English to Urdu Translation

ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.GalactosaemiaNoun
خُون میں گَلیکٹوز کی زیادتی ۔ چھوٹی آنت میں لیکٹیز لیکٹوز کے گُلُوکوز اور لیکٹوز میں تَبدیل کَرتا ہے
102.GalactoseNoun
گلیکٹوز ۔ شِیرینی جو قندِ شِیر یا لیکٹوز سے حاصِل ہوتی ہے ۔
Noun
قند شیر ۔ شکر کی ایک قِسم جو دُودھ کی شکر سے تیار کی جاتی ہے ۔
103.GalahNoun
کاکاٹو ۔ کلَغی دار طوطا ۔ آسٹریلیا کا روزی کپیلا کاکاٹو جو گَندُم کی فصل کو تباہ کَرتا ہے ۔
104.GalantineNoun
گَلَنتینی طعام ۔ بَچھڑے کا گوشت جِس کی ہڈیاں نکال کَر اور مسالا بھَر کَر اُبالا جاۓ ۔
105.Galasn.
ات شب۔ تیوہار۔ اچھاؤ۔ تیاری۔ نمود۔ شوکت
Adjective
تہوار سے مُتعلّق ۔ جشَن سے مُتعلّق ۔ جَشنی ۔ جشَن منانے کے لیے موزوں ۔
106.GalatianAdjective
گلاشی ۔ قدیم ایشیاۓ کُوچَک کے اندرونی علاقے گلاشیا کے مُتعلّق ۔ اِس کے باسیوں سے مُتعلّق ۔
107.GalaxNoun
گیلکس ۔ جنوب مشرقی امریکا کی ایک سدا بہار جھَاڑی ۔ گیلکس اَفِیلا جِس کے پَتّے گُلفروش اِستعمال کَرتے ہیں ۔
108.Galaxiesn.
1. کہکشاں۔ آکاس گنگا
2. نامی اشخاص کا مجمع۔ انجمن۔ جمگھٹ۔ نو رتن۔ اندر کا اکھاڑا
Noun
کہکشاں ۔ آکاش گَنگا ۔ سِتاروں کے سِلسِلے میں سے کوئی ایک ۔ چِیدہ اشیا کا مَجموعہ ۔
Noun
کہکشاں ۔ آسمان پر دُھندلی سفید پٹی جِسے اکاس گنگا کہتے ہیں ۔
109.Galaxyn.
1. کہکشاں۔ آکاس گنگا
2. نامی اشخاص کا مجمع۔ انجمن۔ جمگھٹ۔ نو رتن۔ اندر کا اکھاڑا
Noun
کہکشاں ۔ آکاش گَنگا ۔ سِتاروں کے سِلسِلے میں سے کوئی ایک ۔ چِیدہ اشیا کا مَجموعہ ۔
Noun
کہکشاں ۔ آسمان پر دُھندلی سفید پٹی جِسے اکاس گنگا کہتے ہیں ۔
110.GalbanumNoun
بارزَد ۔ بَریجا ۔ مَخصُوص بُو والی ایک قِسم کی لاکھ جو بعض ایشیائی پودوں سے حاصِل کی جاتی ہے ۔
111.Galen.
جھوکا۔ آندھی۔ تند ہوا۔ جھکڑ
Noun
طُوفان ۔ جھَکَڑ ۔ تیز ہوا ۔
112.GalectischiaNoun
رکاوَٹ سیلان شیر ۔ دُودھ کے بَہاو میں کَمی یا رُک جانا
113.Galenan.
کان سے نکلا ہوا کچا سیسہ
Noun
گلینا ۔ کچا سیسہ ۔ ایک معدن لیڈ سَلفائیڈ ۔
Noun
کچا سیسہ ۔ سیسے کی کچ دھات کی سب سے عام شکل ۔
114.Galenasn.
کان سے نکلا ہوا کچا سیسہ
Noun
گلینا ۔ کچا سیسہ ۔ ایک معدن لیڈ سَلفائیڈ ۔
Noun
کچا سیسہ ۔ سیسے کی کچ دھات کی سب سے عام شکل ۔
115.Galesn.
جھوکا۔ آندھی۔ تند ہوا۔ جھکڑ
Noun
طُوفان ۔ جھَکَڑ ۔ تیز ہوا ۔
116.GalileanAdjective
گلیلائی ۔ اطالوی ماہرِ طبیعیات و فلکیات گلیلیو کا ۔ اُس سے مُتعلّق ۔ اُس کا ایجاد کَردہ ۔
117.Galileos, telescopeNoun
گیلی لیو کی دُوربین ۔ جِس کے اِس جانِب جِدھر سے دیکھتے ہیں ۔ مقعر عدسہ لگا ہوتا ہے ۔
118.GalimatiasNoun
پراگَندہ گُفتگُو ۔ لا یعنی گُفتگُو ۔ بَڑ ۔ بَکواس ۔
119.GalingaleNoun
خولنجان ۔ پان کی جڑ ۔
120.GaliotNoun
گیلی اَٹ ۔ چھوٹا تیز رو جہاز ۔ دو مَستولوں والا مال بَردار جہاز ۔
121.Galipotn.
رال۔ دھونا
Noun
مَرتبان ۔ رال ۔ تار پین ۔ بروزہ ۔
122.Galln.
رگڑ کا زخم۔ گھسا۔ چینٹ
v. a.
1. چھیڑنا۔ رگڑنا۔ گھسنا۔ کھرچنا۔ کھجانا۔ چھیلنا
2. ستانا۔ دکھ دینا۔ چھیڑنا۔ دق کرنا
3. پریشان کرنا۔ حیران کرنا۔ تکلیف دینا۔ دق کرنا
n.
1. پت۔ صفرا
2. کڑوی یا تلخ چیز
3. غصہ۔ عداوت۔ بغض
گال ۔ پتہ
Noun
بہت تَلخ شے ۔ تَلخی ۔ کینہ ۔ عداوت ۔ صُفرا ۔
Noun
درخت پر اُبھار جو کِسی کیڑے کی وجہ سے پیدا ہو جاتا ہے ۔
123.Gall bladderNoun
مرارہ ۔ پِتا ۔ زَہرہ ۔ ایک چھوٹی ناشپاتی کی شکل کی جھِلّی نُما تھیلی جو صُفرا کو جِگر سے حاصل کَر کے جمع کَرتی ہے ۔
124.Gall nutNoun
ماجُو گٹھی ۔ ماجُو عفص ۔ مازُو ۔ ماجُو پھَل ۔
125.Gall waspNoun
مازو مَکھّی ۔ گال واسپ ۔ ایک قِسم کا کیڑا جِس کا لاروا پودوں پَر پَلتا ہے ۔
ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.