English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next
751.GeminateVerb
جوڑا بنانا ۔ جوڑا بننا ۔ جوڑا بننے میں مدد دینا ۔ توام بنانا ۔ جُفت ہونا ۔
752.GeminationNoun
جُفت سازی ۔ اَزدواج ۔ تَکرار ۔ حرف صحیح کی آواز کی تَکرار ۔
753.Geminipl.n.
متھن۔ جوزا
Noun
جوزا ۔ بُرجِ جوزا ۔ مُنطقۃ البرُوج کا تیسرا نِشان ۔ مَجمع النجوم میں دو چَمَکدار سِتاروں کا جوڑا ۔
754.GemmaNoun
کلی ۔ کونپل ۔ غُنچہ ۔ شگوفہ ۔
Noun
کوئی کونپل جو کِسی پودے سے علیحدہ ہو کر ایک نیا پودہ بن جاۓ ۔
755.GemmateVerb
شگُفتگی میں اِضافہ ہونا ۔ کونپل پھُوٹنا ۔ کلیاں نِکَلنا ۔
756.Gemmedn.
1. کوپل۔ کلی۔ شگوفہ
2. من۔ جواہر۔ جوہر
Noun
چوہر ۔ گوہر ۔ نایاب پَتّھر ۔ کوئی قیمتی پَتّھر ۔ بہت قیمتی شے ۔
Noun
گرام کا مُخَفف ۔
n.
دو کڑی کا چھلا
757.Gemmingn.
1. کوپل۔ کلی۔ شگوفہ
2. من۔ جواہر۔ جوہر
Noun
چوہر ۔ گوہر ۔ نایاب پَتّھر ۔ کوئی قیمتی پَتّھر ۔ بہت قیمتی شے ۔
Noun
گرام کا مُخَفف ۔
n.
دو کڑی کا چھلا
758.GemmiparousAdjective
کلازا ۔کونپلی پیدائش ۔ شگوفہ زائیدہ ۔
759.GemmuleNoun
چھوٹی سی کونپل ۔ چھوٹا سا شگوفہ ۔ غُنچک ۔ تولیدی دانہ ۔ بے پھُول پودوں کا بیضہ ۔
760.GemologistNoun
ماہر عِلمِ جواہریات ۔
761.GemologyNoun
جواہریات ۔ عِلمُ الجواہر ۔ جواہر کا سائنسی مُطالِعہ ۔
762.Gemsn.
1. کوپل۔ کلی۔ شگوفہ
2. من۔ جواہر۔ جوہر
Noun
چوہر ۔ گوہر ۔ نایاب پَتّھر ۔ کوئی قیمتی پَتّھر ۔ بہت قیمتی شے ۔
Noun
گرام کا مُخَفف ۔
n.
دو کڑی کا چھلا
763.GemsbokNoun
غزالِ افریقہ ۔ جنوبی افریقہ کا ایک بڑا ہرن ۔ لَمبے سیدھے سینگ اور لَمبی گُچھے دار دُم والا ہرن ۔
764.GemstoneNoun
گوہر ۔ گہر ۔ ایک قیمتی پَتّھر ۔ تراشنے اور پالِش کے بعد اِستعمال ہونے والا پَتّھر ۔
765.GenNoun
بنانے والا ۔ پیدا کرنے والا ۔
766.Genaral paralyse of the insaneNoun
آتشَک کے زہریلے مادّے کی وَجَہ سے دَمَاغ کا مُتاثَر ہونا یا یاد داشت کا کَم ہو جانا
767.GendarmaNoun
جندر مہ ۔
768.GendarmeNoun
سِپاہی ۔ ینڈارم ۔ فرانس کی پولیس کا مُسَلّح سِپاہی ۔ پولیس کاکوئی سِپاہی ۔
769.Gendarmerien.
سپاہیوں کا دستہ
Noun
فرانسیسی فوجی پولیس کا دَستہ ۔
770.Gendern.
1. جنس۔ نوع۔ قسم
2. لنگ۔ تذکیر تانیث۔ مذکر مونث
Noun
جِنس ۔ تَذکیر و تانیث ۔ مُذَکّریا موٴنث ۔ عموماً مزاحیہ انداز میں ۔
771.Genderedn.
1. جنس۔ نوع۔ قسم
2. لنگ۔ تذکیر تانیث۔ مذکر مونث
Noun
جِنس ۔ تَذکیر و تانیث ۔ مُذَکّریا موٴنث ۔ عموماً مزاحیہ انداز میں ۔
772.Genderingn.
1. جنس۔ نوع۔ قسم
2. لنگ۔ تذکیر تانیث۔ مذکر مونث
Noun
جِنس ۔ تَذکیر و تانیث ۔ مُذَکّریا موٴنث ۔ عموماً مزاحیہ انداز میں ۔
773.Gendersn.
1. جنس۔ نوع۔ قسم
2. لنگ۔ تذکیر تانیث۔ مذکر مونث
Noun
جِنس ۔ تَذکیر و تانیث ۔ مُذَکّریا موٴنث ۔ عموماً مزاحیہ انداز میں ۔
774.GeneNoun
جِین ۔ کروموسوم کی اکائی جو کِسی موروثی خصُوصیت کو والدین سے اولاد تَک مُنتقل کَرتی ہے ۔ مورثہ ۔ کونیہ ۔ نَسبہ ۔
Noun
مورثہ ۔ کونیہ ۔ توارث کی اکائی ۔
Noun
جین ۔ مورثَہ ۔ کَروموسوم میں ایک فیکٹَر جو توراثی خَصُوصیت کے اِنتِقال کا ذِمّہ دار ہوتا ہے
775.Gene mutationNoun
تَبدُّل ۔ تَقلُّب ۔ نَسبہ ۔ کِسی جِین میں سالموں کی کیمیائی تَرکیب کی تَبدیلی کے باعث کِسی عضو میں نُمایاں تَبدیلی ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.