Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "قاصد" appears 1 time(s) in 1 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اور بادشاہ نے کہا اسے میرے پاس لے آؤ پھر جب اس کے پاس قاصد پہنچا کہا اپنے آقا کے ہاں واپس جا اور اس سے پوچھ ان عورتوں کا کیا حال ہے جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹے تھے بے شک میرا رب ان کے فریب سے خوب واقف ہے

The word(s) "قاصد" appears 1 time(s) in 1 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.