Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "ڈرا" appears 57 time(s) in 55 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(51) اور لوطؑ نے ان کو ہماری پکڑ سے ڈرایا بھی تھا مگر انہوں نے ڈرانے میں شک کیا
(52) اور ان سے ان کے مہمانوں کو لے لینا چاہا تو ہم نے ان کی آنکھیں مٹا دیں سو (اب) میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو
(53) تو اب میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو
(54) اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا اس کے لئے دو باغ ہیں
(55) کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے نڈر ہو کہ تم پر کنکر بھری ہوا چھوڑ دے۔ سو تم عنقریب جان لو گے کہ میرا ڈرانا کیسا ہے
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6

The word(s) "ڈرا" appears 57 time(s) in 55 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.