English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next
651.Maltingn.
بوزہ۔ جو کی شراب
Noun
مالٹ ۔ شعیرہ ۔ اناج جِن کو پانی میں بھَگو کَر خَمیر پَیدا کیا گیا ہو اور پھِر بھَٹی میں خُشک کَر کے کَشید کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔
652.MaltiquorNoun
شِعیری مشروب
653.MaltliquorNoun
شَعیری مَشرُوب جَیسے بیئر ۔
654.Maltose, malt sugarNoun
مالٹوز ۔ مالٹوس ۔ شَکَّرِ شَعیر ۔ قَندِ شَعیر ۔ شَعیری شَکَّر ۔
655.MaltreatVerb
بَدسَلُوکی کَرنا ۔ بُری طرح پیش آنا ۔ بُرا برتاو کرنا ۔ غَلَط اِستعمال کرنا ۔
656.Maltreatmentn.
بدسلوکی ۔ کج ادائی
Noun
بَدسَلُوکی ۔ بُرا بَرتاو ۔ غَلط اِستعمال ۔ بُرا سَلُوک ۔ بَدتَمیزی ۔
657.Maltreatmentsn.
بدسلوکی ۔ کج ادائی
Noun
بَدسَلُوکی ۔ بُرا بَرتاو ۔ غَلط اِستعمال ۔ بُرا سَلُوک ۔ بَدتَمیزی ۔
658.Maltsn.
بوزہ۔ جو کی شراب
Noun
مالٹ ۔ شعیرہ ۔ اناج جِن کو پانی میں بھَگو کَر خَمیر پَیدا کیا گیا ہو اور پھِر بھَٹی میں خُشک کَر کے کَشید کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔
659.MaltsterNoun
شعیرہ بنانے والا ۔ شعیرہ بیچنے والا ۔ شعیرہ ساز ۔ شعیرہ فروش ۔ دودھ کا شعیرہ بنانے والا یا بیچنے والا ۔
660.Maltwormn.
شرابی۔ میخوار۔ شراب کا کیڑا
661.MaltyAdjective
شعیری ۔
662.Malum in se بدنفس۔ برا
663.MalunionLatin
ناقَص مِلاپ ۔ فَرَیکچَر کا نامُناسَب طَور پَر مِلنا یا خَراب حالَت میں مِلنا
664.MalvaceousAdjective
خُبّازیہ ۔ خَطمیہ ۔ خُبّازی ۔ خَطمی ۔ جِنسِ خُبّازی سے تَعلُّق رکھنے والے پودوں مَثلا جِنسِ پَٹوا ، خَطمی فَرَنگی سے مُتعلِّق ۔
665.Malvasia, malmsey, malvoisieNoun
مامزے ۔ میٹھا انگُور جو مَدیرا کی مامزے شَراب بَنانے کے کام آتا ہے ۔ مامزے شَراب ۔
666.MalvasianAdjective
میٹھے انگُوروں سے بنی ہوئی شَراب کا ۔ اِن سے بنی ہوئی شَراب کا ۔ اِن سے بنی ہوئی شَراب کے مُتعلِّق ۔
667.Malversationn.
بدمعاملگی۔ کھوٹا بیوپار۔ بددیانتی۔ غبن۔ رشوت ستانی
Noun
غَبَن ۔ خَیانَت ۔ بے ایمانی ۔ رِشوت سَتانی ۔ تَصَرُّف بے جا ۔
668.MambaNoun
مامبا ۔ جَنُوبی افریقہ کا مُہلِک چھَریرا شَجری سانپ ، جِس کا ڈَسنا مُہلِک ہوتا ہے ۔
669.MamboNoun
مامبو ۔ بینی کا رَقص ۔ چاچا اور رَمبا جَیسا مَگَر اِن سے زیادہ پیچیدہ تیز رَقص ۔ اِس رَقص سے وابَستَہ موسیقی ۔
670.Mameluke, mamaluke, mamlukNoun
مَملُوک {مِصری سَلاطین کا خاندان } اِسلامی مُمالِک میں غُلام کو کہتے ہیں ۔ غُلام ۔
671.Mamman.
اماں۔ میا۔ ماں۔ مادر۔ مہتاری۔ ماتا۔ والدہ
Noun
ممہِ۔تھن۔پستان
Latin
مَمَّہ ۔ پَستان ۔ چھاتی ۔ دُودھ خارَج کَرنے والے گَلَینڈ
672.Mamma, mamaNoun
ماں۔اماں۔امی جان
673.Mamma, mamaNoun
مَمَّہ ۔ تھَن ۔ پِستان ۔ سینَہ ۔ ثَدی ۔ چُوچی ۔ میمَل حیوانوں کا وہ عُضو جِس سے دُودھ نِکَلتا ہے ۔
674.Mammaen.
اماں۔ میا۔ ماں۔ مادر۔ مہتاری۔ ماتا۔ والدہ
Noun
ممہِ۔تھن۔پستان
Latin
مَمَّہ ۔ پَستان ۔ چھاتی ۔ دُودھ خارَج کَرنے والے گَلَینڈ
675.Mammaln.
دودھ پلانے والے جانور۔ (میمل۔ پستانیہ)
Noun
مُمالیہ ۔ مَیمَل ۔ پِستان دار جانور ۔ تھَنیلا ۔ پِستانیہ ۔ ریڑھ کی ہَڈّی والا اعلیٰ گروہ کا پِستان دار جانور ، جو بَچّوں کو دُودھ پِلانے کی خَصُوصیات کا حامِل ہو ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.