English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next
676.MammalianAdjective
پِستانیہ ۔ پِستان دار ۔ مَیملی ۔
677.MammalogicalAdjective
مُمالیاتی ۔ پِستانی حیوانیات سے مُتعلِّق ۔
678.MammalogistNoun
ماہِرِ مُمالیات ۔ مُمالیات کا ماہِر ۔ مَیمَل جانوروں کا ماہِر ۔
679.MammalogyNoun
مُمالیات ۔ عِلمِ ذَواتُ الثَدی ۔ پِستان دار حیوانوں سے مُتعلِّق عِلم ۔
680.Mammalsn.
دودھ پلانے والے جانور۔ (میمل۔ پستانیہ)
Noun
مُمالیہ ۔ مَیمَل ۔ پِستان دار جانور ۔ تھَنیلا ۔ پِستانیہ ۔ ریڑھ کی ہَڈّی والا اعلیٰ گروہ کا پِستان دار جانور ، جو بَچّوں کو دُودھ پِلانے کی خَصُوصیات کا حامِل ہو ۔
681.MammaplastyGreek, Latin
مَمَّہ پَلاسٹی ۔ چھاتی پَر کوئی پَلاسٹَک آپرَیشَن
682.Mammaryadj.
چھاتی کا۔ پستان کا
Adjective
تھَن کا ۔ پِستان کا ۔ پِستانی ۔ پِستان سے مُشابَہ ۔ چھاتی کا ۔
683.Mammasn.
اماں۔ میا۔ ماں۔ مادر۔ مہتاری۔ ماتا۔ والدہ
Noun
ممہِ۔تھن۔پستان
Latin
مَمَّہ ۔ پَستان ۔ چھاتی ۔ دُودھ خارَج کَرنے والے گَلَینڈ
684.Mammato-cumulusNoun
{موسمیات} مُمبَدلا ۔ سَحاب پِستانی ۔ پِستان جَیسی شَکَل والے بادَل کا ٹُکڑا ۔ ڈھَلکی ہوئی چھاتی سے مُشابَہ بَدلی ۔
685.MammerVerb
ہَکلانا ۔ خَیالات میں ہِچکچانا ۔ گُفتگُو میں ہِچکچانا ۔ لُکنَت بھَری گُفتگُو کرنا ۔
686.Mammiferousadj.
چوچی والا۔ تھنیلا
687.MammillaNoun
بھُٹنی ۔ سَرِ پِستان ۔ حَلمَہ ۔ چُوچی ۔ گات ۔ بھُٹنی جَیسا کوئی عمَل یا اُبھار ۔
688.Mammillaryadj.
چوچی کا۔ تھن کا
Adjective
حَلمی ۔ بھُٹنی کا ۔ بھُٹنی جَیسا ۔ گات جَیسا ۔ سَرِ پِستانی ۔ چُوچی کا ۔ تھَن کا ۔
689.Mammillate, mammillatedAdjective
بھُٹنی جَیسا بنا ہوا ۔ بھُٹنی جَیسے چھوٹے اُبھار والا ۔ بھُٹنی والا ۔ حَلمَہ دار ۔ گات نُما ۔
690.MammillationNoun
بھُٹنی جَیسا اُبھار ۔ حَلمَہ داری ۔
691.MammogramNoun
حَلمَہ نِگار ۔ چھاتی کا ایکسرے جو پِستان کے سَرطان کی تَشخیص میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
692.MammographyNoun
حَلمَہ نِگاری ۔
Greek, Latin
مَمّو گَرافی ۔ کِسی غَیر شَفاف عامَل کے اِنجَکشَن کے بَعد چھاتی کی ایکس رے کے ذَریعے جانچ
693.Mammonn.
کبیر۔ قارون۔ مال۔ دھن۔ دولت
Noun
دولَت ۔ مایہ ۔ لالَچ ۔ حِرص ۔ دولَت کا بُت ۔ مایا دیوی ۔ دولَت کا شیطان ۔
694.Mammonish, mammonisticAdjective
مایہ کا ۔ دولَت کا ۔ لالَچ کا ۔ زَر پَرَستی کا ۔ زَر پَرَستانَہ ۔
695.MammonismNoun
زَر پَرَستی ۔ دولَت پَرَستی ۔ ہَوس پَرَستی ۔ حِرص و طَمَع ۔ بَندگی زَر ۔
696.Mammonistn.
زر پرست۔ لوبھی پاتر۔ بندہٴ زر
697.Mammonist, mammoniteNoun
زَر پَرَست ۔ بَندہ زَر ۔
698.Mammonsn.
کبیر۔ قارون۔ مال۔ دھن۔ دولت
Noun
دولَت ۔ مایہ ۔ لالَچ ۔ حِرص ۔ دولَت کا بُت ۔ مایا دیوی ۔ دولَت کا شیطان ۔
699.Mammothn.
ایک عظیم الجثہ جانور کی ٹھٹڑی۔ (زبردست۔ بہت بڑا۔ فیل پیکر۔ فیل قامت)
Noun
مَیمَتھ ۔ ایک قِسم کا ہاتھی جِس کی نَسَل اب مَعدُوم ہو چُکی ہے ۔ اِس کے آثار یورپ ، ایشیا اور شَمالی امریکا میں مَدفُون مِلتے ہیں ۔
700.Mammothsn.
ایک عظیم الجثہ جانور کی ٹھٹڑی۔ (زبردست۔ بہت بڑا۔ فیل پیکر۔ فیل قامت)
Noun
مَیمَتھ ۔ ایک قِسم کا ہاتھی جِس کی نَسَل اب مَعدُوم ہو چُکی ہے ۔ اِس کے آثار یورپ ، ایشیا اور شَمالی امریکا میں مَدفُون مِلتے ہیں ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.