English to Urdu Translation

ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.Gallowsn.
ٹکٹی۔ پھانسی۔ گل۔ پھانسی کا کھمبا یا لکڑا
Noun
سُولی ۔ پھَانسی گھَاٹ ۔ کوئی مُماثَل ساخت ۔ پھَانسی کا چوکھٹا ۔
177.Gallows birdNoun
پھَانسی دیے جانے کا سزاوار ۔ واجِبُ القتل ۔ گَردن زَدنی ۔
178.Gallowsesn.
ٹکٹی۔ پھانسی۔ گل۔ پھانسی کا کھمبا یا لکڑا
Noun
سُولی ۔ پھَانسی گھَاٹ ۔ کوئی مُماثَل ساخت ۔ پھَانسی کا چوکھٹا ۔
179.GallsNoun
شاہ بَلُوط کے دَرَختوں سے خارَج ہونے والا ایک مادّہ جِس سے ٹَینَک ایسَڈ حاصَل ہوتا ہے
n.
رگڑ کا زخم۔ گھسا۔ چینٹ
v. a.
1. چھیڑنا۔ رگڑنا۔ گھسنا۔ کھرچنا۔ کھجانا۔ چھیلنا
2. ستانا۔ دکھ دینا۔ چھیڑنا۔ دق کرنا
3. پریشان کرنا۔ حیران کرنا۔ تکلیف دینا۔ دق کرنا
n.
1. پت۔ صفرا
2. کڑوی یا تلخ چیز
3. غصہ۔ عداوت۔ بغض
گال ۔ پتہ
Noun
بہت تَلخ شے ۔ تَلخی ۔ کینہ ۔ عداوت ۔ صُفرا ۔
Noun
درخت پر اُبھار جو کِسی کیڑے کی وجہ سے پیدا ہو جاتا ہے ۔
180.Gallstonen.
پتھری۔ سنگدانہ
Noun
پَتھّری ۔ سنگِ مثانہ ۔ پَتھّریلا ذرّہ ۔ سنگِ مراراہ ۔
181.Gallstonesn.
پتھری۔ سنگدانہ
Noun
پَتھّری ۔ سنگِ مثانہ ۔ پَتھّریلا ذرّہ ۔ سنگِ مراراہ ۔
182.GallusNoun
گیٹس ۔ گیلَس ۔ پَتلُون کو سہارا دینے والا اِلاسٹِک ۔
183.Galois theoryNoun
ریاضی کا وہ پہلو جِس میں گروہی نَظریہ کا اِطلاق کثیر الارقام مساواتوں کے حل پَر ہوتا ہے ۔
184.GalootNoun
بے سلیقہ ۔ بھونڈا شخص ۔ بے ڈھَنگا ۔ پھوہڑ شخص ۔
185.GalopNoun
پُرجوش شخص ۔ گیلوپ ۔ ایک تیز والٹَز نُما ناچ ۔ ایسے ناچ کی موسیقی ۔
186.GaloreAdverb
بکَثرَت ۔ کَثرَت سے ۔ بہ اِفراط ۔ فراوانی سے ۔
187.GaloshNoun
جُوتا پوش ۔ موزہ پوش ۔ جُوتوں کے غلاف ۔
188.Galton, s lawsNoun
یہ کُلیہ کہ ہر حیوان کو اپنے جِسم اور دماغ کی یا خصُوصیات اپنے والدین سے ورثہ میں مِلتی ہیں ۔
189.Galton, s whistleNoun
ایک ایسی سیٹی جِس سے بہت تیز سُر نِکلتا ہے ۔
190.GalumphVerb
اکَڑ کَر چَلنا ۔ فتحمَندانہ چَلنا ۔ بے ڈھَنگے پَن سے چَلنا ۔
191.Galvanicadj.
بجلی کے پیدا کرنے کے ایک خاص طور سے متعلق
Adjective
گلوانی ۔ گیلونی ۔ گلوانیت سے مُتعلّق ۔ کیمیاوی بَرق کا ۔ وحشَت انگیز ۔
192.Galvanic batteryNoun
گلوانی بیٹری ۔ گلوانی مورچہ ۔
193.Galvanic coupleNoun
گلوانی جُفت ۔
194.Galvanised ironNoun
لوہا جِس پر جِست کی تہ چڑھی ہو ۔
195.Galvanismn.
ایک قسم کی بجلی
Noun
گلوانیت ۔ حَرکی بَرق ۔ بَرقی رو ۔ کیمیاوی عمل سے پیدا شُدہ ۔
196.Galvanismsn.
ایک قسم کی بجلی
Noun
گلوانیت ۔ حَرکی بَرق ۔ بَرقی رو ۔ کیمیاوی عمل سے پیدا شُدہ ۔
197.GalvanizationNoun
جِست کاری ۔ جھول ۔ مُلَمّع ۔ مُلَمّع سازی ۔
198.Galvanizev. a.
بجلی کی قوت پیدا کرنا
Verb
جِست کاری کَرنا ۔ مُلَمّع سازی کَرنا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ تہ چَڑھانا ۔
199.Galvanizedv. a.
بجلی کی قوت پیدا کرنا
Verb
جِست کاری کَرنا ۔ مُلَمّع سازی کَرنا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ تہ چَڑھانا ۔
200.Galvanizesv. a.
بجلی کی قوت پیدا کرنا
Verb
جِست کاری کَرنا ۔ مُلَمّع سازی کَرنا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ تہ چَڑھانا ۔
ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.