Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "تھم" appears 2 time(s) in 2 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اور حکم آیا اے زمین اپنا پانی نگل جا اور اے آسمان تھم جا اور پانی سکھا دیا گیا اور کام ہو چکا اور کشتی جودی پہاڑ پر ٹھری اور کہہ دیا گیا کہ ظالموں پر پھٹکار ہے
(2) کیا پرندوں کو نہیں دیکھتے کہ آسمان کی فضا میں تھمے ہوئے ہیں انہیں الله کے سوا کون تھامے ہوئے ہے بے شک اس میں بھی ایمانداروں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں

The word(s) "تھم" appears 2 time(s) in 2 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.