English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.Vastlyadv.
غایت۔ زیادہ۔ نہایت۔ از بس۔ بکثرت۔ بہ افراط
Adverb
نہایَت ۔ بہت ۔
452.Vastnessn.
کشادگی۔ وسعت۔ عظمت۔ کثرت۔ چوڑائی۔ فراخی
Noun
اِنتہائی وُسعت ۔ بے پایائی ۔ بے کرائی ۔
453.Vastnessesn.
کشادگی۔ وسعت۔ عظمت۔ کثرت۔ چوڑائی۔ فراخی
Noun
اِنتہائی وُسعت ۔ بے پایائی ۔ بے کرائی ۔
454.Vastsadj.
1. وسیع۔ کشادہ۔ اپار۔ بڑا۔ فراخ۔ ناپیدا کنار۔ لق و دق
2. کثیر۔ بہت۔ بے شمار۔ ان گنت
3. بہت زور یا طاقت کی۔عظیم
Adjective
وسیع ۔ غیر محدود ۔ وزن اور جِسامت میں بہت بڑا ۔ زبردَست ۔
455.VastyAdjective
بہت وسیع ۔ کُشادہ ۔ وسیع ۔ بے پایاں ۔ بے حَد ۔
456.Vatn.
1. ماٹ۔ گڑھا۔ حوض۔ چوبچہ
2. ایک پیمانہ
3. ٹانکا
Noun
سیال چیزیں رکھنے کے لیے ایک بڑا ظرف ۔ جیسے حوض ، ناند ۔
457.Vat dyeNoun
قابِل تحلیل رنگ ۔ رنگوں کا کوئی ایک سِلسلہ جو عموماً ریشوں میں سرایت کرنے کے لیے قابِل تحلیل بے رنگ شکل میں تبدیل کیا جا سکے ۔
458.Vat-dyedAdjective
تحلیل شُدہ ۔ بے رنگ شکل میں تبدیل کیا ہوا ۔
459.VaticAdjective
الہامی ۔ نبوی ۔ نبی کا ۔ الہام پر مبنی ۔ پیغمبرانہ ۔
460.Vaticann.
روم کے پادری کی بارگاہ
Adjective
پایائی ۔ پایائی حکُومَت سے مُتعلِّق ۔
461.Vatican councilNoun
ویٹی کُن کونسل ۔ دُنیا بھر کے عیسائیوں کی وہ مجلِس جو ۱۸٦۹ تا ۱۸۷۰ میں ویٹی کُن میں مُنعقِد ہوئی ۔
462.Vaticanismn.
معصومیت پاپائی کا عقیدہ
Noun
عَصمت پایانی ۔ پایانی معصومیت ۔ برتری کا عقیدہ ۔ پایانی اِقتدار کا عقیدہ ۔
463.VaticanistNoun
بابائی معصومیت کا مُعتقِد ۔
464.Vaticiden.
نبی کشی۔ نبی کش
465.VaticinalAdjective
پیش گو ۔ پیش گوئی سے مُتعلق ۔
466.Vaticinatev.
پیش گوئی کرنا۔ آنے والے واقعات کی خبر دینا
Verb
پیش گوئی کرنا ۔ مُستقبِل کی باتیں بتانا ۔ آنے والے واقعات کی خبر دینا ۔
467.Vaticinationn.
پیشن گوئی۔ خبر غیب
Noun
پیش گوئی ۔ خبر غیب ۔
468.VaticinatorNoun
پیش گوئی کرنے والا ۔ پیش گو ۔
469.Vatsn.
1. ماٹ۔ گڑھا۔ حوض۔ چوبچہ
2. ایک پیمانہ
3. ٹانکا
Noun
سیال چیزیں رکھنے کے لیے ایک بڑا ظرف ۔ جیسے حوض ، ناند ۔
470.Vattedn.
1. ماٹ۔ گڑھا۔ حوض۔ چوبچہ
2. ایک پیمانہ
3. ٹانکا
Noun
سیال چیزیں رکھنے کے لیے ایک بڑا ظرف ۔ جیسے حوض ، ناند ۔
471.Vattingn.
1. ماٹ۔ گڑھا۔ حوض۔ چوبچہ
2. ایک پیمانہ
3. ٹانکا
Noun
سیال چیزیں رکھنے کے لیے ایک بڑا ظرف ۔ جیسے حوض ، ناند ۔
472.Vaudevillen.
غنائی ناٹک۔ پچ میل تماشا۔ سنگت کا گیت
Noun
غنائی ناٹَک ۔ واڈول ۔ بچ میل تماشا ۔ ایک رنگا رنگ ناٹَک جو بہت سے اِنفرادی ایکٹوں پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔
473.Vaudevillesn.
غنائی ناٹک۔ پچ میل تماشا۔ سنگت کا گیت
Noun
غنائی ناٹَک ۔ واڈول ۔ بچ میل تماشا ۔ ایک رنگا رنگ ناٹَک جو بہت سے اِنفرادی ایکٹوں پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔
474.VaudevillianNoun
واڈول سے مُتعلِق کوئی شخص ۔
475.Vaultn.
1. قبہ۔ گمبز
2. گپھا۔ تہ خانہ۔ بھونرا۔ غار
3. مقبرہ۔ روضہ۔ ہڑواڑ
4. گھوڑے کی زقن یا چھلانگ
v. a.
1. محراب یا گمبز بنانا۔ لداؤ ڈالنا
2. چھلانگ مارنا۔ اچھلنا۔ جست کرنا۔ کودنا
Verb
کُودنا ۔ پھلانگنا ۔ جیسے کِسی چیز کو ۔ رسّی پر ہاتھ جما کر اِن کی مدد سے کُودنا ۔
Noun
محراب ۔ گُنبد ۔ قبہ ۔ محرابی ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.