English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
451. | Aboriginality | n. قدامت ۔ قدیم توطن ۔ ٹھیٹ ۔ دیسی پن |
452. | Aboriginally | Adverb اصلاً ۔ شُرُوع ہی سے ۔ قَديمی طَور پَر ۔ |
453. | Aboriginals | adj. پہلے کا ۔ پرانا ۔ اصلی ۔ قدیم ۔ پراچین Adjective اصلی ۔ قدیمی ۔ قدیم ۔ Noun, Adjective صِف : کِسی خِطَہ زَمین پَر زَمانہ قَدیم یا آباد کاروں کی آمَد سے پیشتَر آباد ۔ آسٹریلیائی آدی باسیوں سے مُتعلِّق ۔ اِسَم : اصلی ۔ مَقامی ۔ قَدیم باشِندہ ۔ آدی باسی ۔ عمُوماً آسٹریلیا کا قَدیم باشِندہ ۔ Adjective قَديمی ۔ قَديم باشِندَہ ۔ اصلی ۔ |
454. | Aborigine | Noun, Singular قَدیمی باشِندہ ۔ آسٹریلیا کا قَدیمی باشِندہ ۔ ایک قَدیمی پودا یا جانور ۔ Noun براچين ۔ کِسی مُلَک کے اِبتَدائی باشِندوں ميں سے ۔ |
455. | Aborigines | n. پراچین لوگ ۔ اصلی یا قدیم باشندے قدیم باشندے ۔ اصلی باشندے ۔ Noun, Plural قَدیم باشِندے ۔ اصلی باشِندے ۔ جَنگلی باشِندے ۔ |
456. | Aborning | Adverb رُوبَہ وَلادَت ۔ جَنَم ليتے ہُوئے ۔ تَکميل يا پُورا ہونے سے قَبَل ۔ عمَل پَذير ۔ |
457. | Abort | v.n. پورن گربھ گرنا ۔ پیٹ یا حمل گرنا ۔ گربھ پات ہونا ۔ اسقاط حمل ہونا ۔ کچا جانا ۔ کچا جانا Noun, Verb ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔ Verb نا مکمل ضائع ہونا ۔ غير فطری عمل سے ضائع ہونا ۔ Verb, Interjection ساقَط کَرنا ۔ مُختَصِر يا خَتَم کَرنا / ہونا ۔ |
458. | Abortcide | Noun, Verb جنین کا ہلاک کرنا ۔ ہلاکت ۔ |
459. | Aborted | v.n. پورن گربھ گرنا ۔ پیٹ یا حمل گرنا ۔ گربھ پات ہونا ۔ اسقاط حمل ہونا ۔ کچا جانا ۔ کچا جانا Noun, Verb ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔ Verb نا مکمل ضائع ہونا ۔ غير فطری عمل سے ضائع ہونا ۔ Verb, Interjection ساقَط کَرنا ۔ مُختَصِر يا خَتَم کَرنا / ہونا ۔ |
460. | Abortee | Noun حَمَل گِرانے والی عورت ۔ اسقاط حَمَل کَرانے والی عورت ۔ پیٹ گِرانے والی عورت ۔ |
461. | Abortifacient | Adverb ساقط حمل ۔ Noun, Adjective صِف : اسقاط کَرانے والا ۔ اِسَم : حَمَل ساقط کَرانے کی دَوا یا ذَریعہ ۔ Adjective حمل کا ساقط ہونا ۔ دوا يا کسی اور عمل سے ۔ Noun مُسقِط ۔ اسقاطِ حَمَل کے لِيے اِستَعمال ميں لائی جانے والی چيز ۔ |
462. | Aborting | v.n. پورن گربھ گرنا ۔ پیٹ یا حمل گرنا ۔ گربھ پات ہونا ۔ اسقاط حمل ہونا ۔ کچا جانا ۔ کچا جانا Noun, Verb ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔ Verb نا مکمل ضائع ہونا ۔ غير فطری عمل سے ضائع ہونا ۔ Verb, Interjection ساقَط کَرنا ۔ مُختَصِر يا خَتَم کَرنا / ہونا ۔ |
463. | Abortion | n.a. گربھ پات ۔ اسقاط حمل ۔ حمل گرنا ۔ کچا گربھ Noun اسقاط حمل ۔ Noun ناکامی۔اسقاط۔عدمِ تکميل۔نيم ساختہ،کحچا Noun اسقاط حَمَل خُود بَخُود یا عملاً ۔ سُوکھی ۔ ٹھَٹھری ۔ باڑھ ماڑی ۔ پُوری یا صَحیح نَشُوونُما سے محروم شے یا مَخلُوق ۔ کِسی مَنصُوبے یا کاروائی کا ادھُورا رہ جانا ۔ ناکامی ۔ عدَم تَکمیل ۔ حیاتیات : کِسی عُضو کی نَشُوونُما کا رُک جانا ۔ Noun اسقاطِ حَمَل ۔ حَمَل گِرنے کا عمَل ۔ Noun مجرمانہ طور پر بغير کسی طبی تاويل کے اسقاط کرانا ۔ |
