English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.UmiakNoun
اومیک ۔ ایک کھُلی اسکیمو کَشتی جِسے لَکڑی کے فَریم پَر کھالیں مُنڈھ کَر بَنایا جاتا ہے اور خَصُوصاً عورتیں چَپّووں سے چَلاتی ہیں ۔
152.UmlautNoun
{گرامَر} امالہ ۔ مُتعدَّد جَرمَن بولیوں میں ایک مُشتَرکہ خَصُوصیت جِس میں ایک رُکَن کے حَرفِ عِلّت کی صَوتی تَبدیلی بعد میں آنے والے رُکَن کے حَرفِ عِلّت کے زیر اثَر کی جاتی ہیں ۔
153.UmmiName
اُمِّی ۔ جو کسی مکتب ميں پڑھنے لکھنے نہ گيا ہو ۔ قرآن حکيم ميں ارشاد ہے کہ ۔ سو اللہ پر ايمان لاو اور اس کے رسول نبی اٰمیﷺ پر جو اللہ اور اس کے کلام پر ، خود بھی ايمان رکھتے ہيں ، اور ان کی پيروی کرو تاکہ تمہيں ہدايت حاصل ہو ۔ سورۃُاعراف۔ ۱۵۸
154.Umpiragen.
پنچایت۔ ثالثی۔ رفع داد باہمی
Noun
ثالثی ۔ امپائری ۔ ثالثی کا عہدہ ۔ ثالثی فیصلَہ ۔
155.Umpiren.
سرپنچ۔ ثالث۔ منصف۔ حکم۔ امپائر
امپائر ۔ منصف ۔ ريفری ۔
Noun
امپائر ۔ حُکَم ۔ ثالَث ۔ ایک ایسا شَخص جو بیس بال اور دُوسرے کھیلوں کے قواعد و ضوابط نافَذ کَرتا ہے ۔
156.Umpiredn.
سرپنچ۔ ثالث۔ منصف۔ حکم۔ امپائر
امپائر ۔ منصف ۔ ريفری ۔
Noun
امپائر ۔ حُکَم ۔ ثالَث ۔ ایک ایسا شَخص جو بیس بال اور دُوسرے کھیلوں کے قواعد و ضوابط نافَذ کَرتا ہے ۔
157.Umpiresn.
سرپنچ۔ ثالث۔ منصف۔ حکم۔ امپائر
امپائر ۔ منصف ۔ ريفری ۔
Noun
امپائر ۔ حُکَم ۔ ثالَث ۔ ایک ایسا شَخص جو بیس بال اور دُوسرے کھیلوں کے قواعد و ضوابط نافَذ کَرتا ہے ۔
158.Umpiringn.
سرپنچ۔ ثالث۔ منصف۔ حکم۔ امپائر
امپائر ۔ منصف ۔ ريفری ۔
Noun
امپائر ۔ حُکَم ۔ ثالَث ۔ ایک ایسا شَخص جو بیس بال اور دُوسرے کھیلوں کے قواعد و ضوابط نافَذ کَرتا ہے ۔
159.UmpteenAdjective
مُتعدَّد ۔ اَن گِنَت ۔ کئی ۔ بُہَت سے ۔
160.Un الفاظ کے شروع میں نہی اور نفی کے معنی میں آتا ہے۔ ان۔ نر۔ نی۔ کو۔ بے۔ نہ۔ کم
161.Un-americanAdjective
غَیر امریکی ۔ امریکی رَسَم و رِواج کے خَلاف ۔ اُن کا دُشمَن ۔ غَدّار ۔
162.Una cordaAdjective, Adverb
نَرم کَلید کے دَہانے کے ساتھ ، خَصُوصاً پیانو کے بَجانے میں ہدایت کے لیے مُستَعمِل ۔ نَرم پَیڈَل کا ۔
163.Una corda pedalNoun
نَرم پَیڈَل ۔ جیسے پیانو کا ۔
164.Una voceadv.
ہم زبان۔ ایک منہ۔ ہم آواز
165.Unabashedadj.
بے شرم۔ ناخجل۔ غیر محجوب
Adjective
ڈھیٹ ۔ بے حَجاب ۔ نَڈَر ۔ بے شَرم ۔ غَیر پَریشان ۔
166.UnabashedlyAdverb
ڈھٹائی سے ۔ بے شَرمی سے ۔ بے حَجابی سے ۔
167.Unabatedadj.
بغیر کمی۔ بلا تخفیف
Adjective
طاقَت ، قُوّت اور زور میں کَم ہونے والا ۔ جِس کا زور کَم ہونے میں نہ آ رہا ہو ۔
168.UnabatedlyAdverb
طاقَت ، قُوّت اور زور میں کَمی نہ ہونے سے ۔ بے تَکان ۔
169.Unableadj.
ناطاقت۔ بے مقدور۔ ناقابل۔ بے قابو۔ بے بس۔ عاجز۔ ناچار
Adjective
ناقابِل ۔ مَعذور ۔ قاصَر ۔ کِسی کام کے کَرنے کی اہلیت ۔
170.Unabridgedadj.
بلا اختصار۔ بے کم و کاست
Adjective
غَیر اِختصار شُدہ ، جیسے کوئی لُغَت ۔ غَیر مُختَصَر ۔ مُکَمَّل ۔ جامع ۔ پُورا ۔
171.Unabridgedsadj.
بلا اختصار۔ بے کم و کاست
Adjective
غَیر اِختصار شُدہ ، جیسے کوئی لُغَت ۔ غَیر مُختَصَر ۔ مُکَمَّل ۔ جامع ۔ پُورا ۔
172.UnacademicAdjective
غَیر عِلمی ۔ غَیر عالمانَہ ۔ غَیر رَسمی ۔
173.Unaccentedadj.
بے زور۔ بے تاکید
174.Unacceptableadj.
نامنظور۔ ناپسند۔ ناگوار۔ ناقابل قبول
Adjective
ناقابِل قَبُول ۔ ناخُوشگوار ۔ ناکافی ۔ ناپَسَندیدہ ۔ نامَنظُور ۔
175.UnacceptedAdjective
غَیر تَسلیم شُدہ ۔ جِسے مَنظُور نہ کیا گیا ہو ۔ جِسے قَبُول نہ کیا گیا ہو ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.