English to Urdu Translation

j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40  
976.Juvenile delinquentNoun
طِفل خطا کار ۔ قَصُور وار طفل ۔
977.Juvenile officerNoun
طِفلانِ خَطا کار کا نِگہبان ۔
978.Juvenilesadj.
جوانی کا۔ شباب کا۔ نوخیز۔ نوجوان۔ نوعمر۔ کمسن
Adjective
نو عُمَر ۔ نو خيز ۔ کَمسِن ۔ نوعُمَری کا ۔
979.JuveniliaNoun
دَور طِفلی ميں پيش کيے ہوئے فن پارے ۔ بچّوں کا ادب /فن پارے ۔
980.JuvenilismNoun
نوجَوانی ۔ نو عُمَری ۔ طِفلانَہ پَن ۔
981.Juvenilityn.
1. جوانی ۔ نوعمری۔ شباب۔ بالاپن
2. البیلا پن۔ الھڑ پن۔ بےاحتیاطی۔ بےخبری
Noun
نوجَوانی ۔ شَباب ۔ طِفلی ۔ بچپنا ۔ البيلا پن ۔ الھڑ پن ۔
982.Juxtaposev. a.
ملا کر رکھنا۔ برابر برابر رکھ دینا۔ پہلو بہ پہلو رکھنا
Verb
مِلا کَر رَکھنا ۔ برابر برابر رَکھنا ۔ پہلُو بَہ پہلُو رَکھنا ۔
983.Juxtaposedv. a.
ملا کر رکھنا۔ برابر برابر رکھ دینا۔ پہلو بہ پہلو رکھنا
Verb
مِلا کَر رَکھنا ۔ برابر برابر رَکھنا ۔ پہلُو بَہ پہلُو رَکھنا ۔
984.Juxtaposesv. a.
ملا کر رکھنا۔ برابر برابر رکھ دینا۔ پہلو بہ پہلو رکھنا
Verb
مِلا کَر رَکھنا ۔ برابر برابر رَکھنا ۔ پہلُو بَہ پہلُو رَکھنا ۔
985.Juxtaposingv. a.
ملا کر رکھنا۔ برابر برابر رکھ دینا۔ پہلو بہ پہلو رکھنا
Verb
مِلا کَر رَکھنا ۔ برابر برابر رَکھنا ۔ پہلُو بَہ پہلُو رَکھنا ۔
986.Juxtapositionn.
قربت۔ محاذی۔ نزدیکی۔ تقابل۔ آمنا سامنا
Noun
پہلُو بَہ پہلُو رَکھے جانے کا عمل ۔ قُربَت ۔ نَزديکی ۔ پيوَستَگی ۔
Noun
پَیوَستَگی ۔ ساتھ ساتھ مُلحِق ۔ بِالکُل نَزدیک
987.JuxtapositionalAdjective
پيوَستَگی سے مُتعلِق ۔ قَريبی ۔ مُتَقابِل ۔ آمنے سامنے ۔
988.Juxtapositionsn.
قربت۔ محاذی۔ نزدیکی۔ تقابل۔ آمنا سامنا
Noun
پہلُو بَہ پہلُو رَکھے جانے کا عمل ۔ قُربَت ۔ نَزديکی ۔ پيوَستَگی ۔
Noun
پَیوَستَگی ۔ ساتھ ساتھ مُلحِق ۔ بِالکُل نَزدیک
j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.