والی رسّی یا چَرخی ۔ |
430. | Halyards | n. پال کا رسا Noun بادبانوں کو چڑھانے اور اُتارنے کے لیے اِستعمال ہونے والی رسّی یا چَرخی ۔ |
431. | Ham | n. ران۔ جانگھ۔ پٹھا Noun, Adjective خُوک پُشت ران ۔ ہیم ۔ سُور کی ران کا گوشت جو خوراک میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ گھُٹنے کے پیچھے کا حِصّہ ۔ |
432. | Hama | Noun, Name, Arabic, Geology حماہ (عربی میں حماة) وسطی شام کا ایک شہر ہے۔ شام کا آبادی کے حساب سے پانچواں بڑا شہر ہے۔ |
433. | Hamadryad | n. بن دیو تا یا دیبی جو پیڑوں کےساتھ پیدا ہوتے اور مرتے ہیں Noun بَن دیوی ۔ شَجَر دیوی ۔ ہیما ڈرائڈ ۔ شجری پَری ۔ |
434. | Hamal | Noun حمال ۔ قُلی ۔ بوجھ اُٹھانے والا ۔ مَزدُور ۔ مَشرقی قُلی ۔ |
435. | Hamamelid | Noun وِچ بَندُوق ۔ اِس کی چھال سے عرق کَشید کیا جاتا ہے |
436. | Hamamelids | Noun وِچ بَندُوق ۔ اِس کی چھال کا عرق کَشید کیا جاتا ہے |
437. | Haman chorionic gonadotrophin(hcg) | Noun پَلَیسینٹا سے حاصَل شُدہ اِنسانی کوریانی گونَیڈٹروفِن |
438. | Hamas | Noun, Name, Arabic, Geology, Historical شام کا ایک قدیم شہر ۔ دمشق سے 85 میل شمال کی جانب دریائے ارانطس کے مشرقی کنارے آباد ہے۔ اور بہت بڑا تجارتی مرکز ہے۔ قدیم زمانے میں حمص سورج دیوتا کے مندر کی وجہ سے مشھور تھا۔ 272ء میں اورلین نے حمص پر قبضہ کر لیا ۔ رومیوں کے بعد حمص بازنطینی حکومت کا بڑا مرکز رہا۔ 635ء میں خالد بن ولید نے اس کو فتح کیا۔ |
439. | Hamburger | Noun ہیمبَرگَر ۔ کٹا ہُوا کَچا بڑا گوشت ۔ پِسا ہُوا کَچا بڑا گوشت ۔ |
440. | Hame | Noun بَگھی گھوڑے کے ساز میں دو چوبی یا آہنی خَمدار قُلّابے ۔ |
441. | Hamid | Noun, Adjective حامِدﷺ ۔ اللہ کی تعريف کرنے والا ۔ اللہ کی صِفات بيان کرنے والا ۔ اللہ تعالیٰ کی شان سے مُتعارَف کرانے والا ۔ اللہ کا دوست ۔ اللہ تعالیٰ کی بڑائی بيان کرنے والا ۔ |
442. | Hamiltonian | Adjective ہیملٹَنی ۔ ہیملٹَن کے مُتعلّق ۔ اُس کے نَظریات اور فَلسفے کے مُتعلّق ۔ امریکا کے سیاسی مُفکّر اور سیاست دان ہیملٹَن کے بارے میں ۔ |
443. | Hamiltonianism | Noun ہیملٹنیّت ۔ فَلسفہ یا سیاسی نِظام جو ہیملٹس کے نَظریات پر مُشتَمِل ہو ۔ |
444. | Hamiplegia | Greek فالَج نِصفی ۔ جِسَم کا ایک طَرَف کا دورہ ۔ |
445. | Hamite | Noun حام نَسلہ ۔ حَضرَت نوح کے دُوسرے بیٹے حام کی اولاد سے ۔ شُمالی یا مَشرقی افریقہ کا جیسے مِصری باشِندہ ۔ |
446. | Hamitic | Adjective حامی ۔ حام یا حامیوں سے مُتعلّق ۔ حامیوں کی زُبان سے مُتعلّق ۔ |
447. | Hamlet | n. پری۔ کھیڑا۔ ماجری۔ پروا۔ پورہ۔ قریہ Noun ڈھوک ۔ دہ ۔ ڈیرہ ۔ جھوک ۔ چھوٹا گاوٴں ۔ |
448. | Hamlets | n. پری۔ کھیڑا۔ ماجری۔ پروا۔ پورہ۔ قریہ Noun ڈھوک ۔ دہ ۔ ڈیرہ ۔ جھوک ۔ چھوٹا گاوٴں ۔ |
449. | Hammed | n. ران۔ جانگھ۔ پٹھا Noun, Adjective خُوک پُشت ران ۔ ہیم ۔ سُور کی ران کا گوشت جو خوراک میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ گھُٹنے کے پیچھے کا حِصّہ ۔ |
450. | Hammer | n. 1. ہتھوڑا۔ ہتھوڑی۔ مارتول۔ ہیمر 2. موگری v. a. 1. ٹھوکنا۔ گھڑنا۔ ہتھوڑے سے کوٹنا یا پیٹنا 2. گھڑنا۔ شکل بنانا 3. دل سے بنانا۔ گھڑنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ تجویز کرنا ہيمر ۔ ہتھوڑا ۔ Noun ہتھوڑا ۔ ہتھوڑی ۔ مار تول ۔ موگری ۔ مطرقہ ۔ |
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.