English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 Next | ||
851. | Parochial school . | Noun بیرش سکول ۔ |
852. | Parochialism | Noun مقامیت ۔ عِلاقائی عصبیت ۔ تنگ نظری ۔ ذہن کی تنگی ۔ |
853. | Parochialism . | Noun مقامیت ۔ علاقائی عصبیت ۔ تنگ نظری ۔ |
854. | Parochially | Adverb مقامی طَور پَر ۔ محدُود انداز میں ۔ کلیسائی حَلقے کی طرف سے ۔ کلیسائی حَلقے کے لحاظ سے ۔ Adverb مقامی طور پر ۔ محدود انداز میں ۔ |
855. | Parodic | Adjective مُضحَکہ خیز ۔ |
856. | Parodic . | Adjective مضحکہ خیز ۔ |
857. | Parodied | n. تضمین۔ اس طرح کی تضمین کہ جس سے اصل معنی بدل جائیں۔ مضحک نقل۔ مضحکہ۔ چربہ۔ پیروڈی Noun تضمین ۔ ایسی تظہیر جِس سے اصل معنی بدل جائیں ۔ Noun تضمین ۔ |
858. | Parodies | n. تضمین۔ اس طرح کی تضمین کہ جس سے اصل معنی بدل جائیں۔ مضحک نقل۔ مضحکہ۔ چربہ۔ پیروڈی Noun تضمین ۔ ایسی تظہیر جِس سے اصل معنی بدل جائیں ۔ Noun تضمین ۔ |
859. | Parodist | n. مضحکہ نگار۔ مضحک نقل یا تصرف کرنے والا Noun پیروڈی کرنے والا ۔ نقل کرنے والا ۔ Noun پیروڈی کرنے والا ۔ نقل کرنے والا ۔ |
860. | Parodists | n. مضحکہ نگار۔ مضحک نقل یا تصرف کرنے والا Noun پیروڈی کرنے والا ۔ نقل کرنے والا ۔ Noun پیروڈی کرنے والا ۔ نقل کرنے والا ۔ |
861. | Parody | n. تضمین۔ اس طرح کی تضمین کہ جس سے اصل معنی بدل جائیں۔ مضحک نقل۔ مضحکہ۔ چربہ۔ پیروڈی Noun تضمین ۔ ایسی تظہیر جِس سے اصل معنی بدل جائیں ۔ Noun تضمین ۔ |
862. | Parodying | n. تضمین۔ اس طرح کی تضمین کہ جس سے اصل معنی بدل جائیں۔ مضحک نقل۔ مضحکہ۔ چربہ۔ پیروڈی Noun تضمین ۔ ایسی تظہیر جِس سے اصل معنی بدل جائیں ۔ Noun تضمین ۔ |
863. | Parol | adj. زبانی Noun زُبانی بیان ۔ مُنھ کا قول ۔ کِسی مُقَدمے میں فریقین کے بیانات ۔ |
864. | Parol . | Noun زبانی بیان ۔ |
865. | Parole | n. قول جو قیدی اپنی آزادی حاصل کرنے کے لیے کرتا ہے۔ وہ خاص بات جو ہر روز سپاہیوں کو اپنے اور غیر میں تمیز کرنے کے لیے بتائی جاتی ہے۔ پیرول Noun کِسی قیدی کا اپنی مُدَّت سزا پُوری کرنے سے قبل عدالت کی نِگرانی میں اِس شرط پر رہا کیا جانا کہ آئندہ اِس کا رویہ اچھا رہے گا ۔ |
866. | Parole . | Noun قیدی کی مدت پوری کرنا ۔ |
867. | Paroled | n. قول جو قیدی اپنی آزادی حاصل کرنے کے لیے کرتا ہے۔ وہ خاص بات جو ہر روز سپاہیوں کو اپنے اور غیر میں تمیز کرنے کے لیے بتائی جاتی ہے۔ پیرول Noun کِسی قیدی کا اپنی مُدَّت سزا پُوری کرنے سے قبل عدالت کی نِگرانی میں اِس شرط پر رہا کیا جانا کہ آئندہ اِس کا رویہ اچھا رہے گا ۔ |
868. | Paroles | n. قول جو قیدی اپنی آزادی حاصل کرنے کے لیے کرتا ہے۔ وہ خاص بات جو ہر روز سپاہیوں کو اپنے اور غیر میں تمیز کرنے کے لیے بتائی جاتی ہے۔ پیرول Noun کِسی قیدی کا اپنی مُدَّت سزا پُوری کرنے سے قبل عدالت کی نِگرانی میں اِس شرط پر رہا کیا جانا کہ آئندہ اِس کا رویہ اچھا رہے گا ۔ |
869. | Paroling | n. قول جو قیدی اپنی آزادی حاصل کرنے کے لیے کرتا ہے۔ وہ خاص بات جو ہر روز سپاہیوں کو اپنے اور غیر میں تمیز کرنے کے لیے بتائی جاتی ہے۔ پیرول Noun کِسی قیدی کا اپنی مُدَّت سزا پُوری کرنے سے قبل عدالت کی نِگرانی میں اِس شرط پر رہا کیا جانا کہ آئندہ اِس کا رویہ اچھا رہے گا ۔ |
870. | Paronable | Adjective قابلِ معافی ۔ قابلِ درگزر کرنا ۔ |
871. | Paronal . | Adjective سرپرستانہ۔ مربیانہ ۔ |
872. | Paronomasia | n. تجنیس ذومعنین۔ ابہام۔ رعایت لفظی Noun تجنیس ۔ ذومعنین ۔ الفاظ کا کھیل ۔ ابہام گوئی ۔ |
873. | Paronomastic | Adjective رعایَت لفظی سے مُتَعلِّق ۔ |
874. | Paronomastic . | Adjective رعایتِ لفظی سے متعلق ۔ |
875. | Paronomastically | Adverb رِعایَتی لفظی کے انداز میں ۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.