Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پھر" appears 767 time(s) in 664 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(611) (پھر بولا) یہ (خدا کا کلام نہیں بلکہ) بشر کا کلام ہے
(612) جب ہم وحی پڑھا کریں تو تم (اس کو سنا کرو اور) پھر اسی طرح پڑھا کرو
(613) پھر اس (کے معانی) کا بیان بھی ہمارے ذمے ہے
(614) پھر اپنے گھر والوں کے پاس اکڑتا ہوا چل دیا
(615) افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے
(616) پھر افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے
(617) پھر لوتھڑا ہوا پھر (خدا نے) اس کو بنایا پھر (اس کے اعضا کو) درست کیا
(618) پھر اس کی دو قسمیں بنائیں (ایک) مرد اور (ایک) عورت
(619) خدام) چاندی کے باسن لئے ہوئے ان کے اردگرد پھریں گے اور شیشے کے (نہایت شفاف) گلاس
(620) پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67

The word(s) "پھر" appears 767 time(s) in 664 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.