Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "دیکھ" appears 555 time(s) in 495 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(481) اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا)
(482) کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے
(483) دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے
(484) دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہنا
(485) تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
(486) اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا
(487) یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں
(488) دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
(489) پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
(490) دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50

The word(s) "دیکھ" appears 555 time(s) in 495 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.