English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
501. | Above-board | Adjective راستباز ۔ بے لاگ ۔ Adjective, Adverb, Predicate صِف و م ف : ظاہِر و باہِر ۔ مُبَرہَن ۔ روشَن ۔ مُنصِفانہ ۔ مُنصَفی سے ۔ کھُلا یا کھُلے طَور پَر ۔ Adverb صاف نَظَر آنے والا ۔ علانِيَہ ۔ سَب کے سامنے ۔ |
502. | Above-eited | متذکرہ بالا ۔ |
503. | Above-ground | Adjective زَمين کے اُوپَر ۔ بالائے زَمين واقِع ۔ |
504. | Above-named | متذکرہ بالا ۔ |
505. | Above-stated | مذکورہ بالا ۔ |
506. | Aboveboard | adv. کھلا کھلا ۔ سب کے سامنے ۔ پرگھٹ ۔ برملا ۔ چوڑے میں ۔ کھلم کھلا Adjective, Adverb راستباز۔ديانتدار۔بَرملا۔شروع کرنا۔مزکورہ |
507. | Abovecited | p. p. مذکورہ بالا ۔ مرقومہ بالا ۔ مسطورہ بالا adj. |
508. | Abovedeck | adv. کشتی یا جہاز کی چھت یا تختے پر |
509. | Aboveground | adv. 1. دھرتی یا زمین پر 2. جیتا ۔ زندہ Noun, Adjective جیتا ۔ زِندہ ۔ |
510. | Abovemeasure | adv.a. بے اندازہ ۔ بے شمار ۔ اندازے سے باہر ۔ ان گنت ۔ بے حد |
511. | Abovementioned | p. p. مذکورہ بالا ۔ مرقومہ بالا ۔ مسطورہ بالا |
512. | Aboves | adv. 1. اوپر ۔ اونچے ۔ سر پر 2. پہلے ۔ پیشتر ۔ سابق میں prep.a. 1. اوپر ۔ اونچا ۔ بلند 2. پرے ۔ دور ۔ باہر ۔ بعید 3. بڑھ کر ۔ اوپر ۔ سوا ۔ زیادہ سے زیادہ 4. بڑھ کے ۔ بڑھ کر ۔ ”کچھ حقیقیت نہیں“ کا متضاد Preposition اونچا ۔ اوپر ۔ بلند ۔ Preposition اُنچا۔ماورا۔اُپربالا۔يکسر۔تنقيدکرنا Noun, Adjective, Adverb, Preposition حَرف جار : اُوپَر ۔ اُونچا ۔ بالائی ۔ عمُوداً ۔ بالاتَر ۔ پَرے ۔ دُور ۔ باہِر ۔ بعد ۔ بَڑھ کَر ۔ اُوپَر زیادہ ۔ آسمان پَر ۔ عالَم بالا میں ۔ دُوسری دُنیا میں ۔ صِف : مَذکُورہ بالا ۔ سابقہ ۔ اِسَم : جو کُچھ اُوپَر مَذکُور ہُوا ۔ Preposition اُوپَر ۔ بالا تَر ۔ کِسی بھی پہلُو سے اعلٰی ۔ adv.a. سب سے زیادہ یا پہلے ۔ اول Phrase سَب سے بَڑھ کَر ۔ اوّل ۔ مُقَدَّم ۔ سَب سے زیادہ ۔ مُقَدَم ۔ سَب سے پہلے ۔ adv. ایک پر ایک ۔ ایک کے اوپر ایک ۔ تلے اوپر ۔ اوپر نیچے ۔ تہ بہ تہ ۔ ایک دوسرے پر |
513. | Abovestairs | زینے کے اوپر ۔ بالا خانے یا کوٹھے پر |
