English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
451. | Illuminative | adj. فروزندہ۔ نور بخش۔ تشریحی۔ توضیحی Adjective توضیحی ۔ روشن ساز ۔ روشن بخش ۔ تنویر گر ۔ |
452. | Illuminator | n. 1. افروزندہ۔ فروغ بخش۔ جلا کار 2. روشنی بڑھانے والا آئینہ Noun روشن کُن ۔ کِتابوں اور مسودوں کو تذہیب کرنے والا ۔ طلا کار ۔ |
453. | Illumine | Verb روشن کرنا ۔ مُنوَّر کرنا ۔ جلا دینا ۔ v. a. 1. روشن کرنا۔ واضح کرنا۔ منور کرنا۔ نورانی کرنا۔ پرکاش کرنا۔ اجاگر کرنا۔ آشکارا کرنا 2. روشنی کرنا۔ سجانا۔ چراغاں کرنا 3. نقش و نگار بنانا۔ طلا کاری کرنا adj. روشن۔ منور۔ تاباں n. حکمائے اشراقین۔ کامل۔ غیب دان Verb روشن کرنا ۔ مُنوَّر کرنا ۔ روشنی ڈالنا ۔ تنویر دینا ۔ مُمتاز کرنا ۔ |
454. | Illuminism | n. اشراقیت Noun اشراقیت ۔ عقیدہ اشراقیت ۔ روشن ضمیری ۔ تنویریت ۔ |
455. | Illuminist | n. اشراقی۔ معتقد اشراقیت Adjective شرافی ۔ مُعتقِد اشراقیت ۔ |
456. | Illusion | n. دھوکا۔ چھل۔ دھوکے کی ٹٹی۔ جعل۔ فریب۔ وہم۔ موہوم یا خیالی پیکر Noun سراب ۔ دھوکا ۔ فریب ۔ التباس ۔ غلط احساس ۔ وہم ۔ Noun فَرَیب نَظَر ۔ التباس ۔ کِسی احساس کی غَلَط شَناخت ۔ مَثلاً سَفَید چادَر کو بھُوت سَمَجھ لَینا |
457. | Illusional, illusionary | Adjective فریب نظر سے مُتَعلِّق ۔ سراب وُش ۔ التباسی ۔ |
458. | Illusionism | n. انکار ہستی۔ التباسیت Noun التباسیت ۔ یہ نظریہ کہ مادّی دُنیا محض فریب نظر ہے ۔ |
459. | Illusionist | n. منکر ہستی۔ جادوگر۔ شعبدہ باز۔ التباسی۔ معتقدالتباسیت Noun مُعتَقد التباسیت ۔ شُعبدہ باز ۔ ہاتھ کی صفائی سے فریب نظر پیدا کرنے والا ۔ |
460. | Illusionists | n. منکر ہستی۔ جادوگر۔ شعبدہ باز۔ التباسی۔ معتقدالتباسیت Noun مُعتَقد التباسیت ۔ شُعبدہ باز ۔ ہاتھ کی صفائی سے فریب نظر پیدا کرنے والا ۔ adj. دھوکے کا۔ پر دغا۔ باطل۔ پر فریب۔ جھوٹا۔ موہوم Adjective فریب دہ ۔ فریبی ۔ فریب کار ۔ |
461. | Illusions | n. دھوکا۔ چھل۔ دھوکے کی ٹٹی۔ جعل۔ فریب۔ وہم۔ موہوم یا خیالی پیکر Noun سراب ۔ دھوکا ۔ فریب ۔ التباس ۔ غلط احساس ۔ وہم ۔ Noun فَرَیب نَظَر ۔ التباس ۔ کِسی احساس کی غَلَط شَناخت ۔ مَثلاً سَفَید چادَر کو بھُوت سَمَجھ لَینا |
462. | Illusive | adj. دھوکے کا۔ پر دغا۔ باطل۔ پر فریب۔ جھوٹا۔ موہوم Adjective فریب دہ ۔ فریبی ۔ فریب کار ۔ |
