English to Urdu Translation

ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.GallicizeVerb
فرانسیسی اندازِ فِکر ۔ رِواج کو اپنانا ۔ زُبان کو اپنانا ۔ فرانسیسیوں کی تَقلید کَرنا ۔
152.GallicolousAdjective
مازو زا ۔ مازو میں موجود ۔
153.Gallie`s operationNoun
ہَرنیا میں تَخفیف کے بَعد عِلاج لے لیے ران سے سَٹرِپ کا اِستَعمال
154.GalliformesNoun
پرِندوں کی نوع جِس میں عام مُرغیاں وغیرہ شامِل ہیں ۔
155.GallimaufryNoun
گُڈ مُڈ ۔ غلَط ملَط۔ گَڑبَڑ ۔ افراتَفری ۔
156.GallinaceanNoun
دُجاجی پَرِندہ ۔ گالی نیش پَرِندہ ۔
157.GallinaceousAdjective
مُرغ مانند ۔ دُجاجی پَرِندوں کی عام جِنس گالی فورم کا ۔
158.GallingAdjective
باعثِ کوفت ۔ دِق کَرنے والا ۔ تَکلیف دہ ۔ پریشان کُن ۔ تَشویش ناک ۔
n.
رگڑ کا زخم۔ گھسا۔ چینٹ
v. a.
1. چھیڑنا۔ رگڑنا۔ گھسنا۔ کھرچنا۔ کھجانا۔ چھیلنا
2. ستانا۔ دکھ دینا۔ چھیڑنا۔ دق کرنا
3. پریشان کرنا۔ حیران کرنا۔ تکلیف دینا۔ دق کرنا
n.
1. پت۔ صفرا
2. کڑوی یا تلخ چیز
3. غصہ۔ عداوت۔ بغض
گال ۔ پتہ
Noun
بہت تَلخ شے ۔ تَلخی ۔ کینہ ۔ عداوت ۔ صُفرا ۔
Noun
درخت پر اُبھار جو کِسی کیڑے کی وجہ سے پیدا ہو جاتا ہے ۔
159.GallinipperNoun
بعوضہ ۔ پُشہٴ کلاں ۔ گیلی نپّر ۔ ایک بڑا امریکی پِسّو ۔
160.Gallinsectn.
ایک قسم کا کیڑا
161.Gallipotn.
چینی کا برتن۔ دواؤں کے رکھنے کا مرتبان
Noun
مَرتبان ۔ لوشَن لے لیے ایک چھوٹا بَرتَن
162.GalliumNoun
گیلیئم ۔ ایک نَرم نیلگوں سفید دھاتی عنصَر جِس کا نُقطہ پِگھلاوٴ بہت کم اور نُقطہ کھولاوٴ بہت زیادہ ہوتا ہے ۔
Noun
ایک قِسم کا نرم نیلگوں سفید دھاتی عنصر جو جست کی کچ دھات میں پایا جاتا ہے ۔
163.GallivantVerb
بے مَقصَد پھِرنا ۔ آوارہ ہونا ۔ مُعاشقے لڑانا ۔ عِشق بازی کَرنا ۔
164.Gallnutn.
مازو
165.Gallonn.
ایک انگریزی پیمانہ قریب تین سیر دس چھٹانک کا۔ گیلن
Noun
گیلَن ۔ مائعات کا پیمانہ ۔
166.GallonageNoun
گیلنوں میں مِقدار ۔ گیلنوں میں پیمائش ۔
167.Gallonsn.
ایک انگریزی پیمانہ قریب تین سیر دس چھٹانک کا۔ گیلن
Noun
گیلَن ۔ مائعات کا پیمانہ ۔
168.GalloonNoun
پَٹکا ۔ سُوتی ، ریشمی اور زرتار کی گف بُنی ہوئی پٹّی ۔
169.Gallopn.
1. دلکی۔ سرپٹ۔ پوئیا
2. ایک قسم کا انگریزی ناچ اور اس کے ساتھ کا راگ۔ کہروا
v.n.
1. سرپٹ چلنا۔ دوڑنا۔ پوئیا چلنا
2. دوڑنا۔ بھاگنا۔ پھلانگنا
Verb
گھوڑے کا سَر پَٹ دوڑنا ۔ سَرپَٹ دوڑنا ۔ پوئیا جانا ۔ بہت تیز چَلنا ۔
170.GallopadeNoun
پُرجوش رقص ۔ گیلوپ ۔ ایک قِسم کا ناچ ۔ ایسے ناچ کی موسیقی ۔
171.Gallopedn.
1. دلکی۔ سرپٹ۔ پوئیا
2. ایک قسم کا انگریزی ناچ اور اس کے ساتھ کا راگ۔ کہروا
v.n.
1. سرپٹ چلنا۔ دوڑنا۔ پوئیا چلنا
2. دوڑنا۔ بھاگنا۔ پھلانگنا
Verb
گھوڑے کا سَر پَٹ دوڑنا ۔ سَرپَٹ دوڑنا ۔ پوئیا جانا ۔ بہت تیز چَلنا ۔
172.Gallopern.
1. گھوڑا جو دلکی چلے
2. توپ لے جانے کی چھوٹی گاڑی
Noun
سَرپَٹ جانے والا ۔ پوئیا دوڑنے والا ۔
173.Gallopingn.
1. دلکی۔ سرپٹ۔ پوئیا
2. ایک قسم کا انگریزی ناچ اور اس کے ساتھ کا راگ۔ کہروا
v.n.
1. سرپٹ چلنا۔ دوڑنا۔ پوئیا چلنا
2. دوڑنا۔ بھاگنا۔ پھلانگنا
Verb
گھوڑے کا سَر پَٹ دوڑنا ۔ سَرپَٹ دوڑنا ۔ پوئیا جانا ۔ بہت تیز چَلنا ۔
174.Gallopsn.
1. دلکی۔ سرپٹ۔ پوئیا
2. ایک قسم کا انگریزی ناچ اور اس کے ساتھ کا راگ۔ کہروا
v.n.
1. سرپٹ چلنا۔ دوڑنا۔ پوئیا چلنا
2. دوڑنا۔ بھاگنا۔ پھلانگنا
Verb
گھوڑے کا سَر پَٹ دوڑنا ۔ سَرپَٹ دوڑنا ۔ پوئیا جانا ۔ بہت تیز چَلنا ۔
175.Gallowayn.
چھوٹے قد کا گھوڑا۔ ٹانگن۔ اسپ میانہ
Noun
گیلوئی ۔ گیلوے کے بے سینگ مویشیوں کی نَسَل میں سے ایک ۔ چھوٹے قَد کا گھوڑا ۔ ٹٹُّو ۔
ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.