Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "دیکھ" appears 555 time(s) in 495 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(471) ہاں ہاں۔ اس کا پروردگار اس کو دیکھ رہا تھا
(472) اور جو (سختیاں) اہل ایمان پر کر رہے تھے ان کو سامنے دیکھ رہے تھے
(473) تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے
(474) یہ لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے (عجیب) پیدا کیے گئے ہیں
(475) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا
(476) کیا اسے یہ گمان ہے کہ اس کو کسی نے دیکھا نہیں
(477) اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا
(478) جب کہ اپنے تیئں غنی دیکھتا ہے
(479) بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے
(480) بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50

The word(s) "دیکھ" appears 555 time(s) in 495 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.