Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "جکانے" appears 1 time(s) in 1 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) ان پیچھے رہ جکانے والے بدوؤں سے کہہ دو کہ بہت جلد تمہیں ایک سخت جنگجو قوم سے لڑنے کے لیے بلایا جائے گا تم ان سے لڑو گے یا وہ اطاعت قبول کر لے گی پھر اگر تم نے حکم مان لیا تو الله تمہیں بہت ہی اچھا انعام دے گا اور اگر تم پھر گئے جیسا کہ پہلے پھر گئے تھے تو تمہیں سخت عذاب دے گا

The word(s) "جکانے" appears 1 time(s) in 1 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.