Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "جوالله" appears 1 time(s) in 1 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) مومن تو وہی ہیں جو الله اور اس کے رسول پر ایمان لائے ہیں اور جب وہ اس کے ساتھ کسی جمع ہونے کے کام میں ہوتے ہیں تو چلے نہیں جاتے جب تک اس سے اجازت نہ لیں جو لوگ تجھ سے اجازت لیتے ہیں وہی ہیں جوالله اور اس کے رسول پرایمان لائے ہیں پھر جب تجھ سے اپنے کسی کام کے لیے اجازت مانگیں تو ان میں سے جسے تو چاہے عزت دے اور ان کے لیے الله سے بخشش کی دعا کر الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے

The word(s) "جوالله" appears 1 time(s) in 1 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.