514. | Abp. | مخفف : Archbishop |
515. | Abracadabra | Noun, Interjection فَجائیہ : پُراِسرار بول جو جادُوگَر شُعبدَہ دِکھاتے وَقت مَنتَر کے طَور پَر پَڑھتے ہیں ۔ اِسَم : جادُو ٹونا ۔ جادُو مَنتَر ۔ لا یعنی بول ۔ مُہمَل اِلفاظ ۔ زَر غونہ ۔ آئیں بائیں شائیں ۔ Noun مَشرَقی اصَل کا لَفَظ۔ مَفرُوضَہ مَنتَر ۔ |
516. | Abradant | Noun خَراشِندَہ ۔ رَگَڑنے اور چَمکانے کے کام انے والا مَسالَہ ۔ جيسے شيشَہ يا ريت ۔ |
517. | Abrade | v. a. رگڑنا ۔ گھسنا ۔ چھیلنا ۔ کھرچنا Verb کھرچ دینا ۔ رگڑ ڈالنا ۔ رَگَڑ ڈالنا ۔ گھِس کَر مِٹانا ۔ کھُرَچنا ۔ چھیلنا ۔ رَگَڑنا ۔ گھِسنا ۔ Verb رَگَڑنا يا گھِسنا ۔ خَراش پيدا کَرنا ۔ چھيلنا ۔ |
518. | Abraded | v. a. رگڑنا ۔ گھسنا ۔ چھیلنا ۔ کھرچنا Verb کھرچ دینا ۔ رگڑ ڈالنا ۔ رَگَڑ ڈالنا ۔ گھِس کَر مِٹانا ۔ کھُرَچنا ۔ چھیلنا ۔ رَگَڑنا ۔ گھِسنا ۔ Verb رَگَڑنا يا گھِسنا ۔ خَراش پيدا کَرنا ۔ چھيلنا ۔ |
519. | Abrader | Noun حَکّاک ۔ سائندہ ۔ |
520. | Abrades | v. a. رگڑنا ۔ گھسنا ۔ چھیلنا ۔ کھرچنا Verb کھرچ دینا ۔ رگڑ ڈالنا ۔ رَگَڑ ڈالنا ۔ گھِس کَر مِٹانا ۔ کھُرَچنا ۔ چھیلنا ۔ رَگَڑنا ۔ گھِسنا ۔ Verb رَگَڑنا يا گھِسنا ۔ خَراش پيدا کَرنا ۔ چھيلنا ۔ |
521. | Abrading | v. a. رگڑنا ۔ گھسنا ۔ چھیلنا ۔ کھرچنا Verb کھرچ دینا ۔ رگڑ ڈالنا ۔ رَگَڑ ڈالنا ۔ گھِس کَر مِٹانا ۔ کھُرَچنا ۔ چھیلنا ۔ رَگَڑنا ۔ گھِسنا ۔ Verb رَگَڑنا يا گھِسنا ۔ خَراش پيدا کَرنا ۔ چھيلنا ۔ |
522. | Abranchial | Adjective گَلپھَڑے کے بَغَیر ۔ |
523. | Abranchiate | Adjective گَلپھَڑے کے بَغير ۔ |
524. | Abrase | Verb, Adjective فعل : رَگَڑنا ۔ گھِسنا ۔ چھیلنا ۔ کھُرَچنا ۔ رَگَڑ ڈالنا ۔ گھِس کَر مِٹانا ۔ |
525. | Abrasion | n. 1. رگڑ ۔ رگڑا ۔ گھسائی ۔ گھسا ۔ کھرچ ۔ خراش ۔ کھرینچ 2. چھیلن Noun رگڑ ۔ خراش ۔ Noun گھِسنے کا عمَل ۔ رَگَڑ سے پَڑنے والا نِشان یا جَگہ ۔ خَراش ۔ کھُرچ ۔ جِلدی زَخَم ۔ رَگَڑ ۔ رَگڑا ۔ Noun گھِسائی ۔ رَگَڑ ۔ جَلَن ۔ سوزَش ۔ Noun جِلد يا بدن کے کسی حصے کا رگڑ سے چھل جانا ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.