Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "ضمن" appears 1 time(s) in 1 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اورہم نے ان کے لیے کچھ ہمنشین مقرر کر دیئے پس انہوں نے ان کو وہ (برے کام) اچھے کر دکھائے جو پہلے کر چکے تھے اورجو پیچھے کریں گے اور ان پر حکم الہیٰ ثابت ہو چکا تھاپہلی امتوں کے ضمن میں جو ان سے پہلے جنوں اور انسانوں میں سے گزر چکی تھیں بے شک وہ نقصان اٹھانے والے تھے

The word(s) "ضمن" appears 1 time(s) in 1 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.