English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next
476.Vaultedadj.
گمبزدار۔ محراب دار۔ لداؤ کا
Adjective
محرابی ۔ قُبہ دار ۔ محراب دار ۔ محراب سے ڈھکا ہوا ۔ جیسے کوئی کمرہ ، عمارت ۔
n.
1. قبہ۔ گمبز
2. گپھا۔ تہ خانہ۔ بھونرا۔ غار
3. مقبرہ۔ روضہ۔ ہڑواڑ
4. گھوڑے کی زقن یا چھلانگ
v. a.
1. محراب یا گمبز بنانا۔ لداؤ ڈالنا
2. چھلانگ مارنا۔ اچھلنا۔ جست کرنا۔ کودنا
Verb
کُودنا ۔ پھلانگنا ۔ جیسے کِسی چیز کو ۔ رسّی پر ہاتھ جما کر اِن کی مدد سے کُودنا ۔
Noun
محراب ۔ گُنبد ۔ قبہ ۔ محرابی ۔
477.Vaultern.
اچھلنے، کودنے یا پھاندنے والا
Noun
اُچھلنے والا ۔ جست لگانے والا شخص ۔
478.Vaultersn.
اچھلنے، کودنے یا پھاندنے والا
Noun
اُچھلنے والا ۔ جست لگانے والا شخص ۔
479.VaultingAdjective
جست لگانے سے مُتعلِّق ۔ جَست لگانے کے کھیل سے مُتعلِّق ۔
Noun
محرابی عمارت ۔ محراب تعمیر کرنے کا فن ۔ عمل ۔ عقود ۔
n.
1. قبہ۔ گمبز
2. گپھا۔ تہ خانہ۔ بھونرا۔ غار
3. مقبرہ۔ روضہ۔ ہڑواڑ
4. گھوڑے کی زقن یا چھلانگ
v. a.
1. محراب یا گمبز بنانا۔ لداؤ ڈالنا
2. چھلانگ مارنا۔ اچھلنا۔ جست کرنا۔ کودنا
Verb
کُودنا ۔ پھلانگنا ۔ جیسے کِسی چیز کو ۔ رسّی پر ہاتھ جما کر اِن کی مدد سے کُودنا ۔
Noun
محراب ۔ گُنبد ۔ قبہ ۔ محرابی ۔
480.Vaultsn.

481.Vauntv. n.
لاف زنی کرنا۔ کلہ درازی کرنا۔ لاف و گزاف، شیخی یاڈینگ مارنا
n.
لاف و گزاف۔ خود فروشی۔ شیخی۔ گڑنگ۔ ڈینگ
Verb
شیخی بِگھارنا ۔ لاف مارنا ۔ ڈینگیں ہانکنا ۔ شان جتانا ۔ اُترانا ۔ ناز کرنا۔
482.Vaunt-courierNoun
پیشرو ۔ براول ۔ نقیب ۔ چاوٴش ۔ مُقدمۃ الجیش ۔
483.Vauntedv. n.
لاف زنی کرنا۔ کلہ درازی کرنا۔ لاف و گزاف، شیخی یاڈینگ مارنا
n.
لاف و گزاف۔ خود فروشی۔ شیخی۔ گڑنگ۔ ڈینگ
Verb
شیخی بِگھارنا ۔ لاف مارنا ۔ ڈینگیں ہانکنا ۔ شان جتانا ۔ اُترانا ۔ ناز کرنا۔
484.Vauntern.
لاف زن۔ کلہ دراز۔ خود فروش۔ شیخی باز۔ ڈینگیا۔ گڑنگیا۔ نمودیا
Noun
شیخی خورا ۔ لاف زَن ۔ ڈینگیا ۔ کلہ دراز ۔
485.Vauntfuladj.
لاف زن۔ ڈینگیا۔ شیخی باز
Adjective
نازاں ۔ شان جِتانے والا ۔ لاف زَن ۔ شیخی باز ۔
486.Vauntingv. n.
لاف زنی کرنا۔ کلہ درازی کرنا۔ لاف و گزاف، شیخی یاڈینگ مارنا
n.
لاف و گزاف۔ خود فروشی۔ شیخی۔ گڑنگ۔ ڈینگ
Verb
شیخی بِگھارنا ۔ لاف مارنا ۔ ڈینگیں ہانکنا ۔ شان جتانا ۔ اُترانا ۔ ناز کرنا۔
487.Vauntinglyadv.
خود فروشی یا لاف زنی سے
Adverb
شان جِتاتے ہوۓ ۔ شیخی کے طور پَر ۔ ڈبنگ مارتے ہوۓ ۔
488.Vauntsv. n.
لاف زنی کرنا۔ کلہ درازی کرنا۔ لاف و گزاف، شیخی یاڈینگ مارنا
n.
لاف و گزاف۔ خود فروشی۔ شیخی۔ گڑنگ۔ ڈینگ
Verb
شیخی بِگھارنا ۔ لاف مارنا ۔ ڈینگیں ہانکنا ۔ شان جتانا ۔ اُترانا ۔ ناز کرنا۔
489.Vavasorn.
ایک درجہ کا ذمہ دار
Noun
بڑا جاگیردار ۔ ایسا شخص جو آقا سے جاگیر بانا اور آگے چھوٹے چھوٹے لگان دار رکھتا ہے ۔
490.VawardNoun
براول ۔ پیش سوار ۔
491.VaxatiousnessNoun
تکلیف دہی ۔ ایذا رسانی ۔ آزار دہی ۔
492.Veلفظ ہیو کا مُرخم جو مُرکبات میں استعمال ہوتا ہے ۔
493.Vealn.
بچھڑے کا گوشت
ويل ۔ بچھيا کا گوشت ۔
Noun
بِچھڑا ۔ بِچھڑے کا گوشت جو پکایا اور کھایا جاتا ہے ۔ بِچھڑا خصوصاً وہ جو کھانے کے کام آتا ہے ۔
494.Vealsn.
بچھڑے کا گوشت
ويل ۔ بچھيا کا گوشت ۔
Noun
بِچھڑا ۔ بِچھڑے کا گوشت جو پکایا اور کھایا جاتا ہے ۔ بِچھڑا خصوصاً وہ جو کھانے کے کام آتا ہے ۔
495.VectographNoun
ایعاد نِگار ۔ اُوپر تلے قائم کیے گئے دو مُشابہ عکسوں کی ایک مُرکب تصویر جو تقطیب شُدہ عدسوں سے سہ ابعادی نظر آتی ہے ۔
496.VectographicAdjective
ابعاد نِگارانہ ۔ ویکٹو گراف کی ۔
497.VectographyNoun
ابعاد نِگاری ۔
498.Vectorn.
فرضی خط جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو۔ خط حامل
Noun
سمتبہ ۔ خط حامِل ۔ ویکٹر ۔ وہ قرضی خط جِس کا طول اور سمت معین ہو ۔
Noun
حَامَل مَرض ۔ مَرض لے کَر جانے والا
499.Vector productNoun
حاصِل ضرب سمتیات ۔ کوئی سمتیہ جِس کا طول کوئی سے دو معینہ سمتیوں کی لمبائیوں کے مساوی ہو ۔
500.Vector sumNoun
ماحصل سمتبہ ۔ ماحصل حامل خط ۔ ایک سمتی خط جو بیک وقت وقوع پذیر دو یا دو سے زیادہ سمتیوں کے مساوی ہو ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.