464. | Abortional | Adjective لاحاصِل ۔ بے فائدہ ۔ ناکام ۔ شَرمِندہ تَکمیل ۔ اسقاط پَر مَنتَج ۔ حیاتیات : ادھُورا ۔ نَشُوونُما سے محرُوم ۔ |
465. | Abortionist | Noun اسقاط کَرانے والا ۔ ( غَیر قانونی ) ۔ اسقاط کی قانونی اِجازَت کا حامی ۔ حَمَل گِرانے والا ۔ Noun اسقاطی ۔ حَمَل گِرانے والا ۔ |
466. | Abortions | n.a. گربھ پات ۔ اسقاط حمل ۔ حمل گرنا ۔ کچا گربھ Noun اسقاط حمل ۔ Noun ناکامی۔اسقاط۔عدمِ تکميل۔نيم ساختہ،کحچا Noun اسقاط حَمَل خُود بَخُود یا عملاً ۔ سُوکھی ۔ ٹھَٹھری ۔ باڑھ ماڑی ۔ پُوری یا صَحیح نَشُوونُما سے محروم شے یا مَخلُوق ۔ کِسی مَنصُوبے یا کاروائی کا ادھُورا رہ جانا ۔ ناکامی ۔ عدَم تَکمیل ۔ حیاتیات : کِسی عُضو کی نَشُوونُما کا رُک جانا ۔ Noun اسقاطِ حَمَل ۔ حَمَل گِرنے کا عمَل ۔ Noun مجرمانہ طور پر بغير کسی طبی تاويل کے اسقاط کرانا ۔ |
467. | Abortive | n.a. حمل گرانے کی دوا ۔ مسقط ۔ گربھ پات اوکھد adj. 1. دھورا ۔ کچا ۔ اپورن 2. کارت ۔ نسپھل ۔ برتھا ۔ بے فائدہ ۔ لاحاصل ۔ رائیگاں Adjective کچا ۔ ادھورا ۔ ناکام کوشش ۔ Adjective قبل ازوقت۔ناقص۔لاحاصل۔ناکام۔کوشش Noun, Verb, Adjective ناکام ۔ لاحاصِل ۔ بے فائدہ ۔ شَرمِندہ تَکمیل ۔ اسقاط پَر مَنتَج ۔ حیاتیات : ادھُورا ۔ نَشُوونُما سے محرُوم ۔ اکارَت ۔ ناقَص ۔ کَچّا ۔ غَیر مُکَمِّل ۔ حَمَل گِرانے کی دَوا ۔ مَسقَط ۔ Adjective قَبَل از وَقت جَنَم دِيا گَيا ۔ ناہَم کِنار ۔ بے ثَمَر ۔ |
468. | Abortive medicine | اسقاط حمل دوا ۔ |
469. | Abortively | Adverb بے سُود ۔ خام کارانہ ۔ کَچّے پَن سے ۔ ناقَص طَور سے ۔ Adverb مُسقَط انداز سے ۔ قَبَل از وَقت ۔ |
470. | Abortiveness | n.a. خامی ۔ ناکامی ۔ ادھ کچرا پن ۔ افسردگی ۔ مرجھاہٹ Noun ناکامی ۔ افسُردگی ۔ خامی ۔ مُرجھاہَٹ ۔ Noun مُسقَط ہونے کی حالَت ۔ ناکامی ۔ ادھُورا پَن ۔ |
471. | Abortment | Noun اسقاط حَمَل خُود بَخُود یا عملاً ۔ خَصُوصاً حَمَل قَرار پانے کے پہلے ۲۸ ہَفتوں کے دَرمیان ۔ سُوکھی ۔ ٹھَٹھری ۔ |
472. | Abortorium | Noun ہَسَپتال جَہاں پَر اسقاط حَمَل ہوتا ہے ۔ کِسی ہَسَپتال کا ایسا شعبَہ جَہاں پَر اسقاط حَمَل کیا جاتا ہے ۔ |
473. | Aborts | v.n. پورن گربھ گرنا ۔ پیٹ یا حمل گرنا ۔ گربھ پات ہونا ۔ اسقاط حمل ہونا ۔ کچا جانا ۔ کچا جانا Noun, Verb ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔ Verb نا مکمل ضائع ہونا ۔ غير فطری عمل سے ضائع ہونا ۔ Verb, Interjection ساقَط کَرنا ۔ مُختَصِر يا خَتَم کَرنا / ہونا ۔ |
474. | Abortus ( fever) | Noun پرسوت کا بخار ۔ جو اکثر زچہ کو زچگی کے دوران بخار ہو جاتا ہے ۔ |
475. | Aboulia | Noun ذہنی عارضے کے سَبَب قُوَّت اِرادی کا مَفقُود ہو جانا ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.