English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next
426.Vaselinen.
ویسلین۔ ایک طرح کا خوشبودار موم روغن
Noun
ویسلین ۔ ایک نیم شفاف زرد ۔
427.Vasesn.
1. برتن۔ ظرف۔ گلدان
2. کلس۔ کلسی
Noun
گُلدان ۔ واز ۔ خالی ظرف کھوکھلا برتن جو اپنے اُفقی قطر کے لحاظ سے عموماً زیادہ اُونچا ہوتا ہے ۔
428.VasoactiveAdjective
شریان انگیز ۔ شریانوں کو مُتاثَر کَرنے والا ۔
429.VasoconstrictionNoun
اِنقباض عروق ۔ خُون کی نالیوں میں بَندِش ۔
430.VasoconstrictiveAdjective
عروق اِنقباضی ۔
431.VasoconstrictorAdjective
قابض شرائین ۔ تحریک دینے پر خُون کی نالیوں کو بھینچنے والا جیسے بعض اعصاب ۔
432.VasodilatationNoun
اِنبساط عرُوق ۔ اِنبساط شرائین ۔ تمدد عروق ۔ خُون کی نالیوں کا ڈھیلا پَن ۔
433.VasodilatorAdjective
باسِط عروق ۔ تحریک دینے پر خُون کی نالیوں کو ڈھیلا کرنے ۔ باسط شرائین ۔
434.VasoepididymostomyNoun
اپیڈیڈائیمَس کی طَرَف واس ڈیفرَنز کا جال
435.VasoinhibitorNoun
عروق روک شے ۔ کوئی دوا یا کوئی اور عامل جو متحرک عروقی اعصابی عمل کو روکتا ہے ۔
436.VasoinhibitoryAdjective
عروق روک ۔ مُتحَرِک اعصاب کے عمل کو روکنے والا ۔
437.VasomotorAdjective
محرک عروق ۔ وہ نِظام اعصاب جو خون کی نالیوں کے عُضلاتی غلافوں پر پھیلا ہوا ہے اور جو ان کے سائز کو منضبط رکھتا ہے ۔
438.Vasomotor nervesNoun
اعصابِ عرُوقِ حَرکی ۔ اعصاب خُونی رَگوں کی اہلیَت میں تَبدیلی کا باعث بَنتے ہَیں
439.VasopressinNoun
ہائیپو تھیلامَس میں بَننے والا
440.VasopressorNoun
تنش خُون افزائندہ ۔ شریانی عُضلات کو بھینچ کر فِشار خُون بڑھانے والی غدودی رطُوبت ۔
441.VasospasmNoun
دَموی تَشَنُّج ۔ رَگ کی دیواروں کی رَنگ دار اینٹھَن ۔
442.Vasovagal attackNoun
کَمزوری ، پَسینَہ کا آنا، ایپی گیسٹریَم بھَرا ہونے کا احساس
443.Vassaln.
1. رعیت۔ آسامی
2. وابستہ۔ ملازم۔ نوکر۔ چاکر۔ غلام
Noun, Adjective
جاگیری اسامی ۔ رعیت ۔ مزارع ۔ ایک جاگیری لگان دار ۔ محکُوم ۔
444.Vassalagen.
رعیتی۔ تابعداری۔ غلامی۔ تابعیت
Noun
جاگیردارانہ نِظام کی لگان داری ۔ خِدمَت جو جاگیردار پر اِس کے آقا کی طرف سے واجِب ہوتی ہے ۔
445.Vassalagesn.
رعیتی۔ تابعداری۔ غلامی۔ تابعیت
Noun
جاگیردارانہ نِظام کی لگان داری ۔ خِدمَت جو جاگیردار پر اِس کے آقا کی طرف سے واجِب ہوتی ہے ۔
446.Vassalsn.
1. رعیت۔ آسامی
2. وابستہ۔ ملازم۔ نوکر۔ چاکر۔ غلام
Noun, Adjective
جاگیری اسامی ۔ رعیت ۔ مزارع ۔ ایک جاگیری لگان دار ۔ محکُوم ۔
447.Vastadj.
1. وسیع۔ کشادہ۔ اپار۔ بڑا۔ فراخ۔ ناپیدا کنار۔ لق و دق
2. کثیر۔ بہت۔ بے شمار۔ ان گنت
3. بہت زور یا طاقت کی۔عظیم
Adjective
وسیع ۔ غیر محدود ۔ وزن اور جِسامت میں بہت بڑا ۔ زبردَست ۔
448.Vasteradj.
1. وسیع۔ کشادہ۔ اپار۔ بڑا۔ فراخ۔ ناپیدا کنار۔ لق و دق
2. کثیر۔ بہت۔ بے شمار۔ ان گنت
3. بہت زور یا طاقت کی۔عظیم
Adjective
وسیع ۔ غیر محدود ۔ وزن اور جِسامت میں بہت بڑا ۔ زبردَست ۔
449.Vastestadj.
1. وسیع۔ کشادہ۔ اپار۔ بڑا۔ فراخ۔ ناپیدا کنار۔ لق و دق
2. کثیر۔ بہت۔ بے شمار۔ ان گنت
3. بہت زور یا طاقت کی۔عظیم
Adjective
وسیع ۔ غیر محدود ۔ وزن اور جِسامت میں بہت بڑا ۔ زبردَست ۔
450.VastitudeNoun
بے اِنتہا وُسعت ۔ بے پایاں وُسعت ۔ بے کرائی ۔ نہایت وسیع ہونے کی حالت ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.