463. | Illusively | Adverb فریب کاری سے ۔ فریب دہی سے ۔ دھوکا دہی سے ۔ |
464. | Illusiveness | Noun فریب کاری ۔ فریب دہی ۔ دھوکا دہی ۔ |
465. | Illusorily | Adverb پُرفریب انداز میں ۔ دھوکا بازانہ ۔ فریب دہی سے ۔ دھوکا بازی سے ۔ |
466. | Illusoriness | Noun فریب کاری ۔ تصنع ۔ بناوٹ ۔ |
467. | Illusory | Adjective فریب آمیز ۔ فریب نظر پیدا کرنے والا ۔ پُرفریب ۔ adj. دھوکے کا۔ پر دغا۔ باطل۔ پر فریب۔ جھوٹا۔ موہوم Adjective فریب دہ ۔ فریبی ۔ فریب کار ۔ |
468. | Illustrate | v. a. 1. صاف کرنا۔ روشن کرنا 2. پرکاش کرنا۔ واضح کرنا۔ ظاہر کرنا 3. بیان کرنا۔ مثال دینا۔ تمثیل دینا۔ شرح کرنا 4. نقشہ و تصویر سے ظاہر کرنا Verb تشریح کرنا ۔ توضیح کرنا ۔ صاف ہونا ۔ قابِل فہم بنانا ۔ |
469. | Illustrated | v. a. 1. صاف کرنا۔ روشن کرنا 2. پرکاش کرنا۔ واضح کرنا۔ ظاہر کرنا 3. بیان کرنا۔ مثال دینا۔ تمثیل دینا۔ شرح کرنا 4. نقشہ و تصویر سے ظاہر کرنا Verb تشریح کرنا ۔ توضیح کرنا ۔ صاف ہونا ۔ قابِل فہم بنانا ۔ |
470. | Illustrates | v. a. 1. صاف کرنا۔ روشن کرنا 2. پرکاش کرنا۔ واضح کرنا۔ ظاہر کرنا 3. بیان کرنا۔ مثال دینا۔ تمثیل دینا۔ شرح کرنا 4. نقشہ و تصویر سے ظاہر کرنا Verb تشریح کرنا ۔ توضیح کرنا ۔ صاف ہونا ۔ قابِل فہم بنانا ۔ |
471. | Illustrating | v. a. 1. صاف کرنا۔ روشن کرنا 2. پرکاش کرنا۔ واضح کرنا۔ ظاہر کرنا 3. بیان کرنا۔ مثال دینا۔ تمثیل دینا۔ شرح کرنا 4. نقشہ و تصویر سے ظاہر کرنا Verb تشریح کرنا ۔ توضیح کرنا ۔ صاف ہونا ۔ قابِل فہم بنانا ۔ |
472. | Illustration | n. 1. توضیح۔ تشریح۔ بیان۔ تصریح۔ پرکاش۔ انکشاف 2. وضاحت۔ شہرت 3. نقشہ۔ تصویر۔ اداہرن۔ نظیر۔ درشٹانت۔ مثال۔ تمثیل۔ تشبیہ Noun خاکہ ۔ تصویر ۔ مِثال ۔ توضیح ۔ تشریح ۔ |
473. | Illustrations | n. 1. توضیح۔ تشریح۔ بیان۔ تصریح۔ پرکاش۔ انکشاف 2. وضاحت۔ شہرت 3. نقشہ۔ تصویر۔ اداہرن۔ نظیر۔ درشٹانت۔ مثال۔ تمثیل۔ تشبیہ Noun خاکہ ۔ تصویر ۔ مِثال ۔ توضیح ۔ تشریح ۔ |
474. | Illustrative | adj. کاشف۔ مبین۔ مظہر۔ روشن کرنے والا۔ مدلل۔ توضیحی۔ تشریحی۔ تمثیلی Adjective توضیحی ۔ تمثیلی ۔ تصویری ۔ مُصوّر ۔ مُنقَش ۔ |
475. | Illustratively | Adverb توضیحی طور پر ۔ تمثیلی طور پر ۔تصویری انداز میں ۔ نقشوں کی مدد سے ۔ |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.