English to Urdu Translation

ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.Halfbrothern.
سوتیلا بھائی
327.Halfcasten.
دوغلا۔ دو نسلا۔ دسا
328.Halfcockn.
بندوق کے گھوڑے کی آدھ چڑھی حالت
v. a.
آدھا گھوڑا چڑھانا
329.Halfheartedadj.
تنگ دل۔ بخیل۔ ممسک۔ جوش سے خالی
330.Halfheartedlyadv.
بے دلی سے۔ نیم گرمی سے۔ بغیر کسی جوش کے
331.Halfholidayn.
آدھے دن کی چھٹی۔ نصف تعطیل
332.Halfhourlyadj.
آدھے آدھے گھنٹے میں
333.Halflengthadj.
آدھی لمبائی کی
334.Halflife نصف حیات
Noun
نیم حیات ۔ وقت کی وہ مِقدار جِس میں کِسی مادّی شے میں موجود تابکار جوہَر کی نِصف تعداد ضائع ہو جاتی ہے ۔
335.Halflife period نصف حیاتی مدت
336.Halfmeasuren.
ادھورا پیمانہ
337.Halfmoonn.
1. آدھا چاند۔ اردھ چندر۔ نصف قمر
2. آدھے چاند سا
Noun
جنوبی کیلیفورنیا کے ساحل کے پاس پائی جانے والی ایک خُوردنی مَچھلی ۔
338.HalfnessNoun
آدھا پَن ۔ نِصفیّت ۔
339.Halfpayn.
نصف تنخواہ۔ آدھی طلب
340.Halfpencen.
چار پائی کی قیمت کا پیسہ
341.Halfpenniesn.
چار پائی کی قیمت کا پیسہ
342.Halfpennyn.
چار پائی کی قیمت کا پیسہ
343.Halfpiken.
چھوٹا بھالا
344.Halfpricen.
آدھے دام۔ نصف قیمت
345.Halfreadadj.
کم عقل۔ نیم ملا
346.Halfseasoveradj.
نشے میں غرقاب یا ڈوبا ہوا۔ سرشار۔ نیم مدہوش۔ نیم مست۔ نیم مخمور
347.Halfsistern.
سوتیلی بہن
348.Halftintn.
ہلکا رنگ
349.HalftoneNoun
ہاف ٹون ۔ تصویر کے گہرے سایوں اور تیز روشنیوں کے درمیان کا رنگ ۔ ایک عمل جس میں رنگ کی درجہ بندی کی جاتی ہے ۔
350.Halfwayadv.
ادھواڑ پر۔ بیچوں بیچ میں۔ ادھبر میں۔ منجدھار میں
adj.
آدھی راہ پر۔ بیچوں بیچ۔ نصف راہ پر
Adverb
نیم طور پَر ۔ آدھے فاصلہ پَر ۔ آدھے راستے پَر ۔ نِصف راستے تک ۔
ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.