English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
76. | Ultraconservative | Adjective بُہَت زیادہ قَدامَت پَسَند ۔ اِنتہائی قَدامَت پَسَند ۔ |
77. | Ultrafiche | Noun مُہین تَرین پَٹّی ۔ دَستاویزات کی خُرد فِلم جِسے مَعمُولی سائز کے ۱/۹۰ تَک کَم کَر دیا گیا ہو ۔ |
78. | Ultraist | Noun, Adjective اِنتہا پَسَند ۔ مُتشَدَّد ۔ اِنتہا پَسَندانَہ عقائد رَکھنے والا ۔ |
79. | Ultraistic | Adjective اِنتہا پَسَندانَہ ۔ مُتشَددانَہ ۔ |
80. | Ultramarine | adj. دریا پار۔ سمندر پار Adjective وراۓ بحر ۔ سَمُندَر کے پار واقع ۔ گہرے نیلے رَنگ کا ۔ |
81. | Ultramarines | adj. دریا پار۔ سمندر پار Adjective وراۓ بحر ۔ سَمُندَر کے پار واقع ۔ گہرے نیلے رَنگ کا ۔ |
82. | Ultramicrochemistry | Noun اِنتہائی خُرد کیمیا ۔ عِلمِ کیمیا کی وہ شاخ جو اُن مادّوں سے مُتعَلّق ہو جِن کی مِقدار ایک مائیکرو گرام یا اُس سے کَم ہو ۔ |
83. | Ultramicroscope | Noun اِنتہائی خُرد بین ۔ ایک ایسا آلہ جو ایسی اِنتہائی چھوٹی اشیا کو ، جو عام خُردبین سے نہیں دیکھی جا سَکتیں ، اِنکساری اثَر کے ذَریعے دیکھنے کے قابِل کا بَنا دیتا ہے ۔ کاسَر شُعاعی خُردبین ۔ |
84. | Ultramicroscopic | Adjective اِنتہائی خُردبینی ۔ کاسَر شُعاعی ۔ خُرد بین کا اِستعمال ۔ خُردبین کا عمَل ۔ |
85. | Ultramicrotome | Noun مُہین تَرین ریشہ ۔ ایک آلہ جِس کے ذَریعے نَسیج کو باریک حِصّوں میں کاٹا جاتا ہے ۔ تا کہ اُنھیں بَرقیاتی خُردبین میں اِستعمال کیا جا سَکے ۔ |
86. | Ultramodern | Adjective جَدید تَر ۔ اِنتہائی جَدید خیال ۔ دَور حاضَر کی جِدَّت سے آگے بَڑھا ہُوا ۔ |
87. | Ultramodernism | Noun اِنتہائی جَدید خَیالی ۔ اِنتہائی جِدَّت پَسَندی ۔ |
88. | Ultramodernist | Noun دورِ حاضَر کی جِدَّت سے بھی آگے نِکلا ہُوا شَخص ۔ جِدَّت پَسَندوں سے بھی آگے نِکلا ہُوا شَخص ۔ |
89. | Ultramontane | n. غیر ملک کا۔ اجنبی Adjective وراۓ الپ ۔ وراۓ کوہ ۔ خَصُوصاً اِٹلی یا کوہِ آلپس کے جَنُوب میں ۔ |
90. | Ultramontanism | Noun عقیدہ عظمَتِ پوپ ۔ کَلیسا میں اُن کی پالیسی یا اصُول جو ریاسَت کے مُعاملے میں پاپاۓ اعظَم کی مُطلَقُ العنانی کی حَمایت میں ہوں ۔ |
91. | Ultramundane | adj. دنیا سے باہر۔ ماورائے دنیا۔ اخروی۔ عالم آخرت کا Adjective عاقبَتی ۔ وَراۓ دُنیا ۔ حالیہ زِندگی سے باہِر ۔ وَراۓ عالَم ۔ وَراۓ کونین ۔ دُنیا سے پَرے ۔ |
92. | Ultranational | Adjective شَدید قَومی ۔ شَدید مِلّی ۔ |
93. | Ultranationalism | Noun شَدید قَوم پَرَستی ۔ قَوم اور اُس کے مَقاصَد سے غَیر مَعمُولی لَگاو ۔ |
94. | Ultranationalist | Noun, Adjective شَدید قَوم پَرَست ۔ شَدید قَوم پَروَر ۔ |
95. | Ultranationalistic | Adjective اِنتہائی قَوم پَرَستانَہ ۔ شَدید قَوم پَروَرانَہ ۔ |
96. | Ultrared | Adjective وَراۓ سُرخ ۔ بالاۓ سُرخ ۔ بالاۓ احمَریں ۔ |
97. | Ultrarism | Noun اِنتہا پَسَندی ۔ اُن لوگوں کے اصُول جو اِنتہائی اقدام کے حامی ہوں ۔ ایسے نَظریات کا اقدام ۔ اُس کی مِثال ۔ |
98. | Ultras | adj. پار۔ پرے۔ دور۔ اتی۔ بہت۔ از حد۔ انتہا پسند Adjective بالا ۔ مَروَجَہ یا مَعمُول کی حَد سے آگے ۔ غَیر مَعقُول ۔ زیادہ ۔ ماورا ۔ بَڑا ۔ |
99. | Ultrasonic | Adjective بالاصَوتی ۔ اِنسانی سَماعت سے بالا تَعدَّد اِرتَعاشات کا ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔ |
100. | Ultrasonics | Noun بالا صَوتیات ۔ طِبیعیات کی وہ شاخ جو اِنسانی سَماعت کے دائرے سے بالا صَوتی تَعدَّد سے مُتعَلّق ہو ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.