English to Urdu Translation

j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next
876.Junkingn.
چینی جہاز
Noun
کاٹھ کَباڑ ۔ جَنک ۔ دھات ۔ کاغَذ يا چھيتڑے وَغيرَہ ۔
877.JunkmanNoun
کَباڑيا ۔ پُرانے سامان کی خَريد و فَروخت کَرنے والا شَخص ۔
878.Junksn.
چینی جہاز
Noun
کاٹھ کَباڑ ۔ جَنک ۔ دھات ۔ کاغَذ يا چھيتڑے وَغيرَہ ۔
879.JunkyAdjective
کاٹھ کَباڑ کا ۔ بيکار ۔ فُضُول ۔ ناقابِلِ اِستِعمال ۔
880.JunoNoun
(لاطينی) جُونو ۔ ايک باوَقار عورَت ۔ رعب دار قَد کاٹھ والی عورَت ۔
881.JunoesqueAdjective
لَمبے قَد کی رُعب داب والی عورَت سے مُتعلِق ۔
882.Juntan.
سپین کا دربار
883.Juntasn.
سپین کا دربار
884.Junton.
مجلس ۔ مجمع۔ کونسل۔ سبھا۔ سیاسی ٹولی۔ جتھا
885.Junto, juntaNoun
مَشاورَتی يا اِنتظامی کونسَل ۔ کِسی کَميٹی کی عبُوری حَکُومَت ۔
886.JuoleNoun
جوڑ توڑ بُخار ۔ وائرَس سے ہونے والا بُخار ۔
887.Jupitern.
برہسپت۔ مشتری
888.JupiterNoun
(فَلکِيات) مُشتَری سَيّارَہ ۔ سَب سے بَڑا سَيّارَہ جو سُورَج سے پانچويں دَرجے پَر ہے ۔
889.Jupon, giponNoun
جِپون ۔ بَغير آستينوں کا تَنگ فَوجی لِباس ۔ جو پہلے ذِرَّہ کے اُوپَر پہنا جاتا تھا ۔
890.JuralAdjective
قانُونی ۔ مُتعلِق بہ قانون ۔ حَقوق و فرائض سے متعلق ۔
891.JurassicAdjective
فرانس کے پَہاڑ جُورا کے نام سے ۔ جُراسی ۔ جُورائی پَہاڑوں کے زَمانے يا نِظام سے مُتعلِق ۔
892.Juratn.
مجسٹریٹ۔ حاکم فوجداری
Noun
قانُون ۔ حَلف نامَہ پَر يہ بَيان کہ حَلف نامَہ کَب کَہاں اور کِس کے سامنے دِيا گَيا ۔
893.JuratoryAdjective
(قانُون) حَلف ميں بَيان شُدَہ ۔ جِس پَر حَلف کی بُنياد ہو ۔ حَلفی ۔
894.JurelNoun
جَزائر غَربُ الہِند کی ايک مَچھلی ۔
895.JuriconsultNoun
قانُونی مَشير ۔ ماہِرِ قانُون ۔ عالِمِ قانُون ۔ قانُون دان ۔ مُفتی ۔ وَکيل ۔
896.Juridicaladj.
1. منصفی کا۔ انصاف کا۔ عدل گسترانہ۔ قانونی
2. عدالتی
897.Juridical, juridicAdjective
قانُون ۔ جَجّوں يا اِنصاف کے اِنتظامی امُور سے مُتعلِق ۔ اِنصاف کا ۔ عدالَتی ۔
898.Juridicallyadv.
حسب آئین یا قانون
Adverb
قانُونی طَور پَر ۔ قانُوناً ۔ حَسبِ آئين يا قانُون ۔
899.Juriedn.
اہل جیوری۔ ثالث۔ پنچ
Noun
جيوری ۔ اِنعامی مُقابلے کے جَجّوں کی جَماعت ۔ پَنچ ۔ ثالَث ۔
900.Juriesn.
اہل جیوری۔ ثالث۔ پنچ
Noun
جيوری ۔ اِنعامی مُقابلے کے جَجّوں کی جَماعت ۔ پَنچ ۔ ثالَث ۔
j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.