English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.UnaccommodatedAdjective
جِسے رہنے کے لیے جَگہ نہ دی گئی ہو ۔ جِس کے پاس رہنے کی جَگہ نہ ہو ۔
177.UnaccommodatingAdjective
بے مَرَوَّت ۔ نامَدَد گار ۔
178.Unaccompaniedadj.
اکیلا۔ تنہا
Adjective
اہالی موالی کے بَغیر ۔ اکیلا ۔ تَنہا ۔ بے سَنگَت لِکھا ہُوا ۔ بے ساز ادا کیا ہُوا ۔
179.Unaccomplishedadj.
ناکامل۔ ادھورا
Adjective
ادھورا ۔ نوآموز ۔ بے کَمال ۔ ناتمام ۔ بے ہُنَر ۔ نامُکَمَّل ۔
180.Unaccountableadj.
لاجواب۔ بلا دلیل۔ بلاوجہ
Adjective
بِلا دَلیل ۔ ناقابِلِ توجیہ ۔ غَیر جواب دہ ۔ عجیب ۔
181.UnaccountablenessNoun
ناقابِلِ توجیہ کیفیت ۔ غَیر جَواب دہی ۔
182.Unaccountablyadv.
عجیب طور سے۔ بلاوجہ
Adverb
ناقابِلِ توجیہ طَریقے سے ۔ عجیب طور سے ۔
183.Unaccounted forAdjective
جِس کی کوئی وضاحَت نہ کی گئی ہو ۔ جو کِسی کھاتے میں نہ ہو ۔ غَیر محسُوب ۔
184.Unaccreditedadj.
غیر مقبولہ۔ غیر مجاز
Adjective
غَیر معتَبَر ۔ غَیر مَجاز ۔ غَیر مُصَدقَہ ۔ غَیر مَنسُوب ۔
185.Unaccustomedadj.
غیر مستعمل۔ غیر مانوس
Adjective
غَیر مانوس ۔ غَیر مَعمُولی ۔ خَلافِ مَعمُول ۔ غَیر عادی ۔ عجیب ۔
186.Unachievableadj.
ناقابل حصول
187.Unacknowledgedadj.
غیر مقبولہ۔ بے رسید
Adjective
بے رَسید ۔ غَیر تَسلیم شُدہ ۔ غَیر اعتراف شُدہ ۔ غَیر مَقبُولَہ ۔
188.Unacquaintedadj.
ناواقف۔ نا آشنا۔ بے خبر۔ نا محرم۔ اجان
Adjective
ناآشنا ۔ ناواقَف ۔ غَیر مانُوس ۔ عِلم نہ رَکھنے والا ۔
189.UnadaptableAdjective
غَیر تَصَرُّف پَذیر ۔ ہَم آہَنگی یا تَطبیق کی صَلاحیت نہ رَکھنے والا ۔ ماحول کے مُطابِق خُود کو نہ ڈھالنے والا ۔
190.UnadaptedAdjective
جِس میں مُطابقَت پَیدا نہ کی گئی ہو ۔ جو تَصَرُّف میں نہ لایا گیا ہو ۔
191.Unadjustedadj.
بے تصفیہ۔ بے ترتیب
192.Unadmiredadj.
ناپسندیدہ۔ تعریف سے محروم
193.Unadornedadj.
بے زینت۔ آراستہ
Adjective
غَیر آراستَہ ۔ بے آرائش ۔ سادَہ ۔ بے زینَت ۔ نا آراستَہ ۔
194.UnadulteratedAdjective
بے مَلاوَٹ ۔ بِلا مَلاوَٹ ۔ اصلی ۔ خالَص ۔ بے میل ۔
195.UnadulteratedlyAdverb
بِلا مَلاوَٹ کے ۔ بِلا آمیزَش کے ۔ خالَص شَکَل میں ۔
196.Unadvisableadj.
نامناسب۔ غیر واجب۔ نرالا۔ خلاف مصلحت
Adjective
نامُناسَب ۔ غَیر مَعقُول ۔ غَیر واجَب ۔ خَلافِ مَصلَحَت ۔
197.UnadvisablyAdverb
نامُناسَب طور پَر ۔ غَیر مَعقُول طَریق سے ۔
198.Unadvisedadj.
1. بے صلاح۔ اسوچ
2. بے احتیاط۔ بلا تحاشا
Adjective
بِلا مَشورہ ۔ مَشورے سے محرُوم ۔ بے سوچے سَمجھے ۔ بے موقع ۔ بِنا صَلاح لیے ۔
199.Unadvisedlyadv.
بے احتیاطی سے۔ بلا تامل۔ بلا تحاشا۔ بے صلاح
Adverb
بِلا سوچے سَمجھے ۔ بَغیر مَعقُول مَشوَرے کے ۔ بے جا جُرّات سے ۔
200.UnadvisednessNoun
عاقبَت نا اندیشی ۔ غَیر مَعقُولیت ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.