English to Urdu Translation
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
76. | Hade | Verb عمودی حالَت سے نیچے کی طَرَف جھُکنا ۔ |
77. | Hadean | Adjective اسفَلی ۔ پاتالی ۔ رُوحوں سے مُتعلّق ۔ جَہَنُّمی ۔ |
78. | Hades | n. برزخ۔ قبر۔ گور۔ شہر خموشاں۔ گنج شہیداں۔ عالم ارواح۔ عالم تحت الارض۔ پاتال۔ عالم اسفل Noun عالَمِ اسفَل ۔ پاتال ۔ بِچھڑی ہوئی رُوحوں کی زیرِ زمین دُنیا ۔ عالَمِ اسفَل کا دیوتا پلوٹو ۔ جَہنُّم ۔ دوزخ ۔ |
79. | Hadfield steel | Noun فولاد جِس میں دس فی صد سے زیادہ مینگنیز ہوتا ہے ۔ |
80. | Hadj | Noun حَج ۔ |
81. | Hadn, t | ھیڈ ناٹ کا مُرخَّم ۔ |
82. | Hadst | v. a. 1. رکھنا۔ پاس ہونا۔ قبضے میں رکھنا 2. لحاظ کرنا۔ پاس کرنا 3. قبول کرنا۔ لے لینا 4. حاصل کرنا۔ پانا 5. لینا۔ نکالنا۔ اٹھانا۔ اخذ کرنا۔ اٹھا لینا 6. مجبور ہونا۔ ضرورت پڑنا Verb مالِک ہونا ۔ جیسے جائیداد کا یا حقُوق کا ۔ پکَڑنا ۔ شامِل کرنا ۔ قابو میں رکھنا ۔ |
83. | Haem | Noun ہیموگَلوبَن کا وہ جُزو جو اِسے اِس کا مَخصُوص رَنگ دَیتا ہے Noun خُون کے خُلیوں کے سُرخ مادے ۔ |
84. | Haemachromatosis | Noun لوہے کے میٹابولِزَم میں غَلطی جِس سے جِلد کا رَنگ بھُورا ہو جاتا ہے |
85. | Haemagglutination test | Noun حَمَل کے لیے ہیمو کَلوٹینَیشَن ۔ یہ تَمَام ٹیسٹ ایک ہی اصُول پَر ہوتے ہَیں |
86. | Haemal | Noun دموی ۔ خُون کا ۔ خُون سے مُتَعلِّق ۔ |
87. | Haemarthrosis | Noun جوڑ کے کہفہ میں خُون کی موجُودگی |
88. | Haematemesis | Noun خُونی قے ۔ خُون کی قے Noun خُونی قے ۔ خون کی قے کرنا ۔ |
89. | Haematic | Noun مصفی خُون ۔ مُصلح خُون ۔ |
90. | Haematinic | Noun کوئی ایسا مُرَکَّب جو سُرَخ جَرثُوموں کی افزائش میں مَدَد گار ثَابَت ہو |
91. | Haematite | Noun سُرخ آہنی پتھر ۔ ایک قِسم کے لوہے کی کچ دھات ۔ |
92. | Haematite-miner`s lung | Noun فولاد کے کارخانوں میں کام کَرنے والے مَزدُوروں میں پائی جانے والی بیماری |
93. | Haematobia | Noun مَکھی ۔ مَسَیڈی فَیملی سے تَعلُّق رَکھنے والی مَکھی ۔ شور مَچانے والی مَکھی |
94. | Haematocolpos | Noun خُون سے مُتَعلِق |
95. | Haematogenous | Noun حَیض یا ماہواری کا بَند ہو جانا |
96. | Haematology | Noun دَمویات ۔ سائنس کی وہ شاخ جو خُون کی بَناوَٹ ، کَمپوزیشَن ، افعال اور بیماریوں کا مُطالِعہ کَرتی ہے |
97. | Haematoma | Noun خُون کا گُومَڑ ۔ اُبھار جو خُون سے بھَرا ہو Noun ورم جو عُضلات میں خُون کی وجہ سے پیدا ہو ۔ |
98. | Haematometra | Noun رحمی اِجتَماع ۔ یُوٹرَس میں خُون کا اِجتَماع |
99. | Haematopoiesis | Noun خُون زائی Noun خُون زائی ۔ |
100. | Haematosalpinx | Noun فَیلوپین نالی میں خُون کا اِجتَماع |
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.