English to Urdu Translation

ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
301.Half-hourNoun
نِصف ساعت ۔ ایک گھَنٹے کا نِصف ۔ تیس مِنٹ کا وقفہ ۔
302.Half-hourlyAdjective, Adverb
ہَر آدھے گھَنٹے کے بعد ۔ آدھے آدھے گھَنٹے کے بعد ۔ نیم ساعتی ۔
303.Half-lengthNoun
نِصف فاصلہ ۔ آدھا فاصلہ ۔ فاصلے کے دو بَرابر حِصّوں میں سے ایک ۔
304.Half-life periodNoun
نِصف حیاتی مُدَّت ۔ وہ مُدَّت جِس میں کِسی تابکار مادے کے آدھے ایٹم ٹُوٹتے ہیں ۔
305.Half-lightNoun
نیم ضیا ۔ جُزوی روشنی ۔ دھُندلی روشنی جیسے جھُٹپَٹے یا صُبح کا وقت ۔ دھُندلکا ۔
306.Half-mastNoun
سَرنگوں ۔ مَستول یا سَتون کی نِصف بُلَندی پَر ۔ رَنج و غَم کی علامت ۔
307.Half-moonNoun
آدھا چاند ۔ نیم ماشی ۔ نِصف قمَر ۔ ہلال نُما چیز ۔
308.Half-slipNoun
پیٹی کوٹ ۔ شمیض ۔ کُرتی ۔ عورت کا ڈھیلا ڈھالا لِباس جو قمیض کے نیچے صِرف کَمَر تک پہنا جاتا ہے ۔
309.Half-staffNoun
سَرنگوں پَرچَم ۔ نِصف بُلَند عَلَم ۔ نِصف بُلَندی ۔
310.Half-tamberingNoun
نیم چوبی ۔ ایسی عمارت بنانا جِس میں کُچھ لَکڑی اور کُچھ خَشت و سَنگ اور سیمنٹ وغیرہ بھَرا گیا ہو ۔
311.Half-timberedAdjective
نیم چوبی ۔ ایسی عمارت جِس کا ڈھانچہ اور اہم سہارے لَکڑی کے ہوں ۔
312.Half-timebered houseNoun
لکڑی کے ڈھانچے سے بنا ہوا مکان جِس کے شہتیروں کے درمیان کوئی اور چیز بھاری ہو ۔
313.Half-tone pictureNoun
تصویر جو بہت باریک لکیروں کے ذریعے چھاپی جاتی ہے ۔
314.Half-trackNoun
ہاف ٹریک ۔ ایک قِسم کی بَکتَر بَند گاڑی جو عقب میں دندانے دار پہیوں اور اگلی طرف کے عام پہیوں سے چَلتی ہے ۔
315.Half-trackedAdjective
اس قِسم کی گاڑی کا ۔
316.Half-truthNoun
نیم حقیقت ۔ آدھا سچ ۔ نیم صداقت ۔
317.Half-wave rectificationNoun
نِصف موجی اِصلاح ۔ راست گِری ۔
318.Half-witNoun
فاترُ العقل شَخص ۔ ذہن کی تیزی سے محروم شَخص ۔ جھَلّا ۔
319.Half-wittedAdjective
ضیعفُ العقل ۔ فاترُ العقل ۔ مُورَکھ ۔ کَم عقل ۔ بے وقوف ۔
320.Half-wittednessNoun
فاتِرُ العقلی ۔ ذہنی چُستی سے محرومی ۔ تیزی سے محرومی ۔
321.HalfbackNoun
ہاف بیک ۔ دو گیند بَرداروں میں سے ایک جو جارحانہ لائن کے پیچھے اور دفاعی لائن کے آگے پوزیشن سنبھالے ہوتے ہیں ۔
322.HalfbindingNoun
نیم جِلدی ۔ کِتابیں جِلد کَرنے کا طریقہ ۔ جِلد سازی ۔ کَچی جِلد ۔
323.Halfbloodn.
سوتیلے۔ دوسرے باپ یا ماں کا
324.Halfboundadj.
کونے پشتےکی
325.Halfbredadj.
1. سوتیلا۔ دوسرے ماں باپ کا۔ مخلوط النسل۔ دو نسلا
2. کم تربیت یافتہ
ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.