English to Urdu Translation

ge found in 428 words & 18 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.GeNoun
عنصر جرمینیم کی علامت ۔
2.GeanitoidAdjective
سنگِ خارہ نُما ۔ گرینائٹ جیسا ۔ گرینائٹ نُما ۔
3.GeanticlineNoun
کوہانِ ارض ۔ زمین کی سطح کے بہت بڑے حِصّے پَر مُحیط اُوپر کی جانِب اُٹھی ہوئی پَرت ۔
4.Gearn.
1. مال۔ اسباب۔ ساز و سامان۔ اٹالا۔ ہنڈیا ڈوئی۔ برتن بھانڈا
2. کپڑے۔ لباس۔ پوشاک
3. گھوڑوں کا ساز۔ اوکھر
4. دانتے دار چکر یا پہیا۔ گیئر
5. جہاز کی رسی وغیرہ
Noun
گیئر ۔ گراری ۔ گیرا ۔ دندانے دار پہیّوں کا جوڑ ۔
Noun
گیئر ۔ گراری کی اِس طرح ترتیب کہ کوئی اِنجن اگر ایک ہی رفتار سے چلتا رہے ۔
5.Gear boxNoun
گراری دان ۔ گیئر بکس ۔ دندانے دار پہیے کا حفاظتی خول ۔ موٹر گاڑی کے چلنے کا نظام ۔
6.Gear wheelNoun
گیئر پہیّہ ۔ گراری ۔ ایسا پہیہ جِس کے دندانے ہوں اور جو دوسرے ایسے پہیے کے دندانوں کے ساتھ جُڑ کَر حَرکَت کی تَرسیل کَر سکے ۔
7.Gearedn.
1. مال۔ اسباب۔ ساز و سامان۔ اٹالا۔ ہنڈیا ڈوئی۔ برتن بھانڈا
2. کپڑے۔ لباس۔ پوشاک
3. گھوڑوں کا ساز۔ اوکھر
4. دانتے دار چکر یا پہیا۔ گیئر
5. جہاز کی رسی وغیرہ
Noun
گیئر ۔ گراری ۔ گیرا ۔ دندانے دار پہیّوں کا جوڑ ۔
Noun
گیئر ۔ گراری کی اِس طرح ترتیب کہ کوئی اِنجن اگر ایک ہی رفتار سے چلتا رہے ۔
8.GearingNoun
گراری نِظام ۔ گیئرنگ ۔ گیئرنگ سِسٹم ۔ گیئر مُہیّا کَرنے کا عمل ۔
n.
1. مال۔ اسباب۔ ساز و سامان۔ اٹالا۔ ہنڈیا ڈوئی۔ برتن بھانڈا
2. کپڑے۔ لباس۔ پوشاک
3. گھوڑوں کا ساز۔ اوکھر
4. دانتے دار چکر یا پہیا۔ گیئر
5. جہاز کی رسی وغیرہ
Noun
گیئر ۔ گراری ۔ گیرا ۔ دندانے دار پہیّوں کا جوڑ ۔
Noun
گیئر ۔ گراری کی اِس طرح ترتیب کہ کوئی اِنجن اگر ایک ہی رفتار سے چلتا رہے ۔
9.Gearsn.

10.GearshiftNoun
گراری تَبدیلی ۔ گیئر تَبدیلی ۔ وہ تَرکیب جِس کے ذرّیعے ٹرانسمشن گیئر جوڑے اور علیحدہ کیے جاتے ہیں ۔
11.Gechov.n.
تک تک کرنا۔ گاڑی ہانکنا
12.Geckon.
ایک قسم کی چھپکلی
Noun
گھریلو چھپکلی ۔ گیکو ۔ ایک چھوٹی بے ضرر چھپکلی جو گرم مُلکوں میں عام ہوتی ہے ۔
13.Geckoesn.
ایک قسم کی چھپکلی
Noun
گھریلو چھپکلی ۔ گیکو ۔ ایک چھوٹی بے ضرر چھپکلی جو گرم مُلکوں میں عام ہوتی ہے ۔
14.Geckosn.
ایک قسم کی چھپکلی
Noun
گھریلو چھپکلی ۔ گیکو ۔ ایک چھوٹی بے ضرر چھپکلی جو گرم مُلکوں میں عام ہوتی ہے ۔
15.GeeInterjection
سی سی ۔ گھوڑے یا دیگر لَدّو جانوروں کو چلانے یا دائیں بائیں موڑنے کی آوازیں ۔ مُماثل آواز ۔
16.Gee, gee whizInterjection
شی شی ۔ معمولی حیرت ۔ جوش ۔ ولولہ کا اِظہار ۔
17.Geesen.
1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط
2. لوہا۔ استری
3. سڑبللا۔ احمق
Noun
ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔
18.GeestNoun
گِیسٹ ۔ بہتے پانی سے پیدا ہونے والے قدیم تہ نشین مادّے ۔ آب آوردبَجری ۔ کَنکَر ۔
19.GeezerNoun
جھَلّا ۔ عجیب کِردار ۔ عموماً دوستانہ فہمائش میں مُستَعمِل ۔
20.Gee`s linktusNoun
کھانسی دَبانے والی دَوا
21.GefarnilNoun
تابکاری مَعلُوم کَرنے اور اِس کا اندراج کَرنے کا آلَہ
22.Gefilte fishNoun
جَفلی مَچھلی ۔ عام کھانے کے طور پَر اِستعمال ہونے والا ایک یہودی کھانا جو تازہ پانی کی مَچھلی یا اُن کے آمیزے پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
23.GegenscheinNoun
شمسِ کاذِب ۔ شمسِ معکوس ۔ ضوء عقبی ۔ ضوء عکسی ۔ ایک مدھم کُروی یا لمبوتری روشنی کا دھبہ جو بعض اوقات آسمان پَر رات کے وقت سورج کی مُخالِف سَمت پَر نظر آتا ہے ۔
24.GehennaNoun
جہنّم ۔ بیت المُقَدَّس کے قریب حنوم کی وادی جو لعنت زدہ سمجھی جاتی ہے ۔ دوزخ ۔
25.Geiger counterNoun
گانگر کاوٴنٹر ۔ عدَاد گانگر ۔ تابکاری شناخت کَرنے اور ناپنے والا آلہ ۔
Noun
کِسی تابکار مادّے یا کائناتی شُعاعوں سے اشعاع کی تعداد شمار کرنے والا آلہ ۔
ge found in 428 words & 18 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.