English to Urdu Translation

ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.HajjNoun
حَج ۔ مَکّہ مُعظّمہ کا سَفَر ۔ اِسلام کا بُنیادی رُکَن ۔
252.HajjiNoun
حاجی ۔ الحاج ۔ مُسَلمان جِس نے فریضہ حَج ادا کیا ہو ۔
253.Hakam bin haakamNoun, Name, Historical
عباسی خلیفہ مہدی کے زمانے میں مرو کے رہنے والے خراسانی ملحد حکم بن حاکم نے خدائی کا دعویٰ کیا اور طاقت اکٹھی کر کے بغاوت کر دی، شکل بھونڈی ہونے کی وجہ سے نقاب میں رہتا اسلئے برقعی کے لقب سے مشہور تھا، اس کا عقیدہ تھا کہ اللہ تعالیٰ کی ذات نے حضرت آدم میں حلول کیا، ہوتے ہوتے ابو مسلم سے مجھ میں حلول کیا، جادو کے ذریعے لوگوں کو قائل کیا، مسیب بن زبیر نے خود کشی پر مجبور کیا۔
254.HakeNoun
ہیک ۔ کاڈ مَچھلی سے مُشابہ مَرلوسیس کی قِسم کی خُوردنی مَچھلی ۔
255.HakeemNoun
حَضُور ﷺ کا نام اور اُن کی حِکمَت و دانائی کے مُتعَلِق ۔ دانا ۔ حِکمَت سِکھانے والا ۔ اللہ کی آیتَیں پَڑھ کَر سُنانے والا
256.HakimNoun
حَکیم ۔ طبیب ۔ صاحبِ حِکمَت ۔ مُسَلمان مُمالِک میں ڈاکٹر ۔
257.HalakahNoun
حلاخہ ۔ یہودیوں کے روایتی قوانین کا مَجموعہ جو اُن کی کِتابِ مُقَدَّس پر مستزاد ہیں ۔
258.HalakicAdjective
حلاخی ۔ اِن قوانین سے مُتعلِّق ۔
259.HalakistNoun
حلاخہ کا مُصَنِّف ۔ اِس کا عالِم ۔
260.HalationNoun
دُھندلا پن ۔ فوٹو گرافی کی فِلم ۔
261.HalberdNoun
گَنڈاسا ۔ تیر ۔ نیزہ ۔ بَرچھی ۔
262.HalberdierNoun
گَنڈاسا چلانے والا ۔
263.Halcyonn.
رام چڑیا
adj.
باامن۔ بہ سلامتی۔ بے حس و حرکت
Noun
ہالسیون ۔ رام چِڑیا ۔ چَلَق ۔ ایک افسانوی پَرِندہ ۔
264.Halcyon days سکون کا زمانہ۔ عافیت کا زمانہ
Noun
راس الجَدی سے سات دِن پہلے اور سات دِن بعد ۔ امن و سَکُون کے ایّام ۔
265.Halcyonsn.
رام چڑیا
adj.
باامن۔ بہ سلامتی۔ بے حس و حرکت
Noun
ہالسیون ۔ رام چِڑیا ۔ چَلَق ۔ ایک افسانوی پَرِندہ ۔
سکون کا زمانہ۔ عافیت کا زمانہ
Noun
راس الجَدی سے سات دِن پہلے اور سات دِن بعد ۔ امن و سَکُون کے ایّام ۔
266.Haldane apparatusNoun
ایک آلہ جِس سے ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن کی مقدار معلُوم کی جاتی ہے ۔
267.Halev. a.
گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ کھینچا تانی کرنا
adj.
ہٹاکٹا۔ تروتازہ۔ بھلا چنگا۔ اچھا بچھا۔ تازہ توانا۔ ہریالا
Verb
تعمیل پَر مَجبُور کرنا ۔
Adjective
مَرض سے ، جِسمانی نُقص سے مُبَرّی ۔ مَظبوط ہَٹّا کَٹّا ۔ تنومَند ۔ قوی ۔
268.Haledv. a.

269.HalenessNoun
مَظبُوطی ۔ تَنو مَندی ۔ صحَت ۔ چُستی ۔
270.Halerv. a.
گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ کھینچا تانی کرنا
adj.
ہٹاکٹا۔ تروتازہ۔ بھلا چنگا۔ اچھا بچھا۔ تازہ توانا۔ ہریالا
Verb
تعمیل پَر مَجبُور کرنا ۔
Adjective
مَرض سے ، جِسمانی نُقص سے مُبَرّی ۔ مَظبوط ہَٹّا کَٹّا ۔ تنومَند ۔ قوی ۔
271.Halesv. a.

272.Halestv. a.

273.Halfn.
آدھا۔ نصف۔ نیم
adv.
آدھا۔ نصف۔ نیم
ہاف ۔ نِصف ۔ آدھا ۔
Noun
نِصف ۔ آد ۔ نیمہ ۔ نیم ۔ آدھا ۔
274.Half brotherNoun
سوتیلا بھائی ۔ ماں باپ میں سے ایک مُشتَرِک اور دُوسرا مُختَلِف رکھنے والا بھائی ۔
275.Half cockNoun
ہاف کاک ۔ بَندُوق کے گھوڑے کی وہ حالَت جِس میں وہ آدھا چڑھا اور آدھا اُترا ہُوا ہوتا ہے ۔ تاکہ لَبلَبی نہ چلے ۔
ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.