Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پھر" appears 767 time(s) in 664 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(591) وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو نرم کیا تو اس کی راہوں میں چلو پھرو اور خدا کا (دیا ہو) رزق کھاؤ اور تم کو اسی کے پاس (قبروں سے) نکل کر جانا ہے
(592) طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا
(593) سو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئی
(594) پھر لگے ایک دوسرے کو رو در رو ملامت کرنے
(595) پھر پروردگار نے ان کو برگزیدہ کرکے نیکوکاروں میں کرلیا
(596) اور زمین اور پہاڑ دونوں اٹھا لئے جائیں گے۔ پھر ایک بارگی توڑ پھوڑ کر برابر کردیئے جائیں گے
(597) پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دو
(598) پھر زنجیر سے جس کی ناپ ستر گز ہے جکڑ دو
(599) پھر ان کی رگ گردن کاٹ ڈالتے
(600) پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67

The word(s) "پھر" appears 767 time(s) in 664 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.