English to Urdu Translation
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
151. | Hagborn | Adjective ساحِرہ زاد ۔ جادُو گَرنی سے جَنَم لیا ہُوا ۔ پَیدا کَردہ ۔ |
152. | Hagdon | Noun ہیگڈَن ۔ شُمالی بحرِاوقیانوس کے دریائی پَرِندوں میں سے کوئی پَرِندہ جِس کے لَمبے ، کَم چوڑے پَر ہوتے ہیں ۔ |
153. | Hagfish | Noun ہیگ فِش ۔ ہیگ مَچھلی ۔ سانپ نُما مَچھلی جِس کا مُنھ گول اور چُوسنا ہوتا ہے ۔ دانت شاخ دار ہوتے ہیں ۔ |
154. | Haggadah | Noun یہودیوں کی عید فَصَح میں پَڑھے جانے والے حِصّے پَر مُشتَمِل کِتاب ۔ وعظ اور مِثالوں والا حِصّہ ۔ |
155. | Haggard | adj. 1. سرکش۔ منہ زور 2. دبلا۔ مریل۔ لاغر۔ کمزور۔ ناتواں۔ ضعیف۔ پریشان حال۔ بد حال Adjective وحشَت زدہ ۔ بَدحال ۔ پَریشان صُورَت ۔ پراگَندہ صُورَت ۔ خَستہ حال ۔ زَرد رُو ۔ |
156. | Haggardly | Adverb پَریشان حالی سے ۔ پَراگَندگی سے ۔ |
157. | Haggards | adj. 1. سرکش۔ منہ زور 2. دبلا۔ مریل۔ لاغر۔ کمزور۔ ناتواں۔ ضعیف۔ پریشان حال۔ بد حال Adjective وحشَت زدہ ۔ بَدحال ۔ پَریشان صُورَت ۔ پراگَندہ صُورَت ۔ خَستہ حال ۔ زَرد رُو ۔ |
158. | Haggis | Noun ہیگِس ۔ اسکاٹ لینڈ کا ایک کھانا جو کِسی جانور کے دِل اور جِگَر سے تیّار کیا جاتا ہے ۔ |
159. | Haggle | v.n. بھچیڑ کرنا۔ جھنجھٹ لانا۔ تکرار کرنا۔بکھیڑا کرنا v. a. Verb مول تول کَرنا ۔ بھاوٴ تاوٴ کَرنا ۔ سودا بازی کَرنا ۔ تَکرار کَرنا ۔ |
160. | Haggled | v.n. بھچیڑ کرنا۔ جھنجھٹ لانا۔ تکرار کرنا۔بکھیڑا کرنا v. a. Verb مول تول کَرنا ۔ بھاوٴ تاوٴ کَرنا ۔ سودا بازی کَرنا ۔ تَکرار کَرنا ۔ n. Noun اوجِ ارض ۔ اوج مَدارِ قَمَر ۔ |
161. | Haggler | n. تکراری۔ جھنجھٹیا۔ جھگڑالو۔ حجتی Noun مول تول کَرنے والا ۔ سودا بازی کَرنے والا ۔ تَکراری شَخص ۔ جھَگڑالو شَخص ۔ |
162. | Hagglers | n. تکراری۔ جھنجھٹیا۔ جھگڑالو۔ حجتی Noun مول تول کَرنے والا ۔ سودا بازی کَرنے والا ۔ تَکراری شَخص ۔ جھَگڑالو شَخص ۔ |
163. | Haggles | v.n. بھچیڑ کرنا۔ جھنجھٹ لانا۔ تکرار کرنا۔بکھیڑا کرنا v. a. Verb مول تول کَرنا ۔ بھاوٴ تاوٴ کَرنا ۔ سودا بازی کَرنا ۔ تَکرار کَرنا ۔ n. Noun اوجِ ارض ۔ اوج مَدارِ قَمَر ۔ |
164. | Haggling | v.n. بھچیڑ کرنا۔ جھنجھٹ لانا۔ تکرار کرنا۔بکھیڑا کرنا v. a. Verb مول تول کَرنا ۔ بھاوٴ تاوٴ کَرنا ۔ سودا بازی کَرنا ۔ تَکرار کَرنا ۔ n. Noun اوجِ ارض ۔ اوج مَدارِ قَمَر ۔ |
165. | Hagiarchy | n. اولیاء کی حکومت |
166. | Hagiocracy | n. پروہتائی۔ پیری۔ اچارجی |
167. | Hagiographa | n. کتاب مقدس Noun مُقَدَّس صحائف ۔ کِتابِ مُقَدَّس ۔ ہیگیو گرافا ۔ |
168. | Hagiographer | Noun تَذکَرہ نِگار ۔ مُقَدَّس کِتابوں کا مُصَنِّف ۔ مُقَدَّس صحائف کے مُصَنّفین میں سے کوئی ایک ۔ |
169. | Hagiographic | Adjective تَذکرۃُ الا و لیاۓ یہود سے مُتعلِّق ۔ مُقَدَّس صحائف سے مُتعلِّق ۔ اُن کے بارے میں ۔ |
170. | Hagiographies | n. تذکرةالاولیاء Noun مُقَدَّس صحائف کا عِلم ۔ |
171. | Hagiography | n. تذکرةالاولیاء Noun مُقَدَّس صحائف کا عِلم ۔ |
172. | Hagiolater | Noun اولیا پَرَست {یہودی} ۔ |
173. | Hagiolatrous | Adjective اولیا پَرَستانہ {یہودی} ۔ اولیا پَرَستی کی صِفت ۔ |
174. | Hagiolatry | Noun اولیا پَرستی {یہودی}۔ |
175. | Hagiologic | Adjective مُتعلِّق بہ قَصصُ الا و لیاۓ یہود ۔ اولیا کی زِندگیوں اور روایات سے مُتعلِّق ۔ |
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.