Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "کرآتا" appears 1 time(s) in 1 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اور وہ (مال) ان کے لیے بھی ہے کہ جنہوں نے ان سے پہلے (مدینہ میں) گھر اور ایمان حاصل کر رکھا ہے جو ان کے پاس وطن چھوڑ کرآتا ہے اس سے محبت کرتے ہیں اور اپنے سینوں میں اس کی نسبت کوئی خلش نہیں پاتے جو مہاجرین کو دیا جائے اور وہ اپنی جانوں پر ترجیح دیتے ہیں اگرچہ ان پر فاقہ ہو اور جو اپنے نفس کے لالچ سے بچایا جائے پس وہی لوگ کامیاب ہیں

The word(s) "کرآتا" appears 1 time(s) in 1 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.