English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next
826.ParlayVerb
پارلے شرط لگانا ۔ کِسی ایک دوڑ پر شرط لگانا ۔
827.Parleyv. a.
جواب و سوال کرنا۔ صلح کی گفتگو کرنا۔ بات چیت کرنا۔ قیل و قال کرنا۔ گفت و شنید کرنا۔ شرائط طے کرنا
n.
جواب و سوال۔ بات چیت۔ گفت و شنید۔ صلح کی گفت و گو۔ ذکر۔ شرائط کی گفت و شنید
Verb
جواب و سوال کرنا ۔ بات چیت کرنا ۔ صُلح کی گُفتَگُو کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔
Noun
سوال جواب کرنا ۔
828.Parleyedv. a.

829.Parleyingv. a.

830.Parleysv. a.

831.Parliamentn.
قانون بنانے والوں کی جماعت۔ موجدان قانون۔ مجوزان قانون۔ اراکین ملک و ملت اور مختاران رعایا کی مجلس۔ قومی مجلس۔ پارلیمنٹ۔ پارلیمان
Noun
پارلیمان ۔ قومی مَجلِس ۔ مُختاران رعایا ۔ مجلِس قانُون ساز ۔ پارلیمنٹ ۔
832.ParliamentarianNoun
ماہِر پارلیمانی امُور ۔ وہ شخص جو پارلیمنٹ کے طریق کار کا ماہِر ہو ۔
Noun
ماہرِپارلیمانی امور ۔
833.Parliamentarianism, parliamentary governmentNoun
پارلیمانی اصُول حَکُومت ۔ اِنگلِستان میں قائم شُدہ حکُومت کا وہ اصُول جو اِس امر کی ضمانت دیتا ہے ۔
834.Parliamentaryadj.
اراکین سلطنت کی مجلس کے متعلق یا ان کا کیا ہوا۔ پارلیمانی
Adjective
پارلیمانی ۔ کِسی پارلیمنٹ سے مُتَعلِّق ۔ کِسی پارلیمنٹ کا بنایا ہُوا ۔
Adjective
پارلیمانی ۔
835.Parliamentary procedureNoun
پارلیمانی طریق کار ۔ وہ قواعِد و ضوابِط ۔
836.Parliamentrianism .Noun
پارلیمانی اصولِ حکومت ۔
837.Parliamentry procedureNoun
پارلیمانی طریقِ کار ۔
838.Parliamentsn.
قانون بنانے والوں کی جماعت۔ موجدان قانون۔ مجوزان قانون۔ اراکین ملک و ملت اور مختاران رعایا کی مجلس۔ قومی مجلس۔ پارلیمنٹ۔ پارلیمان
Noun
پارلیمان ۔ قومی مَجلِس ۔ مُختاران رعایا ۔ مجلِس قانُون ساز ۔ پارلیمنٹ ۔
839.Parllaments .Noun
قومی مجلِسّ ۔
840.Parlorn.
ملاقات کا کمرا۔ بیٹھک۔ نشست گاہ۔ دیوان خانہ
841.Parlor car .Noun
کار پارلر ۔
842.Parlor car, brit.parlour carNoun
پارلر کار ۔ ریلوے کی ایک زائد کرایہ کی کار جِس میں آرام دِہ اِنفرادی کُرسیاں دِن کے سفر کے لیے مُہیا کی جاتی ہیں ۔
843.Parlor, brit.parlourNoun
اُطاق ۔ دیوان خانہ ۔ نَشِست گاہ ۔ بیٹھک ۔ مُلاقات کا کمرہ ۔
844.ParlormaidNoun
ایک مُلازمہ جِسے نَشِست گاہ کی دیکھ بھال کرنے ، مہمانُوں کی حاضر پاشی اور دُوسرے مُتعَلقہ فرائض اِنجام دینے کے لیے رکھا جاتا ہے ۔
845.Parlourn.
ملاقات کا کمرا۔ بیٹھک۔ نشست گاہ۔ دیوان خانہ
846.ParmesanNoun
پنیر کی ایک قِسم جو اصلاً اِٹلی کے شہر پارما میں بنایا گیا تھا ۔
847.Parmesan .Noun
طبّاخی ۔
848.ParochialAdjective
مقامی ۔ عِلاقائی ۔ ایک پیرش سے مُتَعلِّق ۔ کِسی پیرَش کے ساتھ مِحدُود ۔
849.Parochial .Adjective
مقامی ۔علاقائی ۔
850.Parochial schoolNoun
پیرَش اسکُول ۔ ایک اِبتدائی اسکُول جِس کی کفالت کوئی پیرش کرتا ہو